رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بروز منگل شام کو یمن کی انصار اللہ تحریک کے ترجمان "محمد عبدالسلام" سے ایک مختصر ملاقات میں انصار اللہ کے سربراہ عبد الملک بدر الدین کو سلام کہتے ہوئے ، یمنی عوام کی استقامت اور ان کی طرف سے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت پر ان کی قدردانی کی۔
ایران کے نویں صدر "مسعود پزشکیان" کی حلف برداری کی تقریب کے بعد مختلف ممالک کے حکام اور شخصیات نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی اور ایرانی عوام اور اعلی قیادت کو مبارک باد پیش کی۔
آپ کا تبصرہ