9 فروری، 2024، 12:39 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85381729
T T
0 Persons

لیبلز

ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان بیروت روانہ

تہران (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان آج (جمعہ) تہران سے بیروت کے لیے روانہ ہوگئے۔

حسین امیرعبداللہیان تہران سے بیروت کے لیے روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ  لبنان کے اعلیٰ عہدے داروں اور علاقائی مزاحمتی گروہوں کے بعض رہنماؤں سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

ایران کے وزیر خارجہ کا لبنان اور ممکنہ طور پر خطے کے بعض دوسرے ممالک کا دورہ ایسے وقت میں ہے جب امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے بھی حالیہ دنوں میں مصر اور سعودی عرب سمیت خطے کے بعض ممالک کے دورے کیے ہیں۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .