رفح شہر
-
عالم اسلامخوراک کی عالمی تنظیم: جنوبی غزہ قحط کے دہانے پر پہنچ چکا ہے
تہران – ارنا – خوراک کی عالمی تنظیم نے خبردار کیا ہے کہ عنقریب جنوبی غزہ بھی خوراک کی اسی المناک قلت سے روبرو ہوجائے گا جس سے شمالی غزہ دوچار ہے
-
عالم اسلامغزہ میں مزاحمتی فورسز کے حملے میں 3 صیہونی فوجی ہلاک
تہران (ارنا) فلسطینی خبر رساں ذرائع نے جنوبی غزہ میں واقع شہر رفح میں صیہونی فوجیوں پر القسام بریگیڈ کے کامیاب حملے کی خبر دی ہے۔
-
پاکستانپاک فوج کا صیہونی جرائم روکنے کے لیے ہیگ کے فیصلے پر عمل درآمد کا مطالبہ
اسلام آباد (ارنا) پاک فوج نے فلسطین کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار اور غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی مذمت کرتے ہوئے رفح میں صیہونی حکومت کے جرائم کو روکنے کے لیے عالمی عدالت انصاف کے حکم پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عالم اسلامرفح میں عالمی امدادی تنظیم ورلڈ سینٹرل کچن کی سرگرمیاں معطل
تہران – ارنا – رفح پر غاصب صیہونی حکومت کے تازہ وحشیانہ حملے شروع ہونے کے بعد ورلڈ سینٹرل کچن نامی عالمی امداد تنظیم نے اس شہر میں اپنی سرگرمیاں معطل کردی ہیں۔
-
عالم اسلامرفح میں صیہونی جرائم پر دنیا کے حالات سے غافل اور لاتعلق لوگوں کو بیدار ہونا چاہیے: سید حسن نصر اللہ
بیروت (ارنا) منگل کی شام اپنی والدہ کے رحلت کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کا کہنا تھا کہ جو لوگ فلسطینیوں پر جاری ظلم و ستم اور دنیا کے مسائل سے غافل ہیں انہیں رفح ہونے والے ہولناک جرائم کو دیکھ کر بیدار ہوجانا چاہیے۔
-
عالم اسلامصیہونی فوج نے ظلم کی نئی داستان رقم کردی، گزشتہ 48 گھنٹے میں 72 فلسطینی پناہ گزینوں کی شہادت
تہران (ارنا) آج شام بروز منگل، غزہ کے سرکاری اطلاعاتی دفتر کے مطابق، صیہونی فوج نے گزشتہ 48 گھنٹے کے دوران مغربی اور شمال مغربی رفح میں "محفوظ" تصور کیے جانے والے فلسطینی پناہ گزینوں کے خیموں پر فضائی اور توپ خانے سے حملے کیے جسکے نتیجے میں کم از کم 72 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
عالم اسلام10 لاکھ فلسطینی پناہ گزین رفح شہر بھی چھوڑنے پر مجبور ہوچکے ہیں: انروا
تہران/ ارنا- فلسطینی پناہ گزینوں کی امدادی ایجنسی انروا نے اعلان کیا ہے کہ رفح پر صیہونیوں کے مسلسل حملوں کے بعد، 10 لاکھ فلسطینی یہ شہر چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
-
عالم اسلامغزہ پٹی میں کوئی بھی محفوظ جگہ باقی نہیں رہی: اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمیشنر کا اعلان
تہران/ ارنا- اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمیشنر والکر ترک نے بتایا ہے کہ رفح پر بمباری کی جو تصاویر منظر عام پر آئی ہیں ان سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ اسرائیل نے صرف حملوں کے انداز کو بدلا ہے۔
-
عالم اسلامحماس نے مذاکرات میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا
تہران – ارنا – حماس نے رفح میں فلسطین کے مہاجرین کے کیمپ پر صیہونی حکومت کے حملوں کے بعد آج پیر کو اعلان کردیا کہ کسی بھی قسم کے مذاکرات میں شرکت نہیں کرے گی۔
-
سیاست رفح میں فلسطینی مہاجرین کے کیمپ پر وحشیانہ صیہونی حملوں پر ایران کا ردعمل
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران نے رفح میں فلسطینی مہاجرین کے خیموں پر صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملے جنگی جرائم کے مصداق اور بین الاقوامی عدالت انصاف کے حکم کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔
-
عالم اسلامرفح پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری
صیہونی دہشتگردوں نے غزہ میں شدید طور پر گنجان آبادی والے علاقے رفح کے ایک پناہ گزیں کیمپ پر بمباری کر کے کم از کم پچھہتر فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔
-
عالم اسلاماقوام متحدہ: شمالی غزہ کی پٹی میں قحط قریب ہے / رفح کے رہائشی جہنم میں زندگی گزار رہے ہیں
تہران (ارنا) اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل برائے ہنگامی اور انسانی امور نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے شمال میں قحط پڑنے والا ہے کیونکہ غزہ کی پٹی کی گزرگاہوں کی بندش اور خاص طور پر شمالی حصے میں صیہونی حکومت کی طرف سے امداد کی فراہمی میں رکاوٹیں پیدا ہو رہی ہیں۔
-
عالم اسلامصیہونی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تعداد 35 ہزار 303 تک پہنچ گئی
غزہ(ارنا) غزہ کی وزارت صحت نے صیہونی جارحیت میں شہید اور زخمی ہونے وا لوں کے تازہ ترین اعدادوشمار شائع کر دیے ہیں۔
-
پاکستانخطے میں دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے تہران، اسلام آباد اور کابل کے تعاون کی ضرورت ہے، حافظ نعیم الرحمن
اسلام آباد (ارنا) خطے میں دہشت گردی کے رجحان کو فروغ دینے میں امریکہ کے کردار کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے پاکستان کی جماعت اسلامی کے رہنما حافظ نعیم الرحمن نے دہشت گردی کے مشترکہ خطرے کے خلاف تہران، اسلام آباد اور کابل کے درمیان قریبی تعاون پر زور دیا۔
-
عالم اسلامغزہ کے شہر رفح پر صیہونی حکومت کے حملے
تہران – ارنا – ابلاغیاتی ذرائع نے غزہ بالخصوص رفح پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے جاری رہنے کی خبر دی ہے۔
-
دنیابچوں کی خاطر رفح شہر پر حملہ نہ کریں: ترجمان یونیسیف کی اپیل
جنیوا(ارنا) اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ یونیسیف کے ترجمان جیمز ایلڈر نے رفح کو بچوں کا شہر قرار دیتے ہوئے اس شہر پر حملے روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سیاستایران کی جانب سے رفح پر صیہونی حملے کی شدید مذمت
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں رفح کے سرحدی علاقے پر صیہونی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
عالم اسلامرفح سے پناہ گزینوں کو نکال باہر کرنا، 12 لاکھ فلسطینیوں کو سزائے موت کے مترادف، ہیومن رائٹس واچ کا انتباہ
تہران/ ارنا- انسانی حقوق کی نگراں تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے غزہ پٹی کے رفح شہر سے پناہ گزینوں کو نکال باہر کرنے کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت نے رفح کو خالی کرنے کے ناپاک منصوبے کا ا علان کردیا + فلم
تہران (ارنا) صیہونی حکام کی جانب سے غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع شہر رفح پر زمینی حملے کی دھمکیوں کے ساتھ ہی، اسرائیلی فوج نے مشرقی علاقے کے مکینوں کو خان یونس کی جانب دھکیلنے کا اعلان کیا ہے۔
-
عالم اسلامجارحیت کے مثلث کے خلاف یمن کے آپریشن کا چوتھا مرحلہ ، اہم بیان
تہران-ارنا- یمن کی مسلح افواج نے جمعہ کو ایک بیان میں بتایا ہے کہ جارحیت کے مثلث کے خلاف اس نے اپنے آپریشن کا چوتھا مرحلہ شروع کر دیا ہے۔
-
عالم اسلامرفح پر حملے کی صورت میں اسرائیل کو بہت سے سرپرائزز کا سامنا کرنا پڑے گا، حماس کے نمائندے کا انتباہ
تہران (ارنا) غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے حصول کے لیے قاہرہ میں جاری مذاکرات کا ذکر کرتے ہوئے لبنان میں تحریک حماس کے نمائندے نے کہا کہ مذاکرات کے اس مرحلے کے نتائج کا جائزہ لینا اور اس کے بارے میں کچھ کہنا ابھی قبل از وقت ہے۔
-
عالم اسلامرفح پر حملہ اسٹریٹیجک غلطی ہوگی: ایک اسرائيلی فوجی جنرل کا انتباہ
تہران – ارنا – ایک صیہونی فوجی جنرل نے رفح پر حملے کو اسٹریٹیجک غلطی قرار دیتے ہوئے جنگی قیدیوں کی آزادی کے لئے استقامتی فلسطینی محاذ کے ساتھ سمجھوتے کا مطالبہ کیا ہے
-
دنیانیتن یاہو اور انکی کابینہ کی شدت پسندی قیدیوں کے تبادلے میں رکاوٹ ہے، لیپڈ
تہران (ارنا) صیہونی پارلیمنٹ کے حزب اختلاف کے سربراہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی کابینہ اور دو انتہا پسند جماعتوں "عوتسما یھودیت" اور "صیہونیسم دینی" کے رہنماؤں کا شدت پسندانہ رویہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی اور صہیونی قیدیوں کی واپسی کی راہ میں رکاوٹ ہے۔
-
عالم اسلامرفح پر زمینی حملہ انسانی تباہی لائے گا، گوٹیرس
تہران (ارنا) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے غزہ میں جنگ بندی کے قیام پر زور دیتے ہوئے رفح پر کسی بھی زمینی حملے کے خلاف خبردار کیا ہے۔
-
عالم اسلامآنروا کے امدادی سنٹر پر صیہونی فوج کا حملہ، 5 فلسطینی شہید
تہران-ارنا- 5 فلسطینی اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی یو این آڑ ڈبلیو اے کے ایک سنٹر پر صیہونی فوج کے حملے میں شہید ہو گئے ہیں۔
-
رفح سے 10 لاکھ فلسطینیوں کی نقل مکانی کے صیہونی منصوبے کا اعتراف
عالم اسلامواشنگٹن غزہ جنگ کا حامی ہے، صیہونی وزیر خارجہ
تہران (ارنا) صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر کے رفح پر حملے کے خلاف بیان کے ردعمل میں کہا ہے کہ واشنگٹن تل ابیب پر تنقید کے باوجود غزہ کے خلاف جنگ کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
عالم اسلاماسرائيلی فوج کے جرائم بدستور جاری، اب رفح میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر بمباری+ویڈيو
تہران-ارنا- صیہونی جنگي طیاروں نے ہفتے کے روز رفح میں اماراتی اسپتال کے سامنے پناہ گزینوں کے کیمپ پر بمباری کی ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی وزیر خارجہ کا جنگی جنون: رفح میں ہماری فوجی کارروائیوں کو کوئی نہیں روک سکتا / الاقصی طوفان آپریشن میں ہلاک ہونے والے صیہونی فوجیوں کی تعداد 578 ہوگئی
تہران (ارنا) غاصب صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر جنگ بندی ہو جاتی ہے تو بھی غزہ میں صیہونی فوج کی کارروائیاں نہیں رکیں گی اور ہماری افواج کو رفح میں داخل ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا۔
-
دنیایورپی یونین کے 26 ارکان نے غزہ میں فوری طور پر عارضی جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
تہران( ارنا ) ہنگری کے علاوہ یورپی یونین کے تمام رکن ممالک نے صیہونی حکومت کو رفح پر حملے کے بارے میں خبردار کیا اور غزہ میں فوری طور پر عارضی جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
دنیاصیہونی حکومت جنوبی افریقہ سے ایک بار پھر چراغ پا
تہران (ارنا) غاصب صیہونی حکومت نے جنوبی افریقہ کی جانب سے عالمی عدالت انصاف میں اپنے خلاف نئی پٹیشن دائر کے جانے پر شدید برھمی کا اظہار کیا ہے۔