یہ بات "حسین امیرعبداللہیان" نے بدھ کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بورل کے ساتھ اپنی ٹیلی فونگ گفتگو کا حوالہ دیتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے بورل کے ساتھ ویانا مذاکرات کے حوالے سے تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
امیرعبداللہیان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے لیے ریڈ لائنز کی اہمیت پر زور دیا ویانا میں مذاکرات کے عمل کو سراہتے ہوئے کہا کہ اہم مسائل ابھی باقی ہیں۔
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران کے اقدامات نے معاہدے کو دستیاب کرایا ہے لیکن حتمی معاہدے تک پہنچنا مغربی فریق کے ذمہ دارانہ رویے پر منحصر ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
حتمی معاہدہ مغرب کے ذمہ دارانہ رویے پر منحصر ہے: امیرعبداللہیان
16 فروری، 2022، 11:14 AM
News ID:
84652393
تہران، ارنا - ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ حتمی معاہدے تک پہنچنے کا انحصار مغربی فریق کے ذمہ دارانہ رویے پر ہے۔
متعلقہ خبریں
-
ایک اچھے اور فوری معاہدے تک پہنچنا ممکن ہے: ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر دوسرے فریق اپنے مکمل وعدوں پر واپس آنے اور…
-
جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ کی طرف واپسی کو فریقین کی نیک نیتی کی ضرورت ہے: جوزف بورل
تہران، ارنا - یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ کی طرف واپس…
-
ویانا میں پیچیدہ مذاکرات کے آخری مراحل میں ہیں: امریکہ
تہران، ارنا – امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ویانا مذاکرات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ فریقین…
آپ کا تبصرہ