دمشق
-
عالم اسلامصیہونی فوج کا دمشق پر ایک بار پھر حملہ
تہران- ارنا- صیہونی فوج نے شام کے دارالحکومت دمشق کے دیہی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کا دمشق میں اسلامی جہاد تحریک کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
تہران - ارنا - شامی میڈیا نے خبر دی ہے کہ صیہونی جنگی طیاروں نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایک عمارت پر حملہ کیا۔ اسی دوران صیہونی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ صیہونی طیاروں نے اسلامی جہاد تحریک کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا ہے۔
-
عالم اسلاماسرائیلی جنگی طیاروں کی شام کے علاقوں پر بمباری
تہران (ارنا) نیوز ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی دمشق اور صوبہ درعا کو نشانہ بنایا ہے۔
-
سیاستترجمان وزارت خارجہ نے دمشق میں ایران کے مقامی سفارتی کارکن کی شہادت کی تعزیت پیش کی
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے دمشق میں ایران کے سفارتخانے کے مقامی کارکن "سید داؤد بی طرف" کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
سیاستدمشق کے نئے حکام کی حمایت کے لیے امریکا کی شرط پر ایرانی سفیر کا ردعمل
تہران - ارنا - لبنان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے دمشق کے نئے حکمرانوں کی حمایت کے لیے امریکی شرط پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستانشام کی صورتحال پر پاکستانی حکام کی میٹنگ
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے اعلیٰ حکومتی عہدے داروں نے وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں ایک اجلاس منعقد کیا جس میں شام کی صورتحال اور دمشق سے پاکستانی شہریوں کی واپسی کے طریقہ کار کا جائزہ لیا گیا۔
-
دنیاامریکہ، تحریر الشام کو دہشت گرد گروہوں کی فہرست سے نکالنے کے امکان کو مسترد نہیں کیا
تہران (ارنا) امریکی حکومتی انتظامیہ نے تحریر الشام کو امریکہ میں دہشت گرد گروہوں کی فہرست سے نکالے جانے کے امکان سے انکار نہیں کیا۔
-
عالم اسلامدمشق پرصیہونیوں کی فضائی جارحیت، 7 شہید 11 زخمی
تہران/ ارنا- شام کی خبررساں ایجنسی سانا نے خبر دی ہے کہ دمشق پر صیہونیوں کے فضائی حملے میں 7 عام شہری شہید اور کم سے کم 11 زخمی ہوگئے۔
-
عالم اسلامشام اور لبنان کے جنوبی علاقوں پر صیہونی فوج کا فضائی حملہ
تہران (ارنا) خبر رساں ذرائع نے جمعرات کی صبح شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوب میں صیہونی فوج کے فضائی حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
عالم اسلامالنجبا: ہم دمشق پر صیہونی حملے کا بھرپور جواب دیں گے
تہران (ارنا) دمشق میں اس اسلامی مزاحمتی گروپ کے خلاف صیہونیوں کی نئی مہم جوئی کے جواب میں عراق کی النجبا تحریک نے میزائل اور ڈرون حملوں کے ذریعے جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
سیاستایرانی قونصل خانے پر حملے کے شہیدوں کے خون نے صیہونی حکومت کو بے عزت کر دیا، صدر ایران
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے علی آقا بابائی کے گھر جاکر تعزیت پیش کی اور کہا: ان شہیدوں کا پاکیزہ خون، مزاحمتی محاذ کی عزت و سر بلندی اور جرائم پیشہ صیہونی حکومت کی ذلت کا باعث بنا۔