ناروے
-
دنیاناروے نے بھی جنگ کے قوانین کی خلاف ورزی پر صیہونی حکومت کی مذمت کردی
تہران/ ارنا- ناروے کے وزیر خارجہ نے ایک باضابطہ بیان کے تحت غزہ میں صیہونیوں کے حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
ناروے کے وزیر اعظم نے صدر ایران کو فون کیا ؛
سیاستپزشکیان: ایران کی پالیسی، تنازعات سے پرہیز اور تمام ملکوں کے ساتھ تعاون اور تعلقات میں فروغ ہے
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہےکہ ایران دنیا میں ہر طرح کی جارحیت کی مذمت کرتا ہے اور ہماری پالیسی امن و دوستی، تصادم اور کشیدگی سے پرہیز اور دنیا کے تمام ملکوں کے ساتھ تعاون میں فروغ پر مبنی ہے لیکن اگر کوئی ملک ہم پر پابندیوں اور دباؤ کے ذریعے ہمیں کوئی کام کرنے پر مجبور کرنا چاہے گا تو ہمارا رویہ بدل جائے گا۔
-
پاکستانپاکستان ایک نارویجیئن داعشی کو اوسلو کے حوالے کر رہا ہے
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان نے ناروے کے ایک شہری کو اوسلو کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس نے داعش سے بیعت کرتے ہوئے، ناروے کے دارالحکومت میں واقع کئی غیرملکی سفارتخانوں پر حملہ کرنے کی سازش رچی تھی۔
-
دنیاموجودہ صورتحال میں UNRWA کی امداد میں کٹوتی کرکے فلسطینی عوام کو تنہا نہیں چھوڑا جاسکتا، ناروے
تہران (ارنا) ناروے کے وزیر خارجہ اسپن بارٹ اید نے ان تمام ممالک سے جنہوں نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) کو دی جانے والی مالی امداد روک دی ہے، اپنے اقدامات کے نتائج پر غور کرنے کی اپیل کی ہے۔