بیروت
-
دفاعایران صہیونی دشمن سے مزاحمتی شہداء کے خون کا بدلہ لے گا، قدس فورس کے ڈپٹی
تہران (ارنا) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے نائب کوآرڈینیٹر نے میلاد بیدی کے تشییع جنازہ کے موقع پر کہا کہ مزاحمت کے شہداء کا پاکیزہ خون لافانی ہے اور اسلامی جمہوریہ صیہونی دشمن سے اس خون کا بدلہ لے گا۔
-
سیاستحزب اللہ کا آئندہ آپریشن نہ صرف وسیع بلکہ فوجی اہداف اور آلات تک محدود نہیں ہوگا، ایران
نیویارک (ارنا) اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے جنوبی بیروت میں ضاحیہ پر اسرائیلی حملے پر حزب اللہ کے ممکنہ ردعمل کے بارے میں کہا کہ ہمارا تخمینہ ہے کہ حزب اللہ اپنے ردعمل کو فوجی اہداف اور مخصوص علاقوں تک محدود نہیں رکھے گی اور آئندہ کاروائی کا ٹارگٹ وسیع ہوگا۔
-
سیاستترجمان وزارت خارجہ نے بیروت پر صیہونی حکومت کے حملے کی شدید مذمت کی
تہران - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بیروت میں ایک رہائشی عمارت پر اسرائیلی فضائی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
سیاستایران نے ہمیشہ خطے میں امن و استحکام کی حمایت کی ہے، بیروت میں تہران کے سفیر
تہران (ارنا) بیروت میں ایران کے سفیر مجتبی امانی نے ہفتے کی رات لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کی دھمکیوں کے جواب میں کہا کہ ہم جنگ کے خواہاں نہیں ہیں اور ہم نے ہمیشہ خطے میں امن و استحکام کی حمایت کی ہے۔
-
سیاستایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان بیروت روانہ
تہران (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان آج (جمعہ) تہران سے بیروت کے لیے روانہ ہوگئے۔