ویانا مذاکرات
-
سیاستویانا میں اسلامی کی تقریر، ایران کے ایٹمی پروگرام کے مقاصد کی تشریح
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی انرجی کے قومی ادارے کے سربراہ نے کہا ہےکہ آئی اے ای اے کے عام اجلاس میں وہ ملک کے پر امن ایٹمی پروگرام کی تشریح اور اسلامی جمہوریہ ایران کا موقف بیان کریں گے۔
-
سیاستگروسی: میں ایران کے ساتھ مسائل حل کرنے کی کوشش کر رہا ہوں
لندن - ارنا – ایٹمی انرجی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے بورڈ آف گورنرز کے سہ ماہی اجلاس کے موقع پر ایک بار پھر ایران کی نئی حکومت کے ملاقات اور ایران کے دورے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے یہ دعوی کیا ہے کہ باقی ماندہ مسائل کے حل کی کوشش کریں گے۔
-
سیاستایران کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا سلسلہ جاری ہے : امریکہ
نیویارک (ارنا) امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تہران اور واشنگٹن کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں اعلان کیا ہے کہ ایران سے قیدیوں کی رہائی کا عمل جاری ہے۔
-
سیاستبورڈ آف گورنرس کے اجلاس سے پہلے ایران و روس کے نمائندوں کے مذاکرات
لندن- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے نمائندوں نے آئي اے ای اے کے بورڈ آف گورنرس کے اجلاس سے قبل ویانا میں ملاقات کی ہے ۔
-
سیاستایران نے کئی مہینوں سے مذاکرات کو حتمی شکل دینے کیلیے اپنی آمادگی کا اظہار کیا ہے:صدر رئیسی
تہران، ارنا – ایرانی صدر نے کہا ہے کہ ایران نے کئی مہینوں سے مذاکرات کو حتمی شکل دینے کیلیے اپنی آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
-
سیاستایران اور مصر کے درمیان کسی بھی مثبت اقدام کا خیرمقدم کرتے ہیں: ترجمان محکمہ خارجہ
تہران۔ ارنا۔ ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ کے درمیان ہونے والے مثبت اور دلچسب مذاکرات کے فریم ورک میں ہم نے حال ہی میں دوطرفہ سطح پر ہونے والے مذاکرات اور دونوں ممالک کے درمیان قونصلر معاملات اور ان کے حل کے لیے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔
-
سیاستیہ امریکہ ہی تھا جس نے جوہری مذاکرات میں نئے شروط لگائے: ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ
اصفہان۔ ارنا۔ ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا کہ وہ فریق جس نے جوہری مذاکرات میں نئے شروط لگائے ایران نہیں بلکہ امریکہ ہی تھا اور اب وہ مختلف پیغامات بھیجنے سے مذکرات کو جاری رکھنے کی تیاری کا اظہار کر رہا ہے۔
-
سیاستویانا مذاکرات کی جہتیں بادشاہ عمان کی خصوصی توجے کا باعث بنیں: ایرانی وزیر خارجہ
تہران۔ ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ "ویانا مذکرات کی جہتیں بادشاہ عمان کی خصوصی توجے کا باعث بنیں"۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ عمان؛ ویانا معاہدے کو حاصل کرنے کی کوشش کے علاوہ، ایران کے غیر ملکی کرنسی اثاثوں کو دوسرے بینکوں سے منتقل کرنے کے مراکز میں سے ایک ہے۔
-
سیاستعلاقائی اور بین الاقوامی تعاون کا نیا دور؛ یورپ نے امان میں پھر سے ایران کی طرف رخ کرلیا
تہران۔ ارنا- ایرانی حکومت کی علاقائی اور بین الاقوامی سفارت کاری کے ایک نئے دور کے آغاز کے ساتھ، اعلی یورپی حکام بالخصوص فرانسیسی وزیر خارجہ نے اردن میں حالیہ اجلاس کے موقع پر، ایرانی وزیر خارجہ سے قریب ہونے اور بات کرنے کی نمایاں خواہش ظاہر کی۔
-
سیاستویانا مذاکرات کو نتیجے تک پہنچنے کا واقعی امکان ہے/امریکہ تیار نہیں ہے: الیانوف
لندن، ارنا – پابندیوں کے خاتمے کے لیے ہونے والے مذاکرات میں روسی وفد کے سربراہ نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات کو نتیجے تک پہنچنے کا واقعی امکان ہے لیکن امریکہ تیار نہیں ہے۔
-
سیاستبورل سے ملاقات بے تکلف، دوستانہ اور تعمیری تھی: ایرانی وزیر خارجہ
تہران۔ ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے اعلی نمائندے "جورف بورل" سے اپنی حالیہ ملاقات کو بے تکلف، دوستانہ اور تعمیری قرار دے دیا۔
-
سیاستویانا میں ایران، چین اور روس کےسیاسی وفود کی نشست کا انعقاد
تہران، ارنا - ویانا میں مقیم بین الاقوامی اداروں میں روس کے مستقل نمائندے نے ٹوئٹر پر ایک پوسٹ شائع کر کے ویانا میں ایران، چین اور روس کے تینوں ممالک کے سیاسی نمائندوں کی ملاقات اور تبادلہ خیال کا اعلان کیا۔
-
سیاستجوہری معاہدے میں خلل ڈالنے کا کوئی جواز نہیں ہے: روسی مندوب
تہران۔ ارنا- ویانا کی بین الاقوامی تنظیموں میں تعینات روس کے مستقل مندوب "میخائیل اولیانوف" نے ایک ٹوئٹر پیغام میں اس بات پر زور دیا کہ جوہری معاہدے میں خلل ڈالنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔
-
سیاستتین چوتھائی امریکیوں کی ایران کیخلاف پابندیوں کی منسوخی کی حمایت
تہران۔ ارنا- یوریشیا گروپ فاؤنڈیشن کے سروے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ تین چوتھائی امریکی ایران سے جوہری مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے سے متفق ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی ارنا سے ایک خصوصی انٹرویو میں؛
سیاستامریکہ کو معاہدے کے حصول میں کوئی فیصلہ کرنے کی ضروری ہمت ہے یا نہیں، کا تعین کرنا ہوگا
تہران۔ ارنا۔ ایرانی وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللہیان" نے کہا ہے کہ بعض ممالک کے وزرائے خارجہ نے گزشتہ مہینوں میں امریکہ اور ایران کے درمیان پیغامات کے تبادلے کی کوشش کی۔ انہوں نے کہا کہ عراقی وزیرر خارجہ "فواد حسین" بھی امریکی پیغام کے حامل تھے۔
-
سیاستقطر اور جرمنی کا پابندیوں کی منسوخی کے مذاکرات کے فریم ورک میں ایران سے معاہدے کرنے پر زور
تہران۔ ارنا- امیر قطر اور جرمن چانسلر نے پابندیوں کی منسوخی کے ویانا مذاکرات کے فریم ورک میں اسلامی جمہوریہ ایران سے معاہدے کے حصول کی کوششوں کی حمایت پر زور دیا۔
-
سیاستامریکی ایران کو روک نہیں سکتے: صدر رئیسی کی الجزیرہ ٹی وی چینل سے انٹرویو
تہران۔ ارنا- ایرانی صدر نے اس بات پر زور دیا کہ مغرب کی ضمانتوں کو ایران کیلئے اطمینان بخش ہونا ہوگا اور آپ کو اسلامی جمہوریہ ایران کو ضمانتیں مانگنے کا حق دینا ہوگا کیونکہ ایران کیساتھ معاہدہ کرنے والے ممالک ایسے نہیں ہیں جو اپنے کیے گئے وعدوں پر عمل کریں؛ ہم امریکی فریق سے معادہ کرنے والے ہیں جو اپنے وعدوں کی خلاف ورزی کی ہے اور اس کا اعتراف بھی کیا ہے۔
-
سیاستروس کی ایران سے متعلق تین یورپی ممالک کے بے وقت بیان کی تنقید
تہران۔ ارنا- ویانا کی بین الاقوامی تنظیموں میں تعینات روس کے مستقل مندوب نے ایران سے متعلق تین یورپی ممالک کے حالیہ بیان کی تنقید کرتے ہوئے جوہری مذاکرات کی حالیہ صورتحال میں اس بیان کو جاری رکھنے کو ایک "بے وقت" اقدام قرار دے دیا۔
-
سیاستایران کا تین یورپی ممالک پر انتباہ؛ صہیونی ریاست کے نقش قدم پر چلنے کی ذمہ داری کا تسلیم کریں
تہران۔ ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے تین یورپی ممالک کو مشورت دی کہ وہ امریکہ کی صورتحال سے سبق سیکھ لیں۔ انہوں نے کہا کہ بڑی افسوس کی بات ہے کہ تین یورپی ممالک ایک بغیر سوچ سمجھ کے بیان سے مذاکرات کو شکست دینے کیلئے صہیونی ریاست کے نقش قدم پر گامزن ہو رہے ہیں۔ واضح ہے کہ اگر وہ اپنے اس رویے کا سلسلہ جاری رکھیں تو ان کو اس کے نتائج کی ذمہ داری کا تسلیم کرنا ہوگا۔
-
سیاستپابندیوں کے خاتمے سے متعلق مذاکرات میں قومی مالیاتی مفادات کا تحفظ کیا جائے: ایرانی ماہرین اسمبلی
تہران، ارنا - ایرانی گارڈین کونسل نے اپنے دسواں اجلاس کے اختتامی بیان میں کہا کہ پابندیوں کے خاتمے سے متعلق مذاکرات میں قومی مالیاتی مفادات کا تحفظ کیا جائے۔
-
سیاستجوہری معاہدے کی بحالی ضروری نہیں اگر امریکہ کوئی ضمانت فراہم نہیں کرتا ہے: ایرانی ماہر
تہران، ارنا - اسلامی اتحاد پارٹی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ مذاکراتی ٹیم ایرانی قوم کے لیے جوہری معاہدے کے اقتصادی مفادات حاصل کرنے کے بعد ہے لیکن اگر امریکہ کوئی ضمانت فراہم نہیں کرتا تو اس کو بحال کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔
-
سیاستمذاکرات کا سب سے اہم ایجنڈا ضمانتوں کا حصول ہے: ایران
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات کے حصول کی صورت میں اسلامی جمہوریہ ایران یورپی ممالک میں توانائی کے بحران کے حل کی صلاحیتوں میں سے ایک ہو سکتا ہے۔
-
سیاستاگر مغرب معاہدے کو ملتوی کرے تو ایران دوسرے آپشنز میز پر رکھے گا
تہران۔ ارنا- ایرانی پارلیمنٹ کے کمیشن برائے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی نے کہا ہے کہ ایران مذاکرات کو خاتمہ دینے کا خواہاں ہے اور اگر مغربی فریق معاہدے کو ملتوی کرے تو ہمارے پاس میز پر دوسرے آپشنز موجود ہیں اور اس میدان میں ایران کے ہاتھ خالی نہیں ہیں۔
-
سیاستایران نے جواب کی تیاری کے عمل میں مذاکرات کے اختتام کو تیز کرنے اور سہولت فراہم کرنے کو مد نظر رکھا ہے: امیر عبداللہیان
تہران۔ ارنا- ایرانی وزیر خارجہ اور ان کے عمانی ہم منصب نے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، باہمی دلچسبی امور سمیت ایران کیخلاف پابندیوں کی منسوخی کے مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستواشنگٹن نے ایرانی جواب کو بغیر پڑھنے کے غیر تعمیری قرار دے دیا
تہران۔ ارنا- ایران کیجانب سے امریکہ کا جواب دینے کے صرف چند گھنٹوں بعد، بائیڈن حکومت کے محکمہ خارجہ کے چند عہدیداروں نے ایران جواب کو بغیر سنجیدگی سے جائزہ لینے اور بڑی عجلت سے "غیر تعمیری" قرار دے دیا۔
-
سیاستایران نے ممکنہ معاہدے کے مسودے کے متن سے متعلق امریکہ کا جواب دے دیا
تہران۔ ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے یورپی یونین کے کوارڈینٹیر کے ذریعے پابندیوں کی منسوخی کے ممکنہ معاہدے کے مسودے کے متن سے متعلق امریکہ کا جواب دے دیا۔
-
سیاستسیف گارڈ معاہدے کے باقی حل طلب مسائل پر بہت سنجیدہ ہیں اور آئی اے ای اے کو اپنے بے بنیاد الزمات کو دھرانے کی اجازت نہیں دیں گے: ایرانی وزیر خارجہ
تہران۔ ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ ہم سیف گارڈ معاہدے کے باقی حل طلب مسائل پر بہت سنجیدہ ہیں اور کسی بـھی قیمت پر آئی اے ای اے کو کسی بھی وقت پر اپنے بے بنیاد الزمات کو دھرانے اور صہیونی ریاست کی ہم آہنگی سے من گھرٹ دعوے کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
-
سیاستایران نے باقی مسائل کے حوالےسے اپنے نظریات پر امریکہ کا جواب حاصل کیا: ایرانی وزارت خارجہ
تہران، ارنا- ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مذاکرات کے یورپی رابطہ کار کے ذریعے پابندیوں کے خاتمےکیلیے مذاکرات میں باقی مسائل کے حل کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کے خیالات پر امریکی حکومت کے ردعمل کی وصولی کا اعلان کیا۔
-
سیاستمشاورتوں کی مکمل ہونے ہی ایران کا جواب دیں گے: امریکہ
نیویارک۔ ارنا- امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ایک ایسا وقت جب ایران کیجانب سے یورپی یونین کی تجاویز پر جواب دینے سے ایک ہفتہ گزر چکا ہے اور ویانا مذاکرات، واشنگٹن کے جواب کے انتظار میں ہے، کہا ہے کہ مشاورتوں کی مکمل ہونے ہی ایران کا جواب دیں گے۔
-
سیاستاسرائیل واشنگٹن کی تاخیر کے ساتھ ویانا مذاکرات کے عمل میں خلل ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے
تہران، ارنا - ویانا معاہدے کے مسودے کے متن کے تازہ ترین ورژن پر ایران کا جواب دینے سے چند دن گزرنے کے باوجود اور جب مذاکرات امریکہ کے جواب کے منتظر ہیں، اسی وقت اسرائیل واشنگٹن کی تاخیر کے ساتھ اس عمل میں خلل ڈالنے کی جدوجہد کر رہا ہے۔