میزائل حملے
-
عالم اسلامیمنی فورسز کا آپریشن، امریکی طیارہ بردار جہاز بھاگنے پر مجبور
تہران )ارنا) یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بتایا کہ اس ملک کی مسلح افواج نے شمالی بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
عالم اسلامیمنی فوج کا مقبوضہ علاقوں میں اہم اسرائیلی اہداف پر حملہ
صنعا- ارنا- یمن کی مسلح افواج نے ایک کامیاب آپریشن میں یافا( تل ابیب) میں اہم اسرائیلی اہداف کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے۔
-
عالم اسلامامریکہ کے "ہیری ٹرومین" ایئرکرافٹ کیریئر کو نشانہ بنایا، یمن کی مسلح افواج کا اعلان
تہران/ ارنا- یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے "یو ایس ایس ہیری ٹرومین" طیارہ بردار جہاز اور دیگر جنگی جہازوں کو بحیرہ احمر میں نشانہ بنا کر انہیں فرار کرنے پر مجبور کردیا گيا ۔
-
عالم اسلامیمن کاصیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر میزائیل حملہ + ویڈیو
تہران(ارنا) صیہونی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ یمنی فوج نے رام اللہ کے مغرب میں واقع ایک اسرائیلی فوجی اڈے کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
-
عالم اسلامیمن کی وزارت دفاع کی عمارت پر فضائی حملہ: المسیرہ
یمن کے المسیرہ نیٹ ورک نے بتایا کہ صنعاء کے مرکز میں یمن کی وزارت دفاع (مجتمع العرضی) کی عمارت کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
عالم اسلامنیویارک ٹائمز: انصاراللہ یمن کے حملے روکنے میں صہیونیوں کی ناکامی
تہران (ارنا) نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں یمن کی انصار اللہ کے حملوں پر قابو پانے میں تل ابیب کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اس دشمن سے نمٹنے اور اپنی معلومات کی کمی کو پورا کرنے کے لیے اسرائیل دوسرے ممالک کا رخ کر رہا ہے اور اسے ایک بین الاقوامی مسئلہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
پاکستاناپنے میزائلی پروگرام سے دستبردار ہونا ناممکن: امریکہ کو پاکستان کا جواب
اسلام آباد/ ارنا- وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر کے تازہ دعووں پر پاکستان نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی میزائلی توانائی کی جانب سے امریکہ کی تشویش بے بنیاد، غیرمنطقی اور تاریخ سے لاعملی پر مبنی ہے۔
-
عالم اسلامتل ابیب میں 2 حساس فوجی اہداف پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے، ترجمان یمنی فوج
صنعا - ارنا - یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ تل ابیب میں صیہونی حکومت کے 2 حساس فوجی اہداف کو متعدد میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
دنیایمن کے میزائلی حملے سے مقبوضہ سرزمینیں لرز اٹھیں/ بن گوریون ایئرپورٹ پر پروازیں معطل
تہران/ ارنا- صیہونی ذرائع نے بھی اعتراف کیا ہے کہ پیر کی شام کو یمن نے مقبوضہ سرزمینوں پر تابڑ توڑ حملے کیے ہیں۔
-
عالم اسلامعبدالباری عطوان کا تجزیہ: لبنان میں جنگ بندی کے حوالے سے خبروں کی تازہ لہر کے اسباب
تہران - ارنا- عرب میڈیا کے تجزیہ نگار عبدالباری عطوان نے لبنان میں جنگ بندی کے بارے میں پھیلی خبروں کی تازہ لہر کا جائزہ لیتے ہوئے حزب اللہ کے اتوار کے روز کیے جانے والے حملوں کو سیاسی اور عسکری مساوات میں تبدیلی اور اسرائیلی وزیر اعظم کی سراسیمگی کا عنصر قرار دیا، جس کے نتیجے میں لبنان میں جنگ بندی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ نے ہفتے کے روز 130 میزائلوں اور 5 ڈرونز سے حملہ کیا، اسرائیلی میڈیا کا اعتراف
تہران - ارنا- صہیونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ ہفتے کی صبح سے لے کر رات گئے تک حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) کو 130 میزائلوں اور 5 ڈرونز سے نشانہ بنایا۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کی گولانی بریگیڈ کے ہیڈ کوارٹر پر حزب اللہ کا میزائل حملہ
تہران (ارنا) لبنان کی حزب اللہ نے ہفتے کے روز صیہونی حکومت کے اہم ٹھکانوں پر اپنے نئے میزائل حملوں کی خبر دی ہے۔
-
عالم اسلامیمن نے بحیرہ احمر میں طیارہ بردار بحری جہاز ابراہام کو ڈرون اور میزائلوں سے کامیاب نشانہ بنایا
یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے منگل کی شام اعلان کیا کہ ملک کے فضائی اور میزائل یونٹوں نے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہام کو 2 کارروائیوں کے ذریعے نشانہ بنایا۔
-
عالم اسلامیمنی مسلح افواج: اسرائیلی کمپنیوں کے حصص کی فروخت کا فوجی کارروائیوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا
تہران (IRNA) یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت سے وابستہ ٹرانسپورٹ کمپنیوں کے حصص کی دوسری کمپنیوں یا فریقوں کو منتقلی کا ان کمپنیوں یا بحری جہازوں کے خلاف یمن کے تعزیری اقدامات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
-
عالم اسلامحیفا، حزب اللہ کے راکٹوں کی زد میں
تہران- ارنا- نیوز ذرائع نے مقبوضہ علاقوں، بالخصوص حیفا پر حزب اللہ کے بڑے میزائل حملوں کی اطلاع دی ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حزب اللہ کے متعدد حملے
تہران (ارنا) لبنان کی حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے ٹھکانوں اور صیہونی بستیوں کو نشانہ بنانے اور اس حکومت کے متعدد فوجیوں کے ہلاک اور زخمی کرنے کی خبر دی ہے۔
-
سیاستایران صیہونی حکومت کی جارحیت کا جواب دینے کا اپنا حق محفوظ رکھتا ہے، ایرانی وزارت خارجہ
تہران (ارنا) ایرانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کے نام ایک خط میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قانون کے فریم ورک میں موجود اصول کے تحت صیہونی جارحیت کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
-
عالم اسلامحیفا اور عکا پر حزب اللہ کا تابڑ توڑ حملہ
تہران/ ارنا- صیہونی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ نے حیفا، عکا اور مقبوضہ سرزمینوں کے کئی دیگر علاقوں پر میزائل اور راکٹ برسائے ہیں۔
-
عالم اسلامصیہونی فوج، ٹینک اور اڈے حزب اللہ کے تابڑ توڑ حملوں کی زد میں
تہران (ارنا) غزہ پٹی اور لبنان میں صیہونی حکومت کے جرائم کے جواب میں حزب اللہ نے 21 کارروائیوں میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں اور مقبوضہ علاقوں کے شمال میں صیہونی بستیوں کو نشانہ بنایا۔
-
عالم اسلامتل ابیب پر سوپرسانک میزائل حملہ مکمل طور پر کامیاب: یمنی فوج کا اعلان
تہران/ ارنا- یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگيڈیئر جنرل یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ "فلسطین 2" سوپر سانک بیلسٹک میزائل سے تل ابیب کے مشرقی علاقے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ یہ حملہ مکمل طور پر کامیاب رہا۔
-
عالم اسلامحزب اللہ نے تل ابیب کو بیلسٹک میزائل کا نشانہ بنایا/ اسرائیلیوں کا الرٹ سسٹم ناکام
تہران/ ارنا- لبنان سے مارا گیا ایک بیلسٹک میزائل کامیابی کے ساتھ تل ابیب سے ٹکرایا ہے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ نے صیہونی فوج کے 4 ٹھکانوں کو تہس نہس کردیا
تہران (ارنا) حزب اللہ نے ہفتے کی صبح ایک بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے صیہونی حکومت کے 4 فوجی اڈوں کو تباہ کر دیا ہے۔
-
عالم اسلامحیفا مزاحمتی میزائلوں کے نشانہ پر!
تہران (ارنا) صہیونی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ متعدد راکٹ مقبوضہ شہر حیفا پر گرے ہیں۔
-
عالم اسلاملبنان سے مقبوضہ علاقوں پر 2 بیلسٹک میزائل داغے گئے
تہران (ارنا) صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے آج صبح لبنان سے شمالی اور مرکزی مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی جانب 2 بیلسٹک میزائل داغے جانے کی خبر دی ہے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ کے جوابی حملوں کا سلسلہ جاری، صیہونی فوجی اڈے شعلوں کی لپیٹ میں
تہران (ارنا) لبنان کی حزب اللہ نے صیہونی فوجی ٹھکانوں پر اپنے حملوں کے تسلسل متعدد صیہونی بیرکوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
دفاعاقوام متحدہ میں ایرانی مندوب : اسرائيل نے نئی خباثت کی تو ایران کا جواب تباہ کن ہوگا
نیویارک - ارنا - اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے صیہونی حکومت کو نئے میزائلی جواب کے بارے میں کہا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے نئی خباثت کی تو اگلا جواب اور تباہ کن ہوگا۔
-
دفاعغاصب صیہونیوں کے ٹھکانوں پر میزائل کی بارش، دھماکوں کی آواز، تل ابیب ہوائی اڈہ بند+ویڈیو
تہران - ارنا - مقامی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ غاصب صہیونیوں کے ٹھکانوں پر درجنوں ایرانی راکٹوں کے داغے جانے کے بعد مقبوضہ علاقوں میں مسلسل دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ اس کے ساتھ ہی تل ابیب کے بن گوریون ہوائی اڈے کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ نے موساد کے اہم اڈے کو نشانہ بنایا+ ویڈیو
تہران(IRNA) حزب اللہ نے کہا ہے کہ اس نے تل ابیب کے مضافات میں صہیونی جاسوسی ادارے موساد کے اڈے کو "قادر 1" بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ کے حملے کے بعد حیفہ کی بندرگاہ بند کر دی گئی۔
تہران (IRNA) میڈیا ذرائع نے حزب اللہ کے راکٹ حملوں کے بعد مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) کی بندرگاہ حفیہ کے بند کردیئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کا تازہ میزائل حملہ
تہران(IRNA) حزب اللہ نے ایک بار پھر مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔