فیصل مقداد
-
سیاستعراقچی: نئی حکومت میں شام کی حمایت جاری رہے گی
تہران- ارنا- ایران ےک وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے شامی ہم منصب کے ساتھ گفتگو میں شام اور صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت کی حمایت کرنے والے تمام ممالک کے ساتھ تعاون کی روش کو ایران کی نئی حکومت میں بھی جاری رہنے پر زور دیا ہے۔
-
سیاستایرانی سفارت خانے پر حملہ تمام بین الاقوامی قوانین اور کنونشنز کی خلاف ورزی ہے، امیرعبداللہیان
تھران (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ امیرعبداللہیان نے دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر حملہ کو تمام بین الاقوامی قوانین اور کنونشنز کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
عالم اسلامتہران اور دمشق شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے، غزہ صیہونیوں کے قبرستان میں تبدیل ہوچکا ہے، ایران اور شام کے وزرائے خارجہ کی پریس کانفرنس
دمشق/ ارنا- وزیر خارجہ نے اتوار کی شام کو اپنے شامی ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کے بعد ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ آج نتن یاہو غزہ کے دلدل میں پھنس چکے ہیں اور غزہ صیہونیوں کے قبرستان میں تبدیل ہوگیا ہے۔
-
سیاستایران و شام کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، باہمی اور علاقائي امور پر تبادلہ خیال
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اپنے شامی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں باہمی تعلقات اور علاقائی تبدیلیوں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور شام کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس
سیاستتہران دمشق کی حمایت جاری رکھےگا / امریکی فوجیوں کو شام سے جانا ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ
دمشق (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ نے شام کے لیے تہران کی حمایت جاری رکھنے اور اس ملک پر صیہونی حکومت کے حملوں کا جواب دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
سیاستاستقامتی محاذ نے بڑی کامیابی حاصل کی ہے، بشار اسد سے ملاقات کا اہم پیغام، صدر ایران
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے تمام فتنوں اور 12 برسوں سے جاری حملوں اور سازشوں کے سامنے شام کی حکومت اور قوم کی تاریخی استقامت کی قدر دانی کرتے ہوئے کہا کہ ایران و شام کے صدور کی ملاقات کا سب سے اہم پیغام یہ ہے کہ استقامتی محاذ نے بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔
-
سیاستشام، استقامت کی علامت ہے، ڈاکٹر ولایتی ، ہمیں ایران کی دوستی فخر، فیصل مقداد
تہران- ارنا- بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا: شام استقامت کی علامت رہا ہے اور اس ملک کے صدر کا رول فیصلہ کن اور امریکہ کی قیادت میں صیہونیوں اور ان کے حامیوں کے حملوں کے سامنے، شام کی عزت و طاقت میں اضافے کا باعث رہا ہے۔
-
ایران اور شام تمام شعبوں میں تعلقات کے فروغ کے خواہاں
سیاستشام کے وزیر خارجہ کی ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری سے ملاقات
خطے میں بحران پیدا کرنے کے لیے دہشت گردی امریکہ اور صیہونی حکومت کا ہتھکنڈا ہے ۔ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری کا بیان
-
ایران کے وزیر خارجہ امیرعبد اللہیان کی پریس کانفرنس
معیشتایران اور شام کا مشترکہ معاشی و تجارتی پلان کامیابی سے جاری ہے
ایران اور شام کے درمیان معاشی اور تجارتی معاہدوں پرعمل درآمد شروع ہوچکا ہے۔ دونوں ملکوں کا ایکشن پلان جاری رکھنے پر اتفاق۔
-
سیاستایران اور شام کا حالیہ معاہدوں پر عمل درآمد کی ضرورت پر زور
تہران، ارنا - ایران اور شام کے وزرائے خارجہ نے صدر ابراہیم رئیسی کے شام کے کامیاب دورے کے دوران طے پانے والے دوطرفہ معاہدوں کو عملی جامہ پہنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور شام کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ؛
سیاستمغرب آزاد ممالک شمول ایران کو بحران کا شکار کرنے کے درپے ہے: شامی وزیر خارجہ
تہران۔ارنا- شامی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مغرب آزاد ممالک بشمول ایران کو بحران کل شکار کرنے کے درپے ہے۔
-
سیاستامریکہ اور ایران کے درمیان پیغامات کا تبادلہ ہو رہا ہے: امیرعبداللہیان
نیویارک، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان پیغامات کا تبادلہ اس وقت رابطہ کار اور دیگر ممالک کے متعدد وزرائے خارجہ کے ذریعے ہو رہا ہے۔
-
سیاستہمیں اپنے ایرانی اور روسی دوستوں پر مکمل بھروسہ ہے: شامی وزیر خارجہ
تہران۔ ارنا- شامی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ہمیں اپنے ایرانی اور روسی دوستوں پر بھروسہ ہے اور قابضوں کو شامی سرزمین کو چھوڑ دینا ہوگا۔
-
شامی وزیر خارجہ سے ایک ملاقات میں؛
سیاستتہران- دمشق کے اقتصادی کا تعلقات سیاسی تعلقات کے تناسب سے فروغ نہیں ہوگیا ہے: نائب ایرانی صدر
تہران، ارنا- سنئیر نائب ایرانی صدر نے کہا ہے کہ شام کی سلامتی، آزادی اور یکجہتی اسلامی جمہوریہ ایران کیلئے انتہائی اہم ہے؛ انہوں نے دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعلقات کے فروغ پر زور دیا۔
-
تصویرشامی وزیر خارجہ کی سنیئر نائب ایرانی صدر سے ملاقات کے مناظر
تہران، ایران کے دورے پر آئے ہوے شامی وزیر خارجہ 'فیصل مقداد' نےگزشتہ روز سنیئر نائب ایرانی صدر محمد مخبر سے ملاقات کی۔
-
شامی وزیر خارجہ سے ایک ملاقات میں؛
سیاستشامی فوج کی اس ملک کی تمام سرحدوں پر مکمل نگرانی کی ضرورت ہے: ایرانی صدر
تہران، ارنا- ایرانی صدر نے بعض ممالک کے خدشات کو دور کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ شامی افواج کو اپنی سرزمین کی تمام سرحدوں پر مکمل کنٹرول ہونی ہوگی اور شامی قومی خودمختاری کا بھی احترام کرنا ہوگا۔
-
تصویرشامی وزیر خارجہ کی ایرانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے مناظر
تہران، ایران کے دورے پر آئے ہوئے شامی وزیر خارجہ فیصل مقداد نے آج بروز بدھ اپنے ایرانی ہم منصب 'حسین امیر عبداللہیان اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کے ساتھ الگ الگ ملاقاتیں کیں۔
-
اپنے شامی ہم منصب سے ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران؛
سیاستآستانہ اجلاس نے شامی تبدیلیوں کی راہ کو فوجی راستے سے دور کرنے کی کوشش کی: امیر عبداللہیان
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے شامی ہم منصب سے ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ آستانہ امن عمل کے سربراہی اجلاس نے شامی تبدیلیوں کی راہ کو جنگ اور فوجی راستے سے دور کرنے اور اس کو سیاسی طریقوں سے حل کرنے کی کوشش کی۔
-
سیاستشامی وزیر خارجہ کل تہران کا دورہ کریںگے
تہران، ارنا - خبر رساں ذرائع کے مطابق شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد جلد ہی تہران کا دورہ کریںگے۔
-
سیاستصہیونی جارح حکومت کے حملوں کا تسلسل شام کی ارضی سالمیت کی صریح خلاف ورزی ہے: ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیلی جارح حکومت کے شام کے بنیادی ڈھانچے بشمول ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور دیگر اہم مراکز پر حملوں کا تسلسل نہ صرف شام کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی صریح خلاف ورزی ہے بلکہ تمام بین الاقوامی قوانین اور انسانی اصولوں کے بھی خلاف ہے۔
-
سیاستایران اور شام کے وزرائے خارجہ کی صہیونی جرائم کی مذمت
تہران، ارنا – شام اور ایران کے وزرائے خارجہ نے ایک ٹیلی فونک گفتگو میں باہمی دلچسپی کے امور اور بعض علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستکسی بھی دوسرے وقت سے زیادہ ایک معاہدے کے قریب ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم کسی بھی دوسرے وقت سے زیادہ ایک معاہدے کے قریب ہیں۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ شام پہنچ گئے
تہران، ارنا ۔ ایرانی وزیر خارجہ اپنے ہمراہ وفد کے ساتھ شام پہنچ گئے۔