آج بروز پیر 26 مئی کو اسلامک آزاد یونیورسٹی کے قیام کی سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب میں صدر ایران مسعود پزشکیان نے کہا کہ یونیورسٹی طالبعلموں کو اس طرح تعلیم کے زیور سے آراستہ کرے کہ وہ اپنی سرزمین سے محبت کریں اور مستقبل کی معمار بنیں۔
یہ بتاتے ہوئے کہ اگر ہمارے پاس مضبوط ارادہ ہو تو ہم کچھ بھی کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، صدر نے کہا کہ ایسا نہیں ہے کہ اگر وہ ہم سے مذاکرات نہیں کرنا چاہتے تو ہم بھوکے مر جائیں گے، ہم کوئی اور راستہ نکالیں گے، مسائل پر قابو پانے کے سینکڑوں طریقے ہیں، ہمیں قومی سطح پر ہاتھ میں ہاتھ دینے اور متحد ہونے کی ضرورت ہے۔
آپ کا تبصرہ