ہندوستان
-
سیاستہند پاک بحران کے حل کے لئے ایران کی سفارتی فعالیت ضروری ہے
تہران – ارنا – برصغیر کے مسائل کے ماہر ایک تجزیہ نگار نے کہا ہے کہ ہند پاک کشیدگی فوجی مرحلے میں داخل ہونے جارہی ہے اور جب حکومتیں ایک دوسرے کو دھمکی دیں تو نتیجہ اچھا نہیں ہوتا، بنابریں، اگرچہ ہم اس وقت امریکا اور صیہونی حکومت سے مربوط مسائل میں الجھے ہوئے ہیں لیکن اگر اس بحران کو کنٹرول نہ کرسکے تو اس کے نتائج ہم تک بھی پہنچ سکتے ہیں۔
-
IRNA کے لیے خصوصی انٹرویو؛
پاکستانپاکستان کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین: ہم قیام امن کے لیے ایران کے اقدامات کو سراہتے ہیں
اسلام آباد - ارنا - سینئر سیاست دان اور پاکستان کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین نے اقتصادی، سرحدی اور سلامتی کے شعبوں میں ایران کے ساتھ تعاون کے فروغ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہم خطے میں امن کے لیے ایرانی بھائیوں کی کوششوں پر یقین رکھتے ہیں اور مشرق وسطیٰ سے جنوبی ایشیا تک امن کے قیام کے لیے تہران کے اقدامات کی حمایت کرتے ہیں۔
-
IRNA کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو
پاکستانایران میں پاکستانی سفیر: علاقائی امن و سلامتی کے حوالے سے تہران اور اسلام آباد میں مکمل ہم آہنگی ہے
اسلام آباد - ارنا - تہران میں پاکستانی سفیر نے جنوبی ایشیا میں کشیدگی کم کرنے میں تعاون کی پیشکش کے لیے ایران کے تعمیری کردار کو سراہتے ہوئے تاکید کی کہ علاقائی امن و سلامتی کے حوالے سے تہران اور اسلام آباد میں مکمل ہم آہنگی ہے۔
-
پاکستان میں ایران کے سفیر،
سیاستایرانی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان، تہران - اسلام آباد تعاون کا روڈ میپ تیار کرنے میں اہم قدم ہے
اسلام آباد - ارنا - پاکستان میں ایران کے سفیر نے دونوں ممالک کے اعلی عہدیداروں کے درمیان بات چیت اور علاقائی و بین الاقوامی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کی اہمیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سید عباس عراقچی کا مشرقی پڑوسی کا دورہ، تہران - اسلام آباد تعاون کا روڈ میپ تیار کرنے میں اہم قدم ہے۔
-
سیاستوزیر خارجہ عراقچی پاکستان اور ہندوستان کا دورہ کر رہے ہیں
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق، سید عباس عراقچی پیر کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔
-
پاکستان- ہندوستان کشیدگی کے درمیان؛
پاکستانپاکستان کی فوج کا میزائل تجربہ
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کی فوج نے آج بروز ہفتہ، ایک فوجی مشق کے دوران "ابدالی" نامی جدید میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا۔
-
پاکستانآج صبح کشمیر لائن آف کنٹرول پر پاک بھارت افواج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
تہران (ارنا) پاکستانی میڈیا نے سیکورٹی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر ہندوستانی فورسز کے ساتھ سرحدی جھڑپوں کی تازہ ترین تصاویر شائع کیں۔
-
پاکستانپاکستان کے وزیر دفاع: خطے میں دہشت گردی امریکی پالیسیوں کا نتیجہ ہے
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کے وزیر دفاع نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں درپیش چیلنجوں کی وجہ امریکی جنگوں کے لیے اسلام آباد کی حمایت کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ خطے میں واشنگٹن سمیت مغربی پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان آج دہشت گردی کا شکار ہے۔
-
سیاستصدر پزشکیان: علاقائی یک جہتی کے ساتھ دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کی ضرورت ہے
تہران – ارنا – صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پہل گام دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت اور ہندوستان کے عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دہشت گردی اور مشترکہ خطرے کے مقابلے میں علاقے کے سبھی ملکوں کے تعاون اور یک جہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستانپاکستان کا کشمیر میں دہشت گردانہ حملے کی بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ
تہران - ارنا - پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کشمیر دہشت گردانہ حملے کی بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد تفتیش کاروں کے ساتھ تعاون کرے گا۔
-
پاکستانپاکستان نے اپنی فضائی حدود ہندوستان کے لئے بند کردیں
اسلام آباد – ارنا- ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیاحوں پر حملے کے بعد نئی دہلی کے موقف کے جواب میں پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی نے ہر جارحیت اور اشتعال انگیز اقدام کا جواب دینے کے لئے اپنی آمادگی کا ا علان کرتے ہوئے، اپنی فضائی حدود ہندوستانی پروازوں کے لئے بند کردیں
-
سیاستپہلگام دہشت گردانہ حملے کی شدت سے مذمت کرتے ہیں، وزیر خارجہ سید عباس عراقچی
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ہندوستانپاکستان اور ہندوستان میں چاند نظر آگیا، عید الفطر کا اعلان
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان کی رؤیت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ اتوار ماہ رمضان المبارک کے انتیسویں شام کو ماہ شوال کا چاند دکھائی دے دیا گیا ہے لہذا کل بروز پیر، عید سعید فطر کا اعلان کیا جاتا ہے۔
-
آرٹس اور ثقافتنوروز، ایرانی ثقافت کا عالمی ورثہ
نوروز، موسم بہار کا قدیم جشن، عالمی ثقافتی ورثے کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔ یہ جشن جو ایرانی ثقافت کا نگینہ ہے، اپنی منفرد رسومات اور رسم و رواج کے ساتھ ماضی اور حال میں ایک ربط پیدا کرتا ہے اور ایشیا کے قلب سے یورپ کی گہرائیوں تک بہت سے لوگوں کو باندھے ہوئے ہے۔
-
سیاستعراقچی: ہم تہران اور نئی دہلی کی سربلندی کے لئے شراکت داری کی تقویت کے خواہمشند ہیں
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران ہند روابط کی پچھترویں سالگرہ کی مناسبت سے کہا ہے کہ دو طرفہ تعاون اور ترقی کی راہ ہموار کرنے کے لئے دونوں ملکوں کے روابط بہت اہم ہیں اور ہم اپنی اقوام کی سربلندی کے لئے باہمی شراکت کی تقویت کے مشتاقانہ خواہشمند ہيں۔
-
پاکستانکشمیر ڈے، پاکستان کے عوام اور حکومت کا کشمیر کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
اسلام آباد (ارنا) آج بروز 5 فروری ، پاکستانی عوام نے اسلام آباد اور ملک کے دیگر شہروں میں، کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے قومی دن کے موقع پر اعلیٰ حکومتی، سیاسی اور مذہبی حکام کی شرکت سے ریلیاں نکالیں۔
-
اسپورٹسکھوکھو ورلڈ کپ: ایران کی نیشنل ٹیم نے تیسری پوزیشن جاصل کی
تہران - ارنا - ایران کی مردوں کی نیشنل کھوکھو (Kho Kho) ٹیم ہندوستان میں ہونے والے پہلے ورلڈ کپ میں تیسرے نمبر پر رہی۔
-
پاکستانکشمیر کے سلسلے میں ہندوستان کے بیان پر پاکستان کا سخت ردعمل
اسلام آباد/ ارنا- ہندوستان کے وزیر دفاع اور فوج کے سربراہ کے بیان پر پاکستان نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کے زیرانتظام علاقوں پر ہر قسم کا دعوی مسترد کیا جاتا ہے۔
-
دنیا"برکس" یوتھ کونسل ایران کا دورہ کر رہی ہے۔
تہران - ارنا - برکس یوتھ کونسل کی رکن نے اس بین الاقوامی تنظیم کے وفد کے دورہ ایران کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان"قاسم سلیمانی" ہندوستانی عوام کی نظر میں
تہران - ارنا - ہندوستان کی کشمیر یونیورسٹی میں زبان و ادب کے پروفیسر نے کہا ہے کہ بہت سے لوگ، خاص طور پر ہندوستان میں شیعہ، قاسم سلیمانی کو رہبر انقلاب کا مالک اشتر اور زندہ شہید مانتے ہیں۔
-
سیاستہندوستان کے سابق وزیر اعظم کے انتقال پر صدر مملکت کا تعزیتی پیغام
تہران - ارنا – صدر ایران نے ایکس پر اپنے ایک پیغام میں ہندوستان کے سابق وزیر اعظم کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
صدر پزشکیان اور ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی کازان میں ملاقات اور گفتگو
سیاستجنگ کا دائرہ سمیٹنے کے لیے کوشاں ہیں: پزشکیان/ غزہ اور لبنان مین قتل عام ناقابل قبول: مودی
کازان/ ارنا- صدر مملکت نے کازان پہنچنے کے بعد منگل کی رات کو ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ہندوستانجموں و کشمیر میں فائرنگ کے ایک واقعے میں7 افراد ہلاک
نئی دہلی (IRNA) ہندوستانی حکام کا کہنا ہے کہ اتوار اور پیر کی درمیانی رات جموں و کشمیر کے گاندربل علاقے میں ایک ورکشاپ میں ہونے والی فائرنگ میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
تصویربھارتی کشمیر میں صیہونی مخالف مظاہرے
کشمیر (ارنا) کشمیر کے مختلف علاقوں میں سیکڑوں افراد 4 اکتوبر بروز جمعہ نماز جمعہ کے بعد سڑکوں پر نکل آئے اور صیہونی حکومت کے ہاتھوں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے قتل کی شدید مذمت کی۔ فوٹوگرافی: Ovain Ali
-
ہندوستانہندوستان میں مسلمانوں کے گھروں کی مسماری میں اضافہ، سپریم کورٹ سے فریاد
تہران – ارنا – بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکمرانی والی ریاستوں میں مسلمانوں کے گھر اور املاک منہدم کئے جانے میں اضافہ ہوگیا ہے جس کو بلڈوزکارروائي کا نام دیا گیا ہے
-
سیاستباقری: ثقافتی اور تہذیبی اشتراکات ایران اور ہندوستان کے روابط میں پیشرفت کے اہم ترین عوامل ہیں
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے ثقافتی اور تہذیبی اشتراکات کو ایران اور ہندوستان کے ہمہ گیر روابط میں پیشرفت اور اعتماد سازی کے اہم ترین بنیادوں سے تعبیر کیا ہے
-
ہندوستانہندوستان اور چین نے سرحدی معاملات پر بات چیت میں استحکام پر اتفاق کیا
تہران - ارنا – ہندوستان اور چین کے وزرائے خارجہ نے سن 2020 سے کشیدہ سرحدی تعاون پر دونوں فریقوں کے درمیان بات چیت کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔
-
پاکستانپاکستان نے ہندوستان کو خبردار کیا، ارضی سالمیت کی خلاف ورزی کا سخت جواب دیں گے + ویڈیو
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کی فوج کے سربراہ نے اپنے مشرقی ہمسایہ ہندوستان پر اشتعال انگیز اقدامات اور فرضی کارروائیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے خـبردار کیا ہے کہ اسلام آباد خطے میں امن کا خواہاں ہے لیکن اپنی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کی کسی بھی خلاف ورزی کا منہ توڑ جواب دے گا۔
-
سیاستتہران میں رسمی تعزیتی پروگرام، 65 سے زائد ممالک کے قائدین اور اعلی عہدے داروں کا شہید رئیسی کو خراج عقیدت
تہران (ارنا) تہران سمٹ ہال میں باضابطہ تعزیتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے جہاں متعدد ممالک کے صدور، وزرائے اعظم، وزرائے خارجہ، خصوصی ایلچیوں نے شرکت کی اور شہید سید ابراہیم رئیسی اور شہید حسین امیرعبداللہیان کو خراج عقیدت پیش کیا اور فاتحہ خوانی کی۔
-
ہندوستان شہید صدر کے جنازے میں شرکت کے لئے ہندوستان سے نائب صدر آرہے ہیں
تہران – ارنا - صدر شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے جنازے میں ہندوستان کا سرکاری وفد نائب صدر اور راجیہ سبھا کے چیئرمین کی قیادت میں شرکت کرے گا