باوثوق ذرائع کے مطابق ھندوستان نے بہاولپور اور مظفرآباد سمیت کئی پاکستانی شہروں پر حملے کیے ہیں اور کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر شدید لڑائی جاری ہے۔
پاکستانی ذرائع نے بہاولپور کے قریب ھندوستانی رافیل لڑاکا طیارے کو مار گرانے کی بھی خبر دی ہے۔
تہران (ارنا) پاکستانی ذرائع نے بتایا ہے کہ ھندوستان نے بہاولپور اور مظفرآباد سمیت کئی پاکستانی شہروں پر حملے کیے ہیں۔

آپ کا تبصرہ