عالمی عدالت انصاف
-
پاکستاننتن یاہو کی میزبانی پر بوڈاپسٹ کی عالمی مذمت کے سائے میں ہنگری کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان
اسلام آباد - ارنا - ہنگری کے وزیر خارجہ نے ایسے وقت پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں جب بین الاقوامی فوجداری عدالت نے ہنگری کی حکومت سے اسرائیلی وزیر اعظم کی گرفتاری سے انکار کے حوالے سے وضاحت طلب کی ہے جبکہ بینجمن نیتن یاہو کے دورہ بوڈاپسٹ کی عالمی سطح پر مذمت بھی کی جارہی ہے۔
-
دنیاایمنسٹی انٹرنیشنل: نیتن یاہو کو گرفتار کر کے عالمی عدالت انصاف کے حوالے کیا جائے
تہران (ارنا) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ ہنگری کی طرف سے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو ملک کے دورے کی دعوت دینا بین الاقوامی قانون کی توہین ہے اور بوڈاپیسٹ اسے گرفتار کر کے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے حوالے کرے۔
-
دنیاجنوبی افریقہ کے صدر: ہم اب بھی فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں
تہران (ارنا) جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ ہمارا ملک فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی اور انکی حمایت جاری رکھے گا۔
-
سیاستایرانی وزارت خارجہ: امریکہ بین الاقوامی اداروں کو نشانہ بنا رہا ہے
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کی ملکی قوانین کے ماورائے عدالت اطلاق کی لت اب بین الاقوامی اداروں کو نشانہ بنا رہی ہے۔
-
دنیاپولینڈ نیتن یاہو کو گرفتار کرے، اقوام متحد کی خصوصی رپورٹر کا مطالبہ
تہران - ارنا - اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیز نے کہا ہے کہ پولینڈ کو بین الاقوامی انصاف کے اصولوں پر عمل کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو دورہ وارسا کی صورت میں گرفتار کر لینا چاہیے۔
-
عالم اسلامحماس نے صیہونی حکومت کے خلاف مقدمے میں شامل ہونے کے آئرلینڈ کے موقف کا خیر مقدم کیا
تہران - ارنا - تحریک حماس نے عالمی عدالت انصاف میں صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کے مقدمے میں شامل ہونے کے آئرلینڈ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
ویڈیوکلپانصاف ملے گا!
فلسطین میں 400 دن اور 44,000 افراد کے قتل کے بعد، بین الاقوامی فوجداری عدالت نے آخرکار صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو اور اسرائیل کے سابق وزیر جنگ یوو گیلانٹ کی گرفتاری کا حکم صادر کر دیا۔ رہبر انقلاب اسلامی کے بقول یہ سزا کافی نہیں ہے اور جنگی جرائم کے پیش نظر اسے سزائے موت میں تبدیل کیا جانا چاہیے۔
-
سیاستایران نے لبنان کے خلاف صیہونی جارحیت کے خاتمے کی خبر کا خیر مقدم کیا ہے
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کے خاتمے کی خبر کا خیرمقدم کرتے ہوئے لبنانی حکومت، قوم اور مزاحمت کے لیے ایران کی بھرپور حمایت پر زور دیا ہے۔
-
سیاستنیتن یاہو کی گرفتاری کے وارنٹ پر فوری طور پر عمل درآمد کیا ہو، وزیر خارجہ
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطینی عوام کی نسل کشی کی وجہ سے عالمی عدالت انصاف کے عارضی احکامات پر مکمل عمل درآمد کے ساتھ ہی صیہونی وزیر اعظم کی گرفتاری کے لیے بین الاقوامی فوجداری عدالت کی طرف سے احکامات پر فوری طور پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا۔
-
عالم اسلامغزہ پٹی میں شہیدوں کی تعداد 44 ہزار 176 تک پہنچی
تہران - ارنا - فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پٹی میں 414 دنوں کے تشدد اور قتل و غارت کے بعد شہداء کی تعداد 44,176 ہو گئی ہے۔
-
سیاستایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان: ہم اسرائیلی حکومت کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کی ہر کوشش کا خیرمقدم کرتے ہیں
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم انصاف کے حصول اور مقبوضہ فلسطین اور دیگر علاقوں میں نسل کشی، جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کے ارتکاب پر اسرائیلی حکومت کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کی ہر کوشش کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
-
سیاستہیگ کی عدالت کے نام ایران کا خط: اسرائیلی حکومت کے جرائم کے خلاف فوری کارروائی ضروری ہے۔
لندن (IRNA) ہالینڈ میں ایران کے سفیر نے بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے پراسیکیوٹر کو لکھے گئے خط میں صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیاہے۔
-
دنیاجنوبی افریقہ: غزہ میں اسرائیلی حکومت کی نسل کشی کے خلاف سیکڑوں صفحات پر مشتمل دستاویزات تیار
تہران - ارنا - جنوبی افریقہ کے صدر "سیریل رامافوسا" نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک اگلے ماہ بین الاقوامی عدالت انصاف میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی حکومت کی نسل کشی سے متعلق حقائق اور دستایزات کے سیکڑوں صفحات کی ایک جلد پیش کرے گا۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت امریکی کانگریس کو جنوبی افریقہ پر دباؤ کا حربہ بنانے کی کوشش میں
تہران - ارنا – امریکہ کی اکسیوس وب سائٹ نے اسرائیلی وزارت خارجہ کی خط و کتابت کی بنیاد پراطلاع دی ہے کہ تل ابیب امریکی کانگریس سے لابنگ میں مصروف ہے تاکہ وہ جنوبی افریقہ کے قانون ساز ادارے پر بین الاقوامی عدالت انصاف میں اپنے کیس کی پیروی ترک کرنے کے لیے دباؤ ڈالے۔
-
سیاستاسرائیلی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کے بارے میں عالمی عدالت انصاف کے مشاورتی فیصلے پر ایران کا ردعمل
تہران – ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے "بیت المقدس سمیت مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی حکومت کی پالیسیوں اور اقدامات کے قانونی نتائج" کے بارے میں عالمی عدالت انصاف کے مشاورتی فیصلے پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
دنیاعالمی فوجداری عدالت انتہا پسند اسرئیلی وزیر کو گرفتار کیوں نہیں کر رہی، اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر کا استفسار
تہران (ارنا ) فلسطینی کے امور میں اقوام متحدہ کی نمائندے نے صیہونی حکومت کے انتہا پسند وزیر خزانہ Bezalel Smutrich فلسطینیوں کی نسل کشی کے ماسٹر مائنڈ قرار دیتے ہوئے ان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ میں صیہونی جارحیت جاری، 5 روز میں 200 سے زائد فلسطینی شہید
تہران(ارنا) نیوز ذرائع نے غزہ کے مختلف علاقوں میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری رہنے اور متعدد فلسطینیوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
پاکستانپاک فوج کا صیہونی جرائم روکنے کے لیے ہیگ کے فیصلے پر عمل درآمد کا مطالبہ
اسلام آباد (ارنا) پاک فوج نے فلسطین کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار اور غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی مذمت کرتے ہوئے رفح میں صیہونی حکومت کے جرائم کو روکنے کے لیے عالمی عدالت انصاف کے حکم پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دنیارفح پر حملہ فورا بند کیا جائے : عالمی عدالت انصاف کا حکم
تہران – ارنا – عالمی عدالت انصاف کے ججوں نے جمعے کو اسرائیل کو حکم دیا ہے کہ غزہ کے جنوبی شہر رفح پر حملہ فورا روکا جائے۔
-
دنیانتن یاہو اپنے عالمی وارنٹ گرفتاری جاری ہونے سے خوفزدہ
تہران (ارنا) صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ بینجمن نیتن یاہو بین الاقوامی عدالت انصاف کی جانب سے اپنے وارنٹ گرفتاری کے اجراء سے پریشان ہیں اور امریکہ کی منت سماجت میں مصروف ہیں۔