جنگ
-
سیاستلبنان کے عوام کے لیے ایران کی تیسری امدادی کھیپ روانہ
تہران (ارنا) ہلال احمر سوسائٹی ایران کے سیکرٹری جنرل نے لبنان کے جنگ زدہ عوام کے لیے ایران کی جانب سے تیسری امدادی کھیپ بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
-
سیاستایران نے ہمیشہ خطے میں امن و استحکام کی حمایت کی ہے، بیروت میں تہران کے سفیر
تہران (ارنا) بیروت میں ایران کے سفیر مجتبی امانی نے ہفتے کی رات لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کی دھمکیوں کے جواب میں کہا کہ ہم جنگ کے خواہاں نہیں ہیں اور ہم نے ہمیشہ خطے میں امن و استحکام کی حمایت کی ہے۔
-
سیاستہمہ گیر جنگ کی صورت میں حزب اللہ کی مکمل حمایت کریں گے، خرازی کا فنانشل ٹائمز کو انٹرویو
تہران (ارنا) فنانشل ٹائمز اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی ایران کے مشیر نے خبردار کیا کہ اگر صیہونی حکومت نے حزب اللہ لبنان پر حملہ کیا تو مشرق وسطیٰ میں جنگ شروع ہونے کا خطرہ ہے جس میں تہران اور مزاحمت کا محور اپنی پوری طاقت کے ساتھ اس گروہ کا ساتھ دے گا۔
-
دنیااقوام متحدہ کے سینئر اہلکار کا بیان: ہم شمالی غزہ میں بڑے پیمانے پر قحط کا مشاہدہ کر رہے ہیں
تہران (ارنا) اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کی ڈائریکٹر سنڈی مکین نے کہا ہے کہ شمالی غزہ بڑے پیمانے پر قحط کا شکار ہے۔ انہوں نے جنوبی غزہ میں قحط کے پھیلاؤ کے حوالے سے بھی خبردار کیا جو کہ بہت سے فلسطینی مہاجرین کا گھر ہے۔
-
عالم اسلامحیفہ کے میئر: ہمیں آنے والے مشکل مہینوں کے لیے تیار رہنا چاہیے / ایک مشکل چیلنج درپیش ہوگا
تہران (ارنا) حیفہ کے میئر نے مقبوضہ علاقوں میں صیہونی آباد کاروں کو حزب اللہ کے ساتھ باقائدہ جنگ کے نتیجے میں پیدا ہونے والے حالات کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
عالم اسلامانسانی امداد لے جانے والے ٹرک پہلی بار شمالی غزہ میں داخل
تہران - ارنا - اتوار کی صبح نیوز ذرائع نے پہلی بار شمالی غزہ میں انسانی امداد لے جانے والے ٹرکوں کے داخلے کی خبر دی ہے۔