ایران-امریکہ مذاکرات
-
سیاستہر اس اقدام کا خیرمقدم کرتے ہیں جس سے پابندیاں ختم اور ایرانی عوام کے حقوق حاصل ہوسکیں، کابینہ کی ترجمان
تہران/ ارنا- حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے ارنا کے نمائندے سے کہا کہ اب تک ایران اور امریکہ کے مابین بالواسطہ مذاکرات کا رجحان مثبت رہا ہے۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ: جوہری ہتھیاروں سے پاک مشرق وسطیٰ کے حصول میں واحد رکاوٹ صیہونی حکومت ہے
روم - ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات میں شرکت سے چند منٹ قبل اپنے اطالوی ہم منصب سے ملاقات کی اور دو طرفہ اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستایران اور اٹلی کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
روم - ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات میں شرکت سے چند منٹ قبل اپنے اطالوی ہم منصب سے ملاقات کی اور دو طرفہ اور بین الاقوامی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
دنیاروس کی جانب سے تہران- واشنگٹن مذاکرات کا خیر مقدم
ماسکو - ارنا – کریملن کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم تہران اور واشنگٹن کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے عمل کو جاری رکھنے کے لیے طے پانے والے معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
-
سیاستایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان: ہم کھلی آنکھوں اور ماضی کے تجربات کی روشنی میں قدم اٹھاتے ہیں
تہران - ارنا - ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایران مذاکرات کے راستے کی ناہمواری سے آگاہ ہے، کہا کہ ہم کھلی آنکھوں اور ماضی کے تجربات کی روشنی میں قدم اٹھا رہے ہیں۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ روم پہنچ گئے ہیں
تہران - ارنا - ایران کے وزیر خارجہ اور ان کے ہمراہ وفد 19 اپریل 2025بروز ہفتہ امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے لیے اٹلی کے دارالحکومت روم پہنچ گئے ہیں۔
-
سیاستایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات اٹلی میں ہوں گے
تہران/ ارنا- عمان کی وزارت خارجہ نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ 19 اپریل، ہفتہ کے روز ایران اور امریکہ کے مابین ہونے والے بالواسطہ مذاکرات اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقد ہوں گے۔
-
سیاستامریکیوں کے متضاد بیانات کو غیرسنجیدگی اور بدنیتی قرار دیا جائے گا: ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے امریکی صدر کے خصوصی ایلچی کے متضاد بیانات پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
سیاستایران ملکی مسائل کے حل کے لیے مذاکرات پر انحصار نہیں کرتا، نائب صدر
تہران (ارنا) ایران کے نائب صدر نے کہا ہے کہ ہم نہ صرف مذاکرات پر انحصار نہیں کرتے بلکہ کسی ملک کے ساتھ خصوصی تعلقات میں بھی دلچسپی نہیں رکھتے۔ ہماری حکمت عملی بیرونی عناصر پر انحصار کے بجائے ملکی وسائل پر بھروسہ کرنا ہے۔
-
عالم اسلاممصر اور قطر کے حکام نے ایران اور امریکہ کے مذاکرات کا خیرمقدم کیا
تہران/ ارنا- مصر کے صدر اور قطر کے امیر نے دوحہ میں ہونے والی مشترکہ نشست کے بعد ایک بیان جاری کیا ہے۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ: مذاکرات بالواسطہ ہوتے رہیں گے
تہران - ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مذاکرات بالواسطہ اور عمان کی میزبانی میں جاری رہیں گے۔
-
سیاستایران کے نائب وزیر خارجہ: اقوام متحدہ غزہ میں نسل کشی روکنے کے لیے اپنی صلاحیت کا استعمال کرے
تہران - ارنا - ایران کے نائب وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی انڈرسیکرٹری جنرل برائے سیاسی امور سے اپیل کی کہ وہ اس تنظیم کی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے غزہ اور مغربی کنارے میں جاری نسل کشی کو روکنے کی ہر ممکن کوشش کریں۔
-
دنیاالیانوف: عمان میں ایران - امریکہ مذاکرات کے نتائج اطمینان بخش ہیں
تہران - ارنا - عمان میں ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے اختتام کے بعد اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے ویانا میں روس کے سفیر کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے نتائج تسلی بخش ہیں۔
-
پاکستانپاکستانی ڈپلومیٹ: اگر ٹرمپ سنجیدہ ہوں تو ایران سے مذاکرات کے مثبت نتائج برآمد ہوں گے
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے سابق نائب وزیر خارجہ نے عمان میں تہران - واشنگٹن بالواسطہ مذاکرات کے پہلے دور کو امید افزا قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ارادوں میں سنجیدہ ہیں تو اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مذاکرات نتیجہ خیز ثابت ہوں گے۔
-
سیاستایران اور امریکہ کے مذاکرات کی میزبانی کے لیے عمان کے قدرداں ہیں: وزارت خارجہ کے ترجمان
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے اپنے ایکس پیغام میں عمان کی میزبانی کی قدردانی کی ہے۔
-
سیاستمذاکرات کے ذریعے صرف اپنے عوام کے مفادات کا تحفظ کرنا چاہتے ہیں، نائب صدر عارف
تہران/ ارنا- نائب صدر محمد رضا عارف نے ایران اور امریکہ کے مابین بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں کہا کہ اسلایم جمہوریہ ایران کا موقف مکمل طور پر واضح ہے۔
-
عالم اسلاممسقط مذاکرات کے بارے میں عمان کے وزیر خارجہ کا بیان
تہران/ ارنا- عمان کے وزیر خارجہ نے مسقط میں ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں اپنے سوشل میڈیا پیج پر ایک پیغام جاری کیا۔
-
سیاستایران اور امریکہ کے مابین بالواسطہ مذاکرات تعمیری رہے/ سنیچر 19 اپریل مذاکرات کا دوسرا دور: سید عباس عراقچی
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے عمان میں امریکی صدر کے خصوصی ایلچی کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کی کچھ تفصیلات پیش کیں۔
-
سیاستایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا پہلا دور اختتام پزیر
تہران/ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے مابین ہونے والے بالواسطہ مذاکرات، اب سے کچھ دیر قبل اختتام پزیر ہوگئے۔
-
سیاستایرانی وزارت خارجہ: ہفتہ کے مذاکرات امریکہ کے ارادوں اور سنجیدگی کا امتحان ہیں
تہران- ارنا- عمان کے دارالحکومت مسقط میں ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا پہلا دور شروع ہونے والا ہے، ایسے میں ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سوشل میڈیا نیٹ ورک ایکس پر لکھا کہ ہفتہ کی بات چیت، امریکہ کے ارادوں اور سنجیدگی جانچنے کا امتحان ہے۔
-
دنیایروشلم پوسٹ: اسرائیل کو ایران اور امریکا کے درمیان کسی بھی معاہدے پر تشویش ہے
تہران- ارنا- جیسے جیسے عمان میں امریکہ-ایران مذاکرات کا وقت قریب آ رہا ہے، اسرائیلی ذرائع تہران اور واشنگٹن کے درمیان کسی ممکنہ معاہدے کے بارے میں بہت زیادہ فکر مند ہیں۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ: امریکا کے ساتھ براہ راست مذاکرات کا کوئی پلان نہیں
تہران (ارنا) اس سوال کے جواب میں کہ دونوں فریقوں کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور بالواسطہ ہوگا اور پھر براہ راست مذاکرات میں تبدیل ہوجائے گا، ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نے ایسا کوئی معاہدہ نہیں کیا۔