تہران- ارنا- سعودی عرب کے بادشاہ اور ولی عہد کو ایران کے صدر کی جانب سے الگ الگ خطوط دریافت ہوئے ہيں۔
تہران ارنا - سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایرانی صدر مملکت علامہ سید ابراہیم رئیسی کے نام ایک پیغام میں دونوں ممالک کے درمیان معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے ان کو دورے ریاض کی دعوت دی ہے۔