ریاض
-
معیشتنئے بین الاقوامی نظام میں ایرانی طاقت میں اضافہ اور دنیا کے صنعتی پیراڈائم میں فعال کردار
تہران – ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خزانہ نے ریاض کے عالمی اقتصادی اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ نئے بین الاقوامی نظام میں ایران کی طاقت میں اضافے نے ہمیں اس قابل بنادیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے خلاف مہم، ٹیکنالوجی کی منتقلی اور مشترکہ سرمایہ کاری میں فعال کردارکرسکیں۔
-
سیاستعراقچی: عرب اسلامی سربراہی اجلاس کامیاب رہا
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دوسرے عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں صیہونی حکومت کے جرائم ،خاص طور پر اسلامی جمہوریہ ایران پر صیہونی جارحیت کے حوالے سے ٹھوس موقف بیان کیا گیا۔
-
تصویراسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس
غیر ملکی میڈیا کے صحافیوں، فوٹوگرافروں اور ویڈیو گرافروں نے پیر (11 نومبر 2024) کو ریاض میں اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس کی کوریج کی۔
-
عالم اسلامامید ہے کہ سعودی عرب میں ہمارے مذاکرات علاقے میں قیام امن کا باعث بن سکیں: سید عباس عراقچی
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ ڈاکٹر سید عباس عراقچی نے اپنے دورہ سعودی عرب کا مقصد علاقائی مسائل پر گفتگو قرار دیا ہے۔
-
عالم اسلاموزیر خارجہ ریاض پہنچ گئے، سعودی اعلی عہدے داروں نے خیرمقدم کیا
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ ڈاکٹر سید عباس عراقچی اب سے کچھ دیر قبل سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے۔