'عبدالملک بدر الدین الحوثی'
-
عالم اسلامرہبر انصاراللہ: دشمن کے حملے کا جواب نہ دینے کا مطالبہ ہرگز قبول نہیں کرنا چاہئے
تہران – ارنا – انصاراللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے فلسطین اور لبنان کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جنگ کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تقریر کی ہے
-
عالم اسلامیمن: الاقصی طوفان آپریشن ایک قانونی اقدام
تہران - ارنا - سید بدرالدین عبدالملک الحوثی نے الاقصی طوفان آپریشن کی پہلی سالگرہ کے موقع پر کہا ہے کہ "الاقصی طوفان ایک قانونی اقدام اور فلسطینیوں کی جدوجہد کا قدرتی نتیجہ ہے۔"
-
عالم اسلامالحوثی: وعدہ صادق-2 آپریشن، اسرائیل کے خلاف سب سے بڑا میزائل حملہ/ واشنگٹن اور تل ابیب کو شکست ہوئی
تہران - ارنا - یمن کی انصار اللہ کے سربراہ نے اپنے خطاب میں صیہونی حکومت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کے آپریشن "وعدہ صادق 2" کو جعلی صیہونی حکومت کے قیام کے بعد سے مقبوضہ علاقوں پر سب سے بڑا میزائل حملہ قرار دیا اور اسے روکنے میں امریکہ اور تل ابیب کی شکست پر زور دیا۔
-
عالم اسلامسید عبدالملک الحوثی: ہم فلسطین اور لبنان کے عوام کو مایوس نہیں کریں گے
تہران - ارنا – انصار اللہ یمن کے رہنما نے لبنان میں حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی شہادت کے موقع پر اپنے ایک خطاب میں اس سانحہ پر تعزیت پیش کرتے ہوئے اسے پوری امت اسلامیہ کے لیے ایک عظیم نقصان قرار دیا اور یقین دہانی کرائی کہ ہم فلسطین اور لبنان کے عوام اور لبنان و فلسطین میں اپنے مجاہد ساتھیوں کو نا امید نہيں کريں گے۔
-
عالم اسلامعبدالملک الحوثی: فلسطینی قوم کی حمایت میں یمن کا موقف مضبوط اور پائيدار ہے
تہران - ارنا - یمنی انقلاب کے رہنما "سید عبدالملک الحوثی" نے آج ہفتے کے روز کہا ہے کہ فلسطینی قوم کی حمایت میں ہمارا موقف واضح، شفاف، مضبوط اور پائيدار ہے۔
-
عالم اسلاماسرائيل پر مزید حملے کریں گے/ غزہ کی حمایت جاری رہے گی، سربراہ انصاراللہ
صعنا (IRNA) انصار اللہ یمن کے سربراہ نےغزہ کی حمایت جاری رکھنے کے فیصلے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت کے خلاف کارروائياں مزید تیز کردی جائيں گي۔
-
عالم اسلامامریکہ فلسطین میں اسرائیل کے جرائم میں برابر کا شریک ہے۔
صنعا (IRNA) یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ فلسطینیوں کے خلاف صیہونی دشمن کا ساتھی ہے اور اگر امریکہ نہ ہوتا تو صیہونی حکومت اس قسم کے جرم کا ارتکاب نہ کرتی۔
-
عالم اسلاماسرائیلی جرائم کا جاری رہنا انسانیت کے ماتھے پر کلنک کا ٹیکہ ہے، سربراہ انصار اللہ
صنعا (ارنا) یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے غاصب صیہونی حکومت کو ایک ایسا دشمن قرار دیا ہے جس کے ساتھ کسی بھی صورت میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔
-
سیاسترہبر انقلاب اسلامی سے یمن کی انصار اللہ کے ترجمان کی ملاقات
تہران - ارنا - یمن کی انصار اللہ تحریک کے ترجمان نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی ہے ۔
-
عالم اسلامتل ابیب میں بھی اب دشمن محفوظ نہيں، انصار اللہ کے سربراہ
تہران - ارنا - انصار اللہ یمن کے سربراہ سید الحوثی نے کہا: "دشمن اب اس جگہ میں میں بھی محفوظ نہیں ہے جسے وہ تل ابیب کہتا ہے اور یہ خطرہ جاری رہے گا جو ایک نئی صورت حال ہے۔
-
عالم اسلامغزہ پر اسرائیل کی جارحیت کے خاتمے کے لیے یمنی فوج کا آپریشن تیزی سے جاری ہے، انصار اللہ کے رہنما
تہران- ارنا- یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے صیہونی جارحیت کے خلاف جنگ میں تمام اسلامی ممالک کی شرکت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا: غزہ کے خلاف اسرائیل کی جارحیت کو روکنے کے لئے یمنی فوج کا آپریشن دن بہ دن بڑھتی رفتار کے ساتھ جاری ہے۔
-
عالم اسلامانصار اللہ کے سربراہ: گذشتہ 10 ماہ کے دوران اسرائیل کے جرائم انسانی معاشرے کے لیے ایک خطرناک امتحان ہیں۔
تہران- ارنا- یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا: گذشتہ دس ماہ کے دوران غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ جارحیت پورے انسانی معاشرے کے لیے ایک حقیقی اور خطرناک امتحان ہے۔
-
عالم اسلامہم امریکہ اور برطانیہ کے خلاف جہاد کر رہے ہیں، انصار اللہ کے سربراہ
تہران (ارنا) انصاراللہ کے سربراہ نے اپنے ایک پیغام میں دنیا کے تمام مسلمانوں بالخصوص فلسطینی مجاہدین کو عیدالفطر کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے تاکید کی کہ یمنی عوام امریکہ اور برطانیہ کے خلاف جہاد کر رہے ہیں۔
-
عالم اسلامدشمن کو شدید چوٹ پہنچانے کا منصوبہ ہے ہمارے پاس، انصار اللہ یمن کے رہنما
تہران-ارنا- انصار اللہ یمن کے رہنما نے جمعرات کی رات اپنی تقریر میں غزہ پر قبضے، حماس کے خاتمے اور قیدیوں کی رہائي میں اسرائيل کی ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے کہا:" اسرائيل کو فوجیوں کے سلسلے میں بحران کا سامنا ہے اور اس سے پتہ چلتا ہے کہ غزہ میں مجاہدوں سے جنگ کتنی سخت ہے۔
-
عالم اسلامغزہ پر جارحیت نے مغرب و امریکہ کے دعوؤں کی قلعی کھول دی/ ایران فلسطین کی حمایت رکنے والا پہلا ملک ، انصار اللہ یمن کے رہنما
تہران-ارنا- انصار اللہ یمن کے رہنما سید عبد الملک الحوثی نے کہا ہے: صیہونی دشمن، امریکہ حمایت و تعاون اور عربوں کی تحقیر کے ساتھ چھٹے مہینے میں بھی اپنے جرائم جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
عالم اسلاماسرائیلی بحری جہازوں پر ہمارے حملے، غزہ پر جارحیت کے خاتمے تک جاری رہيں گے، الحوثی
تہران-ارنا- انصار اللہ یمن کے رہنما سید عبد الملک الحوثی نے زور دیا ہے کہ ان کا ملک مقبوضہ فلسطین میں غاصبوں کے ٹھکانوں اور صیہونی بحری جہازوں پر غزہ کے خلاف جارحیت اور محاصرے کے خاتمے تک جاری رکھے گا۔
-
عالم اسلامیمن کے خلاف جارحیت کا ہمارے موقف پر کوئي اثر نہيں، انصار اللہ کے رہنما
تہران-ارنا- انصار اللہ یمن کے رہنما نے کہا ہے کہ یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت سے فلسطین کے بارے میں ہمارے موقف پر کوئي اثر نہيں پڑے گا بلکہ اس سے ہم پہلے سے زیادہ اپنی فوجی توانائیوں کو بڑھائيں گے اور یہ چیز امریکیوں کے لئے واضح ہے اور اسے وہ یمن کے میزائلوں میں محسوس بھی کر رہے ہيں۔
-
عالم اسلامغزہ کی حمایت میں یمنی عوام سڑکوں پر نکل آئے
تہران/ ارنا- المیادین نیوز ایجنسی کے مطابق، یمن میں جمعے کی صبح فلسطین اور غزہ کے عوام کی حمایت میں ملک گير جلوس نکالے گئے۔
-
عالم اسلامغزہ کے خلاف جنگ میں اسرائيل کا کوئي مقصد بھی پورا نہيں ہوا/بحیرہ احمر میں یمن کی فوجی کارروائی جاری رہے گي، انصاراللہ کے رہنما
تہران-ارنا- انصار اللہ یمن کے رہنما نے کہا ہے : غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت جاری ہے اور وہ امریکی حمایت کے ساتھ نسل کشی کر رہا ہے اس لئے یمنی فوج بھی فلسطینیوں کی مدد کے لئے بحیرہ احمر میں اپنی کارروائی جاری رکھے گي۔
-
عالم اسلاماسرائيل سے تعلق رکھنے والے بحری جہازوں پر حملہ کریں گے/ غزہ پر مغرب کا موقف شرمناک، انصار اللہ کے سربراہ
تہران-ارنا- یمن کی انصار اللہ تحریک کے سربراہ نے فلسطین کی آزادی کو اس کے مالکوں کا حق قرار دیا اور غزہ پٹی کے بارے ميں مغرب کے موقف کو شرمناک کہتے ہوئے اسے مغرب کے لئے ایک اور رسوائي کا نام دیا اور امریکی قرارداد کی منظور کے بارے میں کہا کہ یمن کی فوج صیہونی حکومت سے تعلق رکھنے والے بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھے گی۔
-
عالم اسلامہم امریکہ و اسرائيل سے براہ راست جنگ کے دیوانے ہيں، انصار اللہ کے سربراہ
تہران-ارنا- یمن کی انصار اللہ تحریک کے رہنما نے آج ایک بیان میں امریکہ کو غیر معمولی طور پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ" سب سے زيادہ جو چیز ہمیں پسند ہے وہ امریکہ اور اسرائيل سے براہ راست جنگ ہے اور اگر امریکہ ہماری قوم سے تصادم کا خواہاں ہے، تو اسے افغانستان اور ویتنام سے زیادہ بھیانک صورت حال کا سامنا کرنا پڑے گا۔"