داعش
-
عالم اسلامداعش کا سرکردہ رہنما عراقی الحشد الشعبی کے ہاتھوں گرفتار
تہران - ارنا - عراقی سیکورٹی ذرائع نے صوبہ الانبار میں داعش کے ایک سرکردہ رہنما کی یورشی تحریک کو بے اثر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
سیاستترجمان وزارت خارجہ: تہران کا شام سے اپنے فوجی مشیروں واپس بلانے کا فیصلہ ذمہ دارانہ اقدام
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ "شام میں ایرانی مشیروں کی موجودگی کا مقصد شروع سے ہی اس ملک کی فوج کی مدد کرنا، دہشت گردی کا مقابلہ کرنا، اور پورے خطے میں عدم تحفظ کے پھیلاؤ کو روکنا تھا اور اس لئے مشاورتی فورسز کا انخلا بھی ایک ذمہ دارانہ قدم ہے جو ر یہ شام کے حالات اور خطے کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے اٹھایا گیا۔
-
عالم اسلامدہشت گرد حلب اور ادلب پر کیمیائی حملے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں
تہران - ارنا - ایک روسی میڈیا نے شام کے شمالی علاقوں میں دہشت گرد گروہوں کی جانب سے حلب اور ادلب کے مضافات میں رہائشی علاقوں پر کیمیائی حملے کی منصوبہ بندی کا انکشاف کیا ہے۔
-
معاشرہشیرازمیں داعش کے دہشت گردانہ حملے کے مرکزی ملزمین کے خلاف مقدمہ کا چالان
شیراز- ارنا – ایران کے صوبہ فارس کی عدلیہ کے سربراہ نے بتایا ہے کہ شیراز کی انقلابی عدالت نے داعش کے دہشت گردانہ حملے کے گیارہ مرکزی ملزمین کے خلاف مقدمے کا چالان صادر کردیا ہے۔
-
سیاست کنعانی : افغانستان میں زائرین کربلا کا استقبال کرنے والوں پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت
تہران – ارنا – ترجمان وزارت خارجہ ناصر کنعانی نے افغانستان میں زائرین کربلا کا استقبل کرنے والوں پر داعش کے حملے کی مذمت کی ہے
-
ویڈیوکلپایرانی انٹلی جنس کی 50 روزہ کارروائی ، دہشت گردوں کا قلع قمع
ایران کی انٹلی جنس نے گزشتہ مہینوں میں داعش اور دیگر دہشت گردوں کے خلاف 50 کارروائیاں انجام دی ہيں کہ جس کے دوران کرمان میں دہشت گردانہ حملے کے ماسٹر مائنڈ عبد اللہ کویتہ کو بھی گرفتار کیا گيا جو ایک بڑی کامیابی ہے۔
-
دفاعایران کی وزارت انٹیلی جنس، 45 دن میں دہشت گردوں کے خلاف 79 کاروائیاں
تہران (ارنا) ایران کی وزارت انٹیلی جنس کے انسداد دہشت گردی یونٹ نے 21 مئی سے 5 جولائی تک دہشت گردوں کے خلاف 79 کاروائیاں کرکے متعدد دہشت گردوں کو گرفتار کیا۔
-
پاکستانداعش نے پاکستان میں ایک سیاسی رہنما کے قتل کی ذمہ داری قبول کی
اسلام آباد-ارنا- دہشت گرد گروہ داعش خوراسان نے جمعیت علمائے پاکستان کے ایک سینئر رہنما کے قتل کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
-
دنیادہشت گردانہ نقل و حرکت کے بارے میں امریکی معلومات عام تھیں، روس
ماسکو-ارنا-روس کی خفیہ ایجنسی کے ایک ذریعے نے بتایا ہے کہ روس کی خفیہ ایجنسیوں کو ایک دہشت گردانہ حملے کی تیاری کی رپورٹ امریکہ سے ملی تھی لیکن یہ معلومات عام تھیں اور اس میں کسی طرح کی تفصیل کا کوئي ذکر نہیں تھا۔
-
دنیاداعش نے ماسکو دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کی
تہران-ارنا- ہفتے کی صبح ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ دہشت گرد تنظیم داعش نے ماسکو ميں دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے جس میں دسیوں لوگ ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
پاکستانپاکستان ایک نارویجیئن داعشی کو اوسلو کے حوالے کر رہا ہے
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان نے ناروے کے ایک شہری کو اوسلو کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس نے داعش سے بیعت کرتے ہوئے، ناروے کے دارالحکومت میں واقع کئی غیرملکی سفارتخانوں پر حملہ کرنے کی سازش رچی تھی۔
-
عالم اسلامامریکہ نے شام کے اناج اور تیل کی چوری کی رفتار تیز کی
تہران-ارنا- شام میں غاصب امریکی فوجیوں نے گزشتہ ایام میں اس ملک کے قومی سرمائے کی چوری بڑھا دی ہے۔
-
عالم اسلامامریکی حملوں کا مقصد داعش کا تحفظ تھا، شام کی ڈیفنس منسٹری
تہران (ارنا) شام کی ڈیفنس منسٹری نے شام اور عراق میں آج صبح سویرے امریکی حملوں کے جواب میں کہا ہے کہ یہ حملے ان علاقوں میں ہوئے جہاں شامی فوج داعش کے خلاف لڑ رہی ہے۔
-
عالم اسلامامریکہ کے ساتھ ساتھ داعش نے بھی عراقی فوج اور الحشد الشعبی کے ٹھکانوں پر حملے کیے
تہران ( ارنا )جیسے ہی امریکہ نے عراق پر حملہ کیا، داعش کے دہشت گردوں نے صوبہ الانبار کے مغربی علاقے میں واقع عراقی فوج اور عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی کے ٹھکانوں پر حملہ کیا۔
-
عالم اسلامعراق سے امریکی اتحادی مشن کی واپسی کے لیے بغداد - واشنگٹن مذاکرات کے پہلے دور کا آغاز
تہران (ارنا) عراق سے غیر ملکی اتحادی افواج کے بتدریج انخلاء اور اس کے مشن کے خاتمے کے لیے بغداد اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور شروع ہو گیا ہے۔