ارنا کے مطابق وزیرخارجہ سید عباس عراقچی ایک وفد لے کر ناروے کے دارالحکومت اسلو روانہ ہوگئے
وہ اپنے اس دورے میں بائيسویں اسلو عالمی فورم کی نشست میں شرکت اور خطاب کرنے کے علاوہ ناروے کے حکام سے ملاقات اور گفتگو بھی کریں گے۔
وزیر خارجہ سید عباس عراقچـی نے اسلو عالمی فورم میں شرکت کے لئے آنے والے دیگر ملکوں کے رہنماؤں سے بھی ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
آپ کا تبصرہ