صدر ایران
-
سیاستصیہونی حکومت اپنی چادر دیکھ کر پاوں پھیلائے، ایران کی حکومتی ترجمان
تہران (ارنا) ایران کی حکومتی ترجمان نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایران اپنے قومی مفادات کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا کہا، ہم امید کرتے ہیں کہ صیہونی حکومت کو خاطر خواہ جواب مل گیا ہے اور وہ اپنی حدود سے آگے نہیں بڑھے گی۔
-
سیاستصیہونی حکومت نے ذرہ برابر غلطی کی تو ایران شدید ترین جواب دے گا، صدر ایران کا انتباہ
تہران(IRNA) صدر ایران مسعود پزشکیان نے ایک بار پھر منتبہ کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے ذرہ برابر غلطی کی تو اسے تہران کے شدید ترین ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
سیاستپزشکیان: ایران کو گیس ٹرانزٹ کے ہب میں تبدیل کرنے کا سمجھوتہ تہران ماسکو تعاون کا ایک اعلی نمونہ ہے
تہران – ارنا – صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایران کو علاقے میں گیس ٹرانزٹ کے ہب ميں تبدیل کرنے کے سمجھوتے کو تہران اور ماسکو کے مشترکہ تعاون کا اعلی نمونہ قرار دیا ہے۔
-
سیاستپزشکان: ہزاروں انسانوں کے قتل عام پر مغرب کی خاموشی ان جرائم کی تائيد ہے
تہران – ارنا – صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکان نے ہزاروں بے گناہ انسانوں کے قتل عام پر مغرب کی خاموشی کو ان جرائم کی تائید قرار دیا ہے
-
سیاستپزشکیان: صیہونی حکومت کے جرائم بغیر جواب کے نہیں رہیں گے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے جرائم ناقابل قبول ہیں اور ان کا جواب ضروری دیا جائے گا
-
سیاستلبنان پر صیہونی جارحیت کھلی دہشت گردی اور جنگي جرم ہے، صدر ایران
تہران (IRNA) صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے لبنان پر صیہونی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں جنوبی بیروت پر اسرائیلی حملوں کو کھلی دہشت گردی قرار دیا گيا ہے۔
-
سیاستصدرایران 30 ستمبر کو قطر جائیں گے
تہران – ارنا – صدر ایران پیر 30 ستمبر کو ایشیا کوآپریشن ڈائیلاگ فورم کے اجلاس میں شرکت کے لئے قطر جائيں گے
-
تصویرصدرایران کی نیویارک سے واپسی
صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان جو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک گئے تھے، اپنا تین روزہ مکمل کرکے جمعرات 26 ستمبر کو تہران واپس آ گئے اورمہر آباد ایئرپورٹ پر نائب صدر محمد رضا عارف نے ان کا استقبال کیا
-
سیاستصیہونی حکومت اور اس کے حامی سب سے بڑے دہشت گرد ہیں، صدر ایران
تہران (ارنا) صدر ایران نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اور اس کے حامی سب سے بڑے دہشت گرد ہیں کیونکہ وہ طاقت اپنے پاس موجود ہتھیاروں سے بے گناہ لوگوں کو قتل کررہے ہیں۔
-
سیاست14ویں حکومت دنیا کے ساتھ سیاسی اور اقتصادی سفارت کاری کر رہی ہے، صدر ایران
تہران (ارنا) ایران کے صدر نے کہا ہے کہ 14ویں حکومت مغرب سے مشرق، نیویارک سے سمرقند تک دنیا کے ساتھ سیاسی اور اقتصادی سفارت کاری کی کوشش کر رہی ہے۔ انہوں نے تاکید کی، جیسا کہ ہم نے وعدہ کیا تھا، ہم قومی مفادات کی بنیاد پر مشرق اور مغرب کے ساتھ بات چیت کریں گے۔
-
سیاست صدر ایران : ترقی کے لئے ہمیں علاقے میں امن کی ضرورت ہے
تہران – ارنا – صدر ایران نے کویت کے ولی عہد سے ملاقات میں ترقی اور پیشرفت کے لئے علاقے میں امن کی ضرورت پر زور دیا ہے ا
-
سیاستپزشکیان: ہم ہر وہ ضروری کام انجام دیں گے جس کے بعد کسی میں بھی ہماری سرزمین پر جارحیت کی جرائت نہ رہے
نیویارک – ارنا – صدر ایران نے اس بات پر زور دیتےہوئے کہ ہم جنگ نہیں چاہتے، کہا ہے کہ ایران جنگ اور کشیدگی بڑھنے کی روک تھام کے لئے صبروتحمل سے کام لیا لیکن غاصب صیہونی حکومت نے اپنی درندگی اور جرائم کو اوج پر پہنچا دیا ہے۔
-
تصویرنیویارک میں صدر ایران کا تیسرا دن
صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنے دورہ نیویارک کے تیسرے دن کویت کے ولی عہد شیخ صباح خالد الحمد الصباح سے ملاقات اور گفتگو کی
-
تصویرصدر ایران کے دورہ نیویارک کا دوسرا دن، تصویری رپورٹ
نیویارک کے اپنے دورے کے دوسرے دن صدر ایران مسعود پزشکیان نے منگل (24 ستمبر 2024) کو مختلف ادیان الہی کے نمائندوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستپزشکیان: غزہ سے قبضے کا خاتمہ عالمی امن و ترقی کے لئے لازمی ہے
نیویارک – ارنا – صدر ایران نے کہا ہے کہ جس دنیا میں غزہ کے عوام بے رحمی کے ساتھ قتل کئے جارہے ہوں، اندھی ریاستی دہشت گردی بچوں اور عورتوں کو خاک وخون میں غلطاں کررہی ہو اور دہشت گردی و نسل کشی کی حمایت کی جارہی ہو،اس میں کوئی بھی دستاویز امن و ترقی کی ضمانت نہیں دے سکتی۔
-
سیاستعراقچی نے صدر ایران سے منسوب بعض اقوال کی سختی کے ساتھ تردید کی ہے
تہران – ارنا –بعض ذرائع ابلاغ نے صدر ایران سے منسوب کرکے جو اقوال نقل کئے ہیں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ان کی سختی سے تردید کی ہے۔
-
سیاست پزشکیان : ایران وہ نہیں ہے جوذرائع ابلاغ دکھاتے ہیں اور دنیا میں جنگ کی جگہ صلح کو لینا چاہئے
نیویارک – ارنا – صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ دنیا میں جںگ کی جگہ صلح کو لینا چاہئے کہا ہے کہ ایران وہ نہیں جو ذرائع ابلاغ دکھاتے ہیں۔
-
تصویرصدر ایران کا دورہ نیویارک
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے ایک اعلی رتبہ وفد لے کر پیر کی صبح نیویارک کے جان ایف کنیڈی انٹر نیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئے
-
سیاستصدر مملکت: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت ایران کے موقف کے دفاع کا ایک موقع ہے
تہران – ارنا – صدرڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت اسلامی جمہوریہ ایران کے نظریات اور موقف کے دفاع کا بہترین موقع ہے
-
سیاستپزشکیان: امن و سلامتی دنیا کے لئے ایران کا پیغام ہے
نیویارک – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک پہنچنے کے بعد کہا ہے کہ امن و سلامتی دنیا کے لئے ایران کا پیغام ہے
-
دفاعصدرمملکت : کوئی بھی شیطانی طاقت ہماری سرزمین پر حملہ کرنے کی جرائت نہیں رکھتی
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ آٹھ سالہ دفاع مقدس نے دشمنوں کو ناامید کردیا ہے کہا ہے کہ آج ایران کی دفاعی طاقت اس سطح پر ہے کہ کسی بھی شیطانی طاقت کے اندر ہماری سرزمین پر جارحیت کی جرائت نہیں ہے
-
سیاستصدر ایران صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے کے زخمیوں کی عیادت کے لیے اسپتال پہنچ گئے
تہران(IRNA) اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے فارابی آئی اسپتال میں صیہونی حکومت کے حالیہ دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہونے والے بعض افراد کی عیادت کی۔
-
سیاستاتحاد کے ذریعے مسلمانوں کی طاقت میں اضافہ ہوگا، صدر ایران کا وحدت اسلامی کانفرنس سے خطاب
تہران (IRNA) صدر مملکت نےکہا ہے کہ دشمن ہمارے درمیان تفرقہ اور اختلافات پیدا کرتاہے جبکہ اتحاد و اتفاق مسلمانوں کی طاقت میں اضافہ کرتا ہے۔
-
سیاستصدر ایران کا لبنانی عوام سے ہمدردی کا اظہار، عالمی ادارے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں
تہران(IRNA) سوشل میڈیا ہنڈل پر اپنے ذاتی صفحہ پر عربی زبان میں شائع ہونے والے ایک پیغام میں صدر مسعود پزشکیان نے لبنان کے عوام کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
سیاستصدر اگلے اتوار کو نیویارک روانہ ہوں گے۔
تہران (IRNA) صدرایران اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے اتوار 22 ستمر کو نیویارک روانہ ہوں گے۔
-
سیاستمغرب کو اسرائیل کی فکر ہے اس کو غزہ اور فلسطین کی فکر کیوں نہیں ہے
تہران -ارنا – صدرایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنی پہلی پریس کانفرنس میں غزہ کی جنگ اور فلسطین کے حوالے سے امریکا اور یورپ کی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اسرائیل کی اتنی فکر ہے لیکن غزہ کے مظلوم فلسطینی عوام کی کوئی فکر نہیں ہے۔
-
تصویرصدر ایران ڈاکٹر مسعودپزشکیان کی نیوز کانفرنس
صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی پہلی نیوز کانفرنس پیر 16 ستمبر کی شام شروع ہوئی ۔ اس نیوز کانفرنس میں 300 سے زائد ملکی اور غیر ملکی نامہ نگاروں نے شرکت کی
-
سیاست صدر ایران کا دورہ عراق مکمل اور تہران واپسی
بغداد – ارنا – صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان اپنا تین روزہ دورہ عراق مکمل کرکے بصرہ سے تہران کے لئے روانہ ہوگئے
-
سیاست صدر ایران : اگر مسلمانوں میں برادری ہو تو اسرائیل قتل عام کی جرائت نہیں کرسکتا
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ مسلمانوں میں چاہے ان کا عقیدہ اور اعتقاد جو بھی ہو، اگر برادری ہو تو کیا اسرائیلی حکومت مسلمانوں کا قتل عام کرسکتی ہے؟