یہ بات نائب ایرانی صدر برائے سیاسی امور محمد جمشیدی نے اتوار کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔
بن عبدالعزیز نے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور علاقائی تعلقات کو مضبوط بنانے کا مطالبہ کیا۔
جمشیدی نے کہا کہ صدر رئیسی نے اس دعوت کا خیرمقدم کرتے ہوئے دونوں فریقوں کے درمیان تعاون بڑھانے کے لیے ایران کی تیاری پر زور دیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

تہران ارنا - سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایرانی صدر مملکت علامہ سید ابراہیم رئیسی کے نام ایک پیغام میں دونوں ممالک کے درمیان معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے ان کو دورے ریاض کی دعوت دی ہے۔
متعلقہ خبریں
-
سعودی ایران ثالثی کیلئے عراقی اقدام شہید سلیمانی کے اسٹریٹجک نقطہ نظر سے سامنے آیا ہے: کنعانی
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ عراق کی جانب سے سعودی عرب اور ایران…
-
ایران سعودی معاہدہ خطے میں ترقی کی جانب ایک قدم ہے
تہران ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل برائے خلیج فارس کے امور نے کہا ہے کہ تہران…
-
ایران کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کے لیے تیار ہیں: سعودی وزیر خارجہ
تہران، ارنا- سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ریاض اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات…
آپ کا تبصرہ