الاقصی طوفان آپریشن
-
عالم اسلامہم اسرائیل کو شکست دیں گے/ آپریشن طوفان الاقصیٰ مشرق وسطیٰ میں تبدیلی کا آغاز ہے: شیخ نعیم قاسم
تہران (ارنا) لبنان کی حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے صیہونی حکومت اور اس کے مغربی حامیوں بالخصوص امریکہ کی دھمکیوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ صیہونی، امریکہ اور مغرب کوشش کر رہے ہیں کہ ہم پر دباؤ ڈالیں اور ہمیں دھمکائیں، لیکن ہم نہ ڈریں گے اور نہ مرعوب ہونگے کیونکہ ہم شہداء اور مزاحمتی محور کے سردار سید حسن نصر اللہ کے پیروکار ہیں اور ہم صیہونی حکومت کو شکست دے کر رہیں گے۔
-
سیاستہم فلسطینی نظریات کے دفاع کے پختہ عزم پر قائم ہیں، عراقچی
تہران (ارنا) ایرانی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ہم فلسطینی نظریات کے دفاع کے عہد کی پاسداری کریں گے، انکا کہنا تھا کہ آپریشن وعدہ صادق 1 اور 2 سے ہم نے یہ پیغام دیا ہے کہ کسی بھی جارحانہ اقدام کی صورت میں ایران کی طرف سے جواب دیا جائے گا۔
-
عالم اسلامپناہ گزینوں کے گھروں اور خیموں پر صیہونی جارحیت، 15 فلسطینی شہید
تہران (IRNA) غزہ میں پناہ گزینوں کی خیمہ بستی پر صیہونی حکومت کے حملے میں 15 فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
عالم اسلامحماس: 7 اکتوبر قبضے کے خلاف جدوجہد میں ایک اہم موڑ
تہران (ارنا) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر صہیونی قبضے کے خلاف فلسطینی عوام کی جدوجہد میں ایک تاریخی موڑ ہے۔
-
دنیاصیہونی فوج کا ایک سال کے دوران 728 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
تہران (ارنا) صہیونی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران انکے 728 فوجی مارے گئے۔
-
سیاستجابری انصاری: 7 اکتوبر نے فلسطین کو علاقے اور دنیا کا مرکزی مسئلہ بنا دیا
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ نیوز ایجنسی، ارنا کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر سے پہلے یہ خیال کیا جاتا تھا کہ مسئلہ فلسطین کو فراموش کر دیا گیا ہے، اس لیے الاقصی طوفان کے منصوبہ سازوں کی تعریف کی جانی چاہیے جنہوں نے مسئلہ فلسطین کو علاقے اور دنیا کا مرکزی مسئلہ بنا دیا۔
-
عالم اسلامہم مزاحمت جاری رکھیں گے/عالمی منافقت کو رکنا چاہیے، قدومی
تہران (ارنا) ایران میں تحریک حماس کے نمائندے نے کہا ہے کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت نے نیتن یاہو کو جنگی مجرم قرار دیا لیکن حیرت ہے کہ وہ انہیں اقوام متحدہ میں مدعو کرتے ہیں اور انہیں بولنے کی اجازت دیتے ہیں، اس عالمی منافقت کو بند ہونا چاہیے۔
-
عالم اسلامحسن نصراللہ کا خطاب اور موقف قابل تعریف، نیتن یاھو کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے
تہران (IRNA) حماس نے حزب اللہ کے سربراہ کے خطاب کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ سید حسن نصر اللہ کا موقف قابل تعریف ہے اور انہوں نے جمعرات کی تقریر کے ذریعے نیتن یاہو منہ پر زوردار طمانچہ رسید کیا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ کی پٹی میں شہداء کی تعداد 41 ہزار 252 تک پہنچ گئی۔
تہران- ارنا- فلسطینی وزارت صحت نے غزہ کی پٹی میں شہداء اور زخمیوں کے تازہ ترین اعدادوشمار شائع کرتے ہوئے کہا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک 41,252 افراد شہید ہو چکے ہیں۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے نئے حملے
بیروت (IRNA) شمالی مقبوضہ فلسطین میں قائم اسرائیلی فوجی ٹھکانوں اور صہیونی بستیوں پر حزب اللہ کے تازہ حملوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
عالم اسلامغزہ اور مغربی کنارے کے شہداء کے تازہ ترین اعدادوشمار؛ 41 ہزار 501 شہید
تہران(IRNA) فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ طوفان الاقصیٰ آپریشن کے آغاز سے اب تک غزہ میں 40,819 اور مغربی کنارے میں 682 افراد شہید ہو چکے ہیں۔
-
عالم اسلامغزہ پر صیہونی شہیدوں کی تعداد 40691 تک پہنچی
تہران- ارنا- غزہ پٹی کی وزارت صحت نے اس علاقے میں 7 اکتوبر سے جاری صیہونی حکومت کے جرائم میں شہید ہونے والوں کی تعداد 40 ہزار 691 بتائی ہے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ کا مقبوضہ جولان میں صہیونی فوج کے کمانڈ سینٹر پر ڈرون حملہ
بیروت (ارنا) حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ جولان میں صیہونی حکومت (اسرائيل) کے ایک کمانڈ سینٹر پر ڈرون حملے کی خـبر دی ہے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ کا ایک بار پھر صیہونی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ، جاسوسی آلات تباہ
تہران(ارنا) آج (منگل) کو حزب اللہ لبنان نے ایک بار پھر ایک بیرک کے ارد گرد نصب صیہونی حکومت کے جاسوسی آلات کو نشانہ بنا کر تباہ کردیا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ کی حمایت میں یمنی فوج کا آپریشن
تہران(ارنا) یمن کی مسلح افواج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے غزہ کے مظلوم عوام اور مجاہدین کی حمایت جاری رکھتے ہوئے اور اپنے ملک کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے مزید دو آپریشن شروع کیے ہیں۔
-
دنیااسرائيل ایک سال سے بھی کم عرصے میں ختم ہوجائے گا، سابق صیہونی جنرل کا انتباہ
تہران( ارنا) صیہونی فوج کے ریٹائرڈ جنرل نے پیش گوئی کی ہے کہ اگر تحریک مزاحمت کے ساتھ تھکا دینے والی جنگ جاری رہی تو یہ حکومت ایک سال سے بھی کم عرصے میں نابود ہوجائے گی۔
-
دنیاصیہونی جنرل کا اعتراف : غزہ کے خلاف جنگ کا ایک ہدف بھی پورا نہیں ہوا
تہران) ارنا(صیہونی حکومت کے سابق چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ غزہ پٹی کے خلاف جنگ کا گیارہواں مہینہ گزرنے کے باوجود اس حکومت نے ابھی تک مقررہ اہداف میں سے کوئی بھی حاصل نہیں کیا ہے۔
-
عالم اسلامصنعاء:امریکہ اپنے بحری جہازوں کے ساتھ بحیرہ احمر سے فرار/ حدیدہ پر جارحیت کا جواب ضرور دیں گے
صنعا ( ارنا) یمنی حکومت کے وزیر خارجہ نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ امریکہ یمنی مسلح افواج کے بعد اپنے بحری جہازوں کے ساتھ بحیرہ احمر سے فرار ہو گیا ہے ۔
-
دنیاصیہونی مخالف کارروائی کے بعد تل ابیب میں چوکسی / حماس اور اسلامی جہاد نے ذمہ داری قبول کرلی
تہران( ارنا) اتوار کی رات تل ابیب میں صیہونی مخالف آپریشن کے بعد صیہونی حکومت نے داخلی سیکورٹی سروس (شاباک) اور پولیس نے چوکس رہنے کا حکم دیا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ پٹی کا ٪80 انفراسٹرکچر تباہ/ 2 ہزار 210 جنازے چوری ہو چکے ہیں
تہران (ارنا) غزہ پٹی کی ریلیف اینڈ ریسکیو آرگنائزیشن نے اس علاقے میں ٪80 انفراسٹرکچر کے تباہ ہونے کی اطلاع دی ہے۔
-
دنیاالاقصیٰ طوفان آپریشن: 10 لاکھ صہیونی فرار
تہران (ارنا) صہیونی میڈیا نے بتایا ہے کہ الاقصیٰ طوفان آپریشن میں مقبوضہ فلسطین سے 10 لاکھ صہیونی فرار ہوچکے ہیں۔
-
عالم اسلامصیہونی دشمن کے ہیڈ کوارٹر پر حزب اللہ کے درجنوں میزائلوں کی بوچھاڑ
تہران (ارنا) لبنان کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی فوج کے ایک ہیڈ کوارٹر کو درجنوں میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
عالم اسلامالسنور کا انتخاب حماس میں امید، اتحاد اور طاقت کا مظہر ہے، علی باقری
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے یحییٰ السنوار کے نام ایک پیغام میں انہیں حماس کے سیاسی بیورو کے نئے سربراہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
عالم اسلامغزہ پٹی میں شہداء کی تعداد 39 ہزار 623 تک پہنچ گئی
تہران (ارنا) فلسطین کی وزارت صحت نے تازہ ترین اعدادوشمار میں بتایا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک غزہ پٹی میں 39,623 فلسطینی شہری شہید ہو چکے ہیں۔
-
دنیا29٪ صہیونی مقبوضہ فلسطین سے فرار ہونا چاہتے ہیں / ٪71 اپنے حالات زندگی سے ناامید
تہران (ارنا) - صہیونی سروے کے نتائج کے مطابق مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں رہنے والے ٪29 صہیونی فلسطین سے فرار ہونے کا سوچ رہے ہیں اور ٪71 آنے والے مہینوں میں اپنی زندگی کی صورتحال کے بارے میں پر امید نہیں ہیں۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹرحالیہ مہینوں میں 10,000 اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے
نیتن یاہو کو اقتدار میں رکھنے کے لیے حالیہ مہینوں میں کم از کم 10,000 اسرائیلی فوجی ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں۔
-
سیاستفلسطینی عوام اور مجاہدین کی مزاحمت حتمی فتح سے ہمکنار ہوگی، مسعود پزشکیان
تہران (ارنا) ایران کے نئے صدر نے کہا ہے کہ صیہونیوں کے گھناؤنے جرائم کے سامنے فلسطینی عوام اور مجاہدین کی شدید مزاحمت قابل فخر ہے اور ہمیں یقین ہے کہ یہ مزاحمت عوام کی فتح، فلسطینی سرزمین کی آزادی اور صیہونی حکومت کی تباہی پر منتنج ہوگی۔
-
عالم اسلامفلسطین میں شہداء کی تعداد 39 ہزار 258 تک پہنچی
تہران-ارنا- غزہ پٹی کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت جاری ہے اور صیہونی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں غزہ پٹی میں 4 قتل عام کے دوران 41 فلسطینیوں کو شہید اور 103 کو زخمی کیا ہے۔
-
عالم اسلاماسرائیل کے ایک اور فوجی نے خودکشی کی
تہران- ارنا- صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اس حکومت کی فوج کے ایک اور فوجی کی خودکشی کی اطلاع دی ہے۔
-
پاکستانپاکستان کا خان یونس کی صورتحال اور اسرائیلی حملوں پر تشویش کا اظہار
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے اسرائیلی غاصب حکومت کے مسلسل وحشیانہ حملوں اور ہزاروں فلسطینیوں کے بے گھر ہونے کے بعد خان یونس کی ابتر صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔