یہ بات حسین امیرعبداللہیان جو دمشق کے دورے پر ہیں، نے اپنے شامی ہم منصب فیصل مقداد کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ ایران نے یورپی یونین کے کوآرڈینیٹر کے ذریعے معاہدے کے حصول کے لیے امریکیوں کو اپنی تازہ ترین تجاویز پیش کی ہیں اور واضح کر دیا ہے کہ ملک اپنی ریڈ لائنز کو عبور نہیں کرے گا۔
امیرعبداللہیان نے کہا کہ اگر امریکی فریق حقیقت پسندی سے کام لے تو ایران ویانا میں وزرائے خارجہ کی شرکت سے معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے تیار ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
کسی بھی دوسرے وقت سے زیادہ ایک معاہدے کے قریب ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
24 مارچ، 2022، 2:37 AM
News ID:
84694408
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم کسی بھی دوسرے وقت سے زیادہ ایک معاہدے کے قریب ہیں۔
متعلقہ خبریں
-
ویانا مذاکرات کے باقی مسائل حل ہو سکتے ہیں: ایران
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور پانچ عالمی طاقتوں کے درمیان ویانا مذاکرات…
-
ایران الفاظ کو ضمانت کے طور پر قبول نہیں کرے گا: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران جوہری معاہدے کو دوبارہ نہ چھوڑنے کے لیے…
-
حتمی معاہدہ مغرب کے ذمہ دارانہ رویے پر منحصر ہے: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا - ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ حتمی معاہدے تک پہنچنے کا انحصار مغربی فریق کے…
آپ کا تبصرہ