حسین امیرعبداللہیان
-
سیاستصدر پزشکیان: فلسطینی مزاحمت کی بھرپور حمایت جاری رکھیں گے، امیر عبد اللہیان امیر سفارت کاری تھے
تہران-ارنا- صدر مملکت نے "مجاہدان در غربت" کے نویں اجلاس کو اپنے پیغام میں شہید امیر عبد اللہیان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے، پوری دنیا میں سامراج کے خلاف جد و جہد خاص طور پر غاصب صیہونی حکومت کے سامنے فلسطین کی مظلوم قوم کی جد و جہد کی حمایت پر زور دیا ہے۔
-
سیاستشہید امیر عبداللہیان، موسوی، جلادتی اور زمانی کی قبروں پر رہبر انقلاب نے فاتحہ پڑھا
تہران - ارنا - رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شہید وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان، صدر کے چیف باڈی گارڈ جنرل سید مہدی موسوی، شام میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کے دوران شہید زاہدی کے ہمراہ شہید ہونے والے مدافع حرم سید مہدی جلادتی اور بغداد ایئرپورٹ پر شہید ہونے والے شہید قاسم سلیمانی کے ساتھی شہید وحید زمانی نیا کی قبروں پر حاضر ہوئے۔
-
تصویرایران کے شہید وزیر خارجہ کی یاد میں ایک پروگرام کا انعقاد
ایران کے شہید وزير خارجہ حسین امیر عبد اللہیان کی یاد میں وزارت خارجہ میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گيا۔
-
تصویرعمان کے وزیر خارجہ عرض تعزیت کے لئے شہید حسین امیرعبداللہیان کے گھر پہنچے
عمان کے وزیر خارجہ "بدر بن حمد البوسعیدی" جو صدر سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ کی شہادت کے لئے تہران آئے ہوئے تھے، شہید وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان کے گھر پہنچے اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات اور انہیں تعزیت و تسلیت پیش کی۔
-
عالم اسلامایران اور سوڈان میں دونوں ممالک کے سفارتخانوں کی بحالی کی رفتار تیز ہوگی
تہران/ ارنا- سوڈان کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ تہران اور خرطوم نے سفارتخانوں کی بحالی کی رفتار تیز کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔
-
سیاستتہران میں رسمی تعزیتی پروگرام، 65 سے زائد ممالک کے قائدین اور اعلی عہدے داروں کا شہید رئیسی کو خراج عقیدت
تہران (ارنا) تہران سمٹ ہال میں باضابطہ تعزیتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے جہاں متعدد ممالک کے صدور، وزرائے اعظم، وزرائے خارجہ، خصوصی ایلچیوں نے شرکت کی اور شہید سید ابراہیم رئیسی اور شہید حسین امیرعبداللہیان کو خراج عقیدت پیش کیا اور فاتحہ خوانی کی۔
-
تصویرتبریز شہر میں صدر کے جلوس جنازہ میں عوام کا ٹھاٹے مارتا سمندر
تبریز شہر میں شہید صدر، سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان اور ان کے ساتھیوں کا جلوس جنازہ شاندار انداز میں اٹھایا گیا۔ تبریز شہر کے رہنے والوں نے ہردل عزیز صدر کو پرنم آنکھوں کے ساتھ الوداع کہا، شہید سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے جسد خاکی کو منگل کی شام تشییع کے لئے قم منتقل کیا جا رہا ہے۔
-
تصویرشہید حسین امیرعبداللہیان
شہید حسین امیرعبداللہیان ایران کے وزیر خارجہ تھے۔ شہید آیت اللہ رئیسی کی ہدایت میں ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کی بحالی، یمن پر جارحیت کے خاتمے، برکس اور شنگھائی تنظیموں کی رکنیت، ہمسایہ ممالک کے ساتھ بھرپور تعلقات اور غزہ کی حمایت میں متحرک سفارتکاری ان کے کامیاب دور وزارت کے کارناموں کا ایک مختصر نمونہ رہا۔ رہبر انقلاب نے شہید حسین امیرعبداللہیان کو سفارتکاری کے میدان کا مجاہد قرار دیا۔
-
پاکستانپاکستان کے وزیر اعظم کی ایران کے سفارتخانے میں آمد، سفیر کو تعزیت پیش کی
پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف پیر کے روز اسلام آباد میں واقع اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے پہنچے۔ سفیر سے ملاقات کی، شہید صدر سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان اور ان کے ہمراہ وفد کی تعزیت اور تسلیت پیش کی اور وزیٹر بک میں تعزیتی کلمات تحریر کئے۔
-
سیاستصدر رئیسی کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر ہارڈ لینڈنگ حادثے کا شکار
تہران (ارنا) ایران کے صدر کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کو ورزقان کے علاقے میں حادثہ پیش آیا ہے۔ مشرقی آذربائیجان، اردبیل اور زنجان کی ایمرجنسی ریسپانس ٹیمیں جائے حادثہ کی طرف روانہ کردی گئی ہیں۔
-
سیاستایران اور پاکستان کے تعلقات میں فروغ لانے کے لئے منصوبہ بند کاوشوں کی ضرورت: وزیر خارجہ امیرعبداللہیان
تہران/ ارنا: وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان نے ایران اور پاکستان کے تعلقات میں فروغ کے سلسلے میں ہونے والی پاکستان میں ایران کے سفارتی مراکز کی ہمفکری کی نشست میں شرکت کی۔
-
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کے ساتھ ملاقات میں؛
سیاستامریکہ کے غیر مستحکم رویے سے ایران اور ایجنسی کے درمیان تعاون متاثر نہیں ہونا چاہیے
تہران (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون کو امریکہ کے غیر مستحکم اور متضاد رویے سے متاثر نہیں ہونا چاہیے کیونکہ ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے حوالے سے ماضی میں ہونے والے معاہدوں میں امریکہ کی بدنیتی کا ریکارڈ واضح ہے۔
-
سیاستایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
بنجول (ارنا) ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے تہران ریاض تعلقات کے فروغ پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے مشترکہ تجارتی اور اقتصادی تعاون کو انتہائی اہم قرار دیا ہے۔
-
سیاستحسین امیرعبداللہیان گیمبیا کے دارالحکومت بنجول کے لیے روانہ
تہران (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اسلامی تعاون تنظیم کے 15 ویں اجلاس میں شرکت کے لیے تہران سے گیمبیا کے دارالحکومت بنجول کے لیے روانہ ہو گئے۔
-
سیاستاسٹونین وزیر خارجہ کی امیر عبداللہیان سے ضبط کیے گئے اسرائیلی جہاز کے عملے کے بارے میں بات چیت
تہران (ارنا) ایران کے وزیرخارجہ نے ایران کے سمندری حدود میں قبضے میں لیے گئے صیہونی جہاز کے اسٹونین عملے کی رہائی کے حوالے سے اپنے اسٹونین ہم منصب سے ملاقات میں کہا کہ جہاز کا اسٹونین عملہ اور کپتان اپنے ملک واپس جاسکتے ہیں۔
-
سیاستایران و آئی اے ای اے کا تعاون اچھی سمت میں
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی یونین اور ایران کے درمیان تعاون کے لئے مذاکرات کے تسلسل کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
سیاستخیلج فارس میں سیکوریٹی، ساحلی ممالک کے تعاون سے، وزیر خارجہ
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے: خلیج فارس میں سیکوریٹی کو صرف اس کے ساحلی ملکوں کے تعاون سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے اور اس سلسلے میں کسی بھی ملک کو الگ رکھنا اور اسے نظر انداز کرنا قابل قبول نہیں ہے۔
-
سیاستپاکستانی عوام میں صدر ایران کے لئے اشتیاق غیر معمولی، وزیر خارجہ
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے: پاکستانی عوام میں رہبر انقلاب اسلامی اور صدر ایران کے سلسلے میں عقیدت و احترام اور جوش و جذبہ سڑکوں اور خاص طور پر سوشل میڈیا پر غیر معمولی تھا۔
-
سیاستیورپ کو واشنگٹن کے احکامات پر عمل نہيں کرنا چاہیے، وزیر خارجہ
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین کو جرائم پیشہ اسرائیل کو خوش کرنے کے لئے واشنگٹن کے احکامات پر عمل نہيں کرنا چاہیے۔
-
سیاستامیرعبداللہیان: ایران کشیدگی کا خواہاں نہیں / علاقے میں بحران کی جڑ صیہونی حکومت ہے
تہران (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں تاکید کی کہ ایران خطے میں کشیدگی کا خواہاں نہیں ہے بلکہ خطے میں بحران کی جڑ غزہ میں صیہونی حکومت کی جارحیت اور جرائم ہیں۔
-
سیاستامیرعبداللہیان: چھوٹے ڈرونز کھلونے کی طرح تھے
نیو یارک (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے ایران پر صیہونی حملے کے بارے میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ 2 یا 3 کواڈ کاپٹروں کی پرواز کھلونے کی طرح تھی جو ایران میں ہمارے بچے استعمال کرتے ہیں۔
-
سیاستوزیر خارجہ نے غزہ میں اسرائيل کی نسل کشی روکنے میں الجزائر کی کاوشوں کی قدردانی کی ہے۔
نیویارک-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے الجزائر کے اپنے ہم منصب سے ملاقات کی اور غزہ میں نسل کشی کے سد باب کے لئے ان کی کاوشوں کی تعریف کی۔
-
سیاستاقوام متحدہ میں ، اسلامی ملکوں کے وزرائے خارجہ سے ایرانی وزير خارجہ کی ملاقات
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ ڈاکٹر حسین امیر عبد اللہیان نے اقوام متحدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کی ہے۔
-
سیاستاقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات کی
اسلام آباد- ارنا- اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سے نیویارک میں ملاقات کی۔
-
سیاستحسین امیرعبداللہیان اور انتونیو گوٹیرس کی ملاقات، ایرانی سفارت خانے پر صیہونی حملے کی مذمت
تہران (ارنا) ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستمتحدہ عرب امارات اور ایران کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو،علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
تہران (ارنا) متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید آل نھیان نے جمعرات کی شب اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ خطے کی تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔
-
آپریشن وعدہ صادق
دفاعامیر عبداللہیان: ایران نے صیہونی حکومت کے 2 فوجی اور سیکورٹی مراکز پر میزائل حملے کیے
نیویورک (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے سی این این کے ساتھ انٹرویو میں کہا کہ اگر صیہونی حکومت نے کوئی غلطی کی تو ہم میں فوری، فیصلہ کن اور بھرپور جواب دیں گے۔
-
دفاعآپریشن وعدہ صادق مغربی ایشیا میں طاقت کے توازن کا نیا موڑ ہے، امیر عبداللہیان
تہران (ارنا) حسین امیرعبداللہیان نے آپریشن وعدہ الصادق کو جائز دفاع کے اصول پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ پیچیدہ اور کامیاب آپریشن مغربی ایشیا میں طاقت کے توازن کا نیا موڑ ہے جس نے اسلام اور ایران کے دشمنوں کو بے نقاب کردیا۔
-
سیاستایران یمن کے امن مذاکرات کے عمل کی حمایت کرتا ہے، امیرعبداللہیان
مسقط (ارنا) یمن کی قومی سالویشن گورنمنٹ کے سینئر نمائندے کے ساتھ ملاقات میں امیرعبداللہیان نے ایران اور سعودی عرب کے تعلقات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ایران کی جانب سے یمن کےامن مذاکرات کی حمایت کا اعلان کیا اور یمن پر امریکی اور برطانوی حملے کو ملک کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی قرار دیا۔