جنوبی افریقہ
-
دنیااسرائیل کو سزا ملنی چاہیے/ غزہ، مغربی کنارہ اور بیت المقدس اب بھی قبضے میں ہیں
تہران- ارنا- بین الاقوامی عدالت انصاف میں جنوبی افریقہ کے نمائندے نے صیہونی حکومت کی بین الاقوامی قوانین اور معاہدوں کی پاسداری میں ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے اس حکومت کو غزہ اور مغربی کنارے میں اس کے جرائم کی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دنیاصیہونی حکومت کے لیے ہتھیار لے جانے والے جہازوں کی ہمارے بندرگاہوں پر کوئی جگہ نہیں، جنوبی افریقہ، ملائیشیا اور کولمبیا کا اعلان
تہران/ ارنا- جنوبی افریقہ، ملائیشیا اور کولمبیا کے سربراہوں نے ایک مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے لیے ہتھیار لے جانے والے جہازوں کو اپنی بندرگاہوں پر آنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
-
دنیاجنوبی افریقہ کے صدر: ہم اب بھی فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں
تہران (ارنا) جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ ہمارا ملک فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی اور انکی حمایت جاری رکھے گا۔
-
دنیاایران کے خلاف صیہونی جارحیت کی مذمت، جنوبی افریقہ
تہران (ارنا) جنوبی افریقہ کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت ایران کی خودمختاری کی ناقابل قبول خلاف ورزی ہے اور اس کا مقصد مشرق وسطیٰ میں جنگ کو ہوا دینا ہے۔
-
سیاستایران ہمارا دوست ہے اور تعلقات میں فروغ کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیں گے، صدر پزشکیان اور جنوبی افریقہ کے صدر کی ملاقات
تہران/ ارنا- بدھ کے روز ایران اور جنوبی افریقہ کے صدور نے بھی برکس اجلاس کے موقع پر ملاقات اور گفتگو کی۔
-
دنیاجنوبی افریقہ: غزہ میں اسرائیلی حکومت کی نسل کشی کے خلاف سیکڑوں صفحات پر مشتمل دستاویزات تیار
تہران - ارنا - جنوبی افریقہ کے صدر "سیریل رامافوسا" نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک اگلے ماہ بین الاقوامی عدالت انصاف میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی حکومت کی نسل کشی سے متعلق حقائق اور دستایزات کے سیکڑوں صفحات کی ایک جلد پیش کرے گا۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت امریکی کانگریس کو جنوبی افریقہ پر دباؤ کا حربہ بنانے کی کوشش میں
تہران - ارنا – امریکہ کی اکسیوس وب سائٹ نے اسرائیلی وزارت خارجہ کی خط و کتابت کی بنیاد پراطلاع دی ہے کہ تل ابیب امریکی کانگریس سے لابنگ میں مصروف ہے تاکہ وہ جنوبی افریقہ کے قانون ساز ادارے پر بین الاقوامی عدالت انصاف میں اپنے کیس کی پیروی ترک کرنے کے لیے دباؤ ڈالے۔
-
سیاستپزشکیان: ایران اور جنوبی افریقا کے اقتصادی روابط میں فروغ پر زور
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹرمسعود پزشکیان نے ایران اور جنوبی افریقا کے روابط میں فروغ اور دونوں ملکوں کے درمیان بین الاقوامی تعاون کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
دنیاصیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کے مقدمے میں کیوبا بھی شامل ہوگا
تہران-ارنا- کیوبا نے بتایا ہے کہ اس نے فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کی نسل کشی کے خاتمے کے لئے جاری عالمی کوششوں کے تناظر میں، عالمی عدالت انصاف میں صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کے مقدمے میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔