تہران- ارنا- صدر ایران نے ملک میں اتحاد اور ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایسا نہیں ہے کہ اگر کوئی ہم سے مذاکرات نہیں کرنا چاہتا تو ہمیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا، ہمارے پاس اپنے مسائل کے حل کے لیے ایک نہیں بلکہ سینکڑوں راستے ہیں۔