لبنان
-
عالم اسلامحزب اللہ نے "گولانی" بریگیڈ کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ کیا
تہران- ارنا- حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوجی کی "گولانی" بریگیڈ کے کمانڈ ہیڈ کوارٹر پر میزائل حملے کا اعلان کیا ہے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے جاسوسی اڈے کو نشانہ بنایا
تہران- ارنا- حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے 2 فوجی اڈوں میں جاسوسی ساز و سامان کو نشانہ بنائے جانے کی اطلاع دی ہے۔
-
سیاستعراقی: مزاحمت کی حمایت کی ایران کی اصولی پالیسی جاری رہے گی
تهران- ارنا- سید عباس عراقچی نے ایران میں حزب اللہ لبنان کے نمائندے سے ملاقات میں مزاحمت کی حمایت میں اسلامی جمہوریہ ایران کی اصولی پالیسی کے جاری رہنے پر زور دیا ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حزب اللہ کے بھاری ڈرون اور راکٹ حملے
تہران - ارنا - حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ جنوبی لبنان اور شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی ٹھکانوں کو بھاری راکٹ اور ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا۔
-
عالم اسلامحزب اللہ نے صیہونی فوجی چھاونی المرج کو نشانہ بنایا
تہران- ارنا- حزب اللہ لبنان نے صہیونی فوجی اڈے "المرج" پر تین میزائلوں سے حملے اور میزائلوں کے نشانے پر لگنے کی اطلاع دی ہے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ لبنا کی پہلی انتقامی کارروائی نے تل ابیب کی خیالی دفاعی قوت کا بھرم خاک میں ملادیا
تہران – ارنا – لبنانی میڈیا نے حزب اللہ کے ممتاز کمانڈر شہید فواد شکر کے قتل کا بدلہ لینے کے لئے حزب اللہ کی پہلی کارروائی کے بارے میں لکھا ہے کہ اس آپریشن نے صیہونی حکومت کی خیالی دفاعی قوت کا بھرم خاک میں ملا دیا
-
سیاستعباس عراقچی: نئی حکومت، صیہونی حکومت کے مقابلے میں لبنانی مزاحمت کی حمایت جاری رکھے گی
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے اپنے لبنانی ہم منصب سے گفتگو میں صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف لبنان کی مزاحمت اور عوام کی حمایت جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
دفاعایشیا، افریقہ اور لاطینی امریکہ میں ایرانی ڈرونز کی دھوم
تہران (ارنا) "فاؤنڈیشن فار دی ڈیفنس آف ڈیموکریسیز" نے وائٹ ہاؤس کو خبردار کیا ہے کہ ایرانی ڈرون یوکرین اور اسرائیل سے بہت آگے جا چکے ہیں اور کم از کم دو دیگر براعظموں میں دیکھے گئے ایرانی ڈرون بین الاقوامی تنازعات میں ایرانی ہتھیاروں کی صلاحیت کے عکاس ہیں۔
-
عالم اسلامحیفا اور کریوت میں خوفناک دھماکہ
تہران- ارنا- صہیونی ذرائع ابلاغ نے مقبوضہ فلسطین میں واقع حیفا اور کریوت میں شدید دھماکے کی اطلاع دی ہے۔
-
دنیاایران کے جواب کا انتظار صیہونی معیشت کے لیے کتنا مہلک؟
تہران (ارنا) صیہونی حکومت کے چینل 13 ٹی وی کے اقتصادی تجزیہ کار نے بتایا کہ صیہونی حکومت حماس کے رہنما شہید اسماعیل ھنیہ اور حزب اللہ کے سینئر کمانڈر فواد شکر کے قتل کے بعد ایران و لبنان کی اسلامی مزاحمتی تنظیم کے جواب کا انتظار کر رہی ہے اور اس جان لیوا انتظار سے اسرائیل کو شدید اقتصادی ضربیں لگ رہی ہیں۔
-
عالم اسلامحزب اللہ کی زمین دوز میزائلی تنصیبات کی رونمائی
تہران – ارنا – حزب اللہ لبنان نے پہلی بار اپنے زمین دوز میزائل سٹی کا ویڈیو جاری کیا ہے
-
عالم اسلامجنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کا فضائی حملہ
تہران – ارنا – غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جمعے کو جنوبی لبنان کے کئی علاقوں پر بمباری کی ہے
-
سیاستاقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے نمائندوں کا بیان، مزاحمتی کمانڈروں کے قتل کی مذمت
تہران (ارنا) حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ شہید اسماعیل ھنیہ کے قتل کے بعد اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے متعدد خصوصی نمائندوں نے ایک اجتماعی بیان جاری میں اس واقعہ کی مذمت کی ہے۔
-
عالم اسلامجنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کا حملہ ، تین شہید پانچ زخمی
تہران – ارنا – لبنانی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے میں 3 شہری شہید اور 5 زخمی ہوگئے ہیں
-
سیاست33 روزہ جنگ صیہونی حکومت کے خلاف لبنانی عوام کی مزاحمت اور استقامت کی علامت، وزارت خارجہ
تہران - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں زور دیا ہے کہ 33 روزہ جنگ صیہونی حکومت کے خلاف لبنانی عوام کی مزاحمت اور استقامت کی علامت بن گئی ہے اور خطے کے عوام کے ذہنوں میں ہمیشہ ایک عظیم فتح کے طور پر باقی رہے گی۔
-
عالم اسلام3 یورپی ممالک کا مشترکہ بیان اور صیہونی حکومت کے خلاف ایران کے ردعمل کا خوف
تہران - ارنا - برطانیہ، جرمنی اور فرانس نے پیر کے روز ایک مشترکہ بیان میں ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت پر حملہ کرنے سے پرہیز ، جو ان تینوں ممالک کے مطابق کشیدگی میں اضافہ اور جنگ بندی کے امکان کو ختم کرنے کا باعث بنے گا۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حزب اللہ کے حملوں کا سلسلہ جاری
تہران- ارنا- حزب اللہ نے صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزيد کئ فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
عالم اسلاماسرائیلی ایران کے حملے کے خوف سے گھر میں نہیں سوتے، صہیونی تجزیہ نگار
تہران- ارنا- ایک صیہونی تجزیہ نگار نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ ایران کے حملے کے خوف سے اسرائيلوں کی روز مرہ کی زندگی متاثر ہو گئي ہے کہا کہ وہ اپنے گھروں میں بھی نہیں سوتے۔
-
عالم اسلامصیہونی فوج کے ٹھکانے پر حزب اللہ کا نیا میزائل حملہ
تہران (ارنا) لبنان کی حزب اللہ نے آج بروز منگل کی صبح شمالی فلسطین میں صیہونی فوج کے ٹھکانے کو میزائل سے نشانہ بنایا۔
-
سیاستحزب اللہ کا آئندہ آپریشن نہ صرف وسیع بلکہ فوجی اہداف اور آلات تک محدود نہیں ہوگا، ایران
نیویارک (ارنا) اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے جنوبی بیروت میں ضاحیہ پر اسرائیلی حملے پر حزب اللہ کے ممکنہ ردعمل کے بارے میں کہا کہ ہمارا تخمینہ ہے کہ حزب اللہ اپنے ردعمل کو فوجی اہداف اور مخصوص علاقوں تک محدود نہیں رکھے گی اور آئندہ کاروائی کا ٹارگٹ وسیع ہوگا۔
-
عالم اسلامجنوبی لبنان پر صیہونی دشمن کا حملہ، پانچ شہید
تہران – ارنا – لبنانی ذرائع نے جنوبی لبنان کے قصبے شمع پر صیہونی دشمن کے حملے میں پانچ افراد کی شہادت کی خبر دی ہے
-
عالم اسلامحزب اللہ کا انتباہ: لبنان کے خلاف وسیع جنگ اسرائیلی حکومت کے خاتمے پر منتج ہوگی
تہران – ارنا – لبنانی پارلیمنٹ میں حزب اللہ سے وابستہ دھڑے کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے لبنان کے خلاف وسیع جنگ کا فیصلہ کیا تو خود اپنے خاتمے کا اہتمام کرے گی۔
-
عالم اسلاممجدل شمس پر حملے میں حزب اللہ کا کوئی کردار نہیں، لبنان پارلیمنٹ کے اسپیکر
تہران (ارنا) لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ہفتے کی رات اپنے بیان میں تاکید کی کہ حزب اللہ نے کہا ہے کہ مجدل شمس پر حملے میں ملوث نہیں اور جو کچھ ہوا حزب اللہ اس کی ذمہ داری سے انکار کرتی ہے۔
-
سیاستایران نے ہمیشہ خطے میں امن و استحکام کی حمایت کی ہے، بیروت میں تہران کے سفیر
تہران (ارنا) بیروت میں ایران کے سفیر مجتبی امانی نے ہفتے کی رات لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کی دھمکیوں کے جواب میں کہا کہ ہم جنگ کے خواہاں نہیں ہیں اور ہم نے ہمیشہ خطے میں امن و استحکام کی حمایت کی ہے۔
-
سیاستسپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سابق کمانڈر کا نتن یاہو کو انتباہ
تہران (ارنا) دفاع مقدس کے دوران سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے اسرائیلی حکام کو خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے لبنان کے خلاف کسی قسم کی فوجی کارروائی کی تو وہ غزہ سے بھی زیادہ گہری اور خطرناک دلدل میں پھنس جائیں گے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ کے ذرائع نے "مقبوضہ گولان" پر حملے کی تردید کر دی
تہران- ارنا- ذرائع ابلاغ کی جانب سے مقبوضہ گولان کے علاقے "مجدل شمس" میں 8 سے 10 اسرائیلیوں کے مارے جانے کی اطلاع کے بعد، خبر رساں ایجنسی روئٹرز نے حزب اللہ کے ایک عہدہ دار کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ حزب اللہ مجدل الشمس پر حملے کی ذمہ دار نہیں ہے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ نے پھر صیہونی فوجیوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا
تہران- ارنا- لبنان حزب اللہ نے صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر جوابی حملے جاری رکھتے ہوئے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی فوج کے ایک اہم ٹھکانے کو نشانہ بنایا ہے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ کے "ہدہد" کا ایک اور کارنامہ+ويڈيو
تہران-ارنا- حزب اللہ کے " ہد ہد" ڈرون طیارے نے ایک بار پھر مقبوضہ فلسطین میں پرواز کرکے ویڈیو گرافی کی ہے۔
-
عالم اسلامصہیونی میڈیا: نصراللہ نے اپنی دھمکی پر عمل کیا/ نئی بستیوں پر حزب اللہ کی گولہ باری
تہران- ارنا- صہیونی میڈیا نے کہ حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی نئی صیہونی بستیوں پر حملے کی دھمکی سچ ثابت ہوئی۔
-
عالم اسلامحزب اللہ کا مقبوضہ فلسطین پر ڈرون اور راکٹ حملہ
تہران- ارنا- صہیونی میڈیا بروز منگل مقبوضہ فلسطین کے شمال میں حزب اللہ کے ڈرون اور راکٹ حملوں اور اس علاقے میں خطرے کے سائرن بجنے کی اطلاع دی ہے۔