IRNA Urdu
12 جون، 2025
  • پہلا صفحہ
  • ایران
    • سیاست
    • معیشت
    • سیاحت
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • آرٹس اور ثقافت
    • دفاع
    • اسپورٹس
    • معاشرہ
  • بر صغیر
    • ہندوستان
    • پاکستان
  • عالم اسلام
  • دنیا
  • ملٹی میڈیا
    • تصویر
    • ویڈیوکلپ
    • انفوگرافکس اور پوسٹر
  • آرکائیو
×
filterToday News
  • سالانہ "اقتدار" فوجی مشقوں کا آغاز، چیف آف اسٹاف نے حکم جاری کردیا

    دفاعسالانہ "اقتدار" فوجی مشقوں کا آغاز، چیف آف اسٹاف نے حکم جاری کردیا

    تہران/ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے سالانہ ملک گیر "اقتدار (استحکام)" فوجی مشقوں کے آغاز کا حکم جاری کردیا۔

    2025-06-12 16:13
  • دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے میں بالادستی حاصل ہے: سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ

    دفاعدشمنوں کی سازشوں کے مقابلے میں بالادستی حاصل ہے: سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ

    تہران/ ارنا- سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے سیاسی، اقتصادی، ثقافتی اور انٹیلی جنس شعبوں میں دشمنوں کی دراندازیوں کے باوجود، اسلامی جمہوریہ ایران نے ثابت کردیا کہ ان تمام شعبوں میں اسے بالادستی حاصل ہے۔

    2025-06-12 15:59
  • ایران کو معاہدے کا عدم پابند ظاہر کرکے، قرارداد تیار کرنے والوں کی بدنیتی ظاہر ہوگئی: اسماعیل بقائی

    سیاستایران کو معاہدے کا عدم پابند ظاہر کرکے، قرارداد تیار کرنے والوں کی بدنیتی ظاہر ہوگئی: اسماعیل بقائی

    تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ جبکہ آئی اے ای اے کے سربراہ کی سیاست زدہ رپورٹ میں بھی ایران کی عدم پابندی کا ذکر نہیں ہوا ہے لیکن یورپی ٹرائیکا اور امریکا نے یہ دعوے کرکے اپنی بدنیتی اور بے ایمانی ظاہر کردی۔

    2025-06-12 15:29
  • آ‏ئی اے ای اے  کے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد  پر اسلامی ایران کی وزارت خارجہ اور محکمہ ایٹمی توانائی کا مشترکہ  ردعمل

    سیاستآ‏ئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد پر اسلامی ایران کی وزارت خارجہ اور محکمہ ایٹمی توانائی کا مشترکہ ردعمل

    تہران(ارنا)اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ اور محکمہ ایٹمی توانائی آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز میں یورپی ٹرائيکا جمع امریکہ کی قرارداد کی منظوری کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو سیاسی محرکات کا حامل نیز قانونی اور فنی اساس سے عاری قرار دیا ہے۔

    2025-06-12 13:12
  • ہر ملک اپنی ضرورت کی بنیاد پر فیصلہ کرتا ہے کہ کتنی افزودگی کرنی ہے۔ ترجمان وزارت خارجہ ایران

    انفوگرافکس اور پوسٹرہر ملک اپنی ضرورت کی بنیاد پر فیصلہ کرتا ہے کہ کتنی افزودگی کرنی ہے۔ ترجمان وزارت خارجہ ایران

    2025-06-12 11:52
  • سبز علوی پرچم  لہرا دیا گيا

    تصویرسبز علوی پرچم لہرا دیا گيا

    1,000 مربع میٹر اور زمین سے 250 میٹر کی بلندی پر سبز علوی پرچم لہرانے کی تقریب بدھ کی شام کو طالقانی پارک کے فلیگ ٹاور میں منعقد ہوئی۔

    2025-06-12 11:38
  • ایران کے تمام آپشنز بھی میز پر موجود ہیں۔
 
حکومتی ترجمان

    انفوگرافکس اور پوسٹرایران کے تمام آپشنز بھی میز پر موجود ہیں۔ حکومتی ترجمان

    2025-06-12 11:13
  • عمان نے ایران امریکہ مذاکرات کے چھٹے دور کی میزبانی کی تصدیق کر دی۔ مذاکرات 15 جون کو ہونگے

    سیاستعمان نے ایران امریکہ مذاکرات کے چھٹے دور کی میزبانی کی تصدیق کر دی۔ مذاکرات 15 جون کو ہونگے

    تہران ( ارنا) عمان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان بلواسطہ مذاکرات کا چھٹا دور اتوار 15 جو ن کو مسقط میں ہوگا۔

    2025-06-12 11:03
  • یورپی ٹرائیکا کے بے بنیاد دعووں کے جواب میں سلامتی کونسل کے نام ایران کا خط

    سیاستیورپی ٹرائیکا کے بے بنیاد دعووں کے جواب میں سلامتی کونسل کے نام ایران کا خط

    نیویارک - ارنا - اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے سلامتی کونسل کو لکھے گئے خط میں قرارداد 2231 اور JCPOA کی خلاف ورزی کے حوالے سے یورپی ٹرائیکا کے بے بنیاد دعووں کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یورپی ٹرائیکا واقعی سفارتی حل چاہتا ہے تو اسے غیر حقیقت پسندانہ رویہ ترک اور عالمی قوانین کے دائرے میں رہتے ہوئے دیگر ملکوں کی خودمختاری کا احترام کرنا چاہیے۔

    2025-06-12 10:28
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

Nastooh Saba NewsroomPowered by Nastooh

Nastooh Saba NewsroomPowered by Nastooh