حسین امیرعبداللہیان بدھ کے روز اپنے اعلی سطحی وفد کے ساتھ شامی دارالحکومت دمشق پہنچ گئے۔
شامی وزیر خارجہ فیصل مقداد نے اپنے ایرانی ہم منصب کا استقبال کیا۔
امیرعبداللہیان اس دورے پر دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ اور علاقائی تعلقات پر تبادلہ خیال کریں گے ۔
![ایرانی وزیر خارجہ شام پہنچ گئے ایرانی وزیر خارجہ شام پہنچ گئے](https://img9.irna.ir/d/r2/2022/03/23/4/169551445.jpg?ts=1648030559899)
تہران، ارنا ۔ ایرانی وزیر خارجہ اپنے ہمراہ وفد کے ساتھ شام پہنچ گئے۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی وزیر خارجہ شام روانہ ہوگئے
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ اپنے ہمراہ وفد کے ساتھ شام روانہ ہوگئے۔
-
ایران لبنان کو مزید ایندھن بھیجنے کے لیے تیار ہے: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اگر لبنانی تاجروں اور حکومت کو زیادہ…
آپ کا تبصرہ