بیلاروس
-
سیاستلوکا شنکوف: بیلاروس ایران کا قابل اعتماد حلیف ہے اور ہم ڈاکٹر پزشکیان کے دورہ منسک کے منتظر ہیں
لوکا شنکوف: بیلاروس ایران کا قابل اعتماد حلیف ہے اور ہم ڈاکٹر پزشکیان کے دورہ منسک کے منتظر ہیں
-
تصویرسینٹ پیٹرز برگ اور منسک میں ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری کے مذاکرات
ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری علی اکبر احمدیان نے 10 سے 12 ستمبر تک سینٹ پیٹرز برگ میں برکس کے اجلاس میں شرکت اور روس کے صدر نیز اجلاس میں شریک دیگر ملکوں کے بعض حکام سے ملاقاتیں کیں۔ علی اکبر احمدیان جمعہ 13 ستمبر کو منسک پہنچے جہاں انھوں نے بیلاروس کے صدر اور اپنے بیلاروسی ہم منصب سے ملاقاتیں کیں
-
سیاستاحمدیان: دنیا میں کہیں بھی امریکا کے لئے پیشرفت کی جگہ نہیں ہے اور اسرائیل کو شکست ہوچکی ہے
ماسکو – ارنا – رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے اور ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے اپنے سرکاری دورہ منسک میں بیلاروس کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی
-
سیاستایران کی سیکورٹی ڈپلومیسی
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلین قومی سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری اپنے بیلاروس کے ہم منصب کی دعوت پر منسک پہنچ گئے
-
وزرائے دفاع کی ملاقات میں
ایران اور بیلاروس کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
تہران (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران اور جمہوریہ بیلاروس کے وزرائے دفاع نے پیر کے روز تہران میں دفاعی تعاون کی یادداشت پر دستخط کئے۔
-
تصویرایرانی سپریم لیڈر سے بیلاروسی صدر کی ملاقات کے مناظر
تہران، ایران کے دورے پر آئے ہوئے بیلاروسی صدر لکساندر لوکاشنکو نے آج بروز پیر ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی۔
-
سیاستمجرموں کے تبادلے کیلیے ایران اور بیلاروس کے درمیان معاہدہ
تہران، ارنا – ایرانی وزیر انصاف اور بیلاروسی وزیر داخلہ نے اسلامی جمہوریہ ایران اور جمہوریہ بیلاروس کے درمیان مجرموں کی منتقلی کے معاہدے پر دستخط کئے۔
-
سیاست ایران-بیلاروس جامع تعاون کے روڈ میپ اور 7 مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران اور بیلاروس کے درمیان مختلف تجارتی، نقل و حمل، زرعی اور ثقافتی شعبوں میں جامع تعاون کے روڈ میپ اور 7 تعاون کی دستاویزات پر دستخط ہوئے۔
-
سیاستایران اور بیلاروس کے درمیان تجارت کا حجم تین گنا بڑھ گیا ہے: بیلاروسی صدر
تہران، ارنا- بیلاروس کے صدر نے کہا ہے کہ2022 میں ایران اور بیلاروس کے درمیان تجارت کا حجم پچھلے سال کے مقابلے میں تین گنا بڑھ گیا ہے۔
-
سیاستایران نے پابندیوں سے اپنے لیے مواقع پیدا کیے ہیں: آیت اللہ رئیسی
تہران، ارنا- ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے دھمکیوں کے باوجود اہم پیش رفت کرکے پابندیوں سے اپنے لیے مواقع پیدا کیے ہیں۔
-
تصویربیلاروسی صدر سے ایرانی صدر کی جانب سے باضابطہ استقبال کے مناظر
تہران، ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے آج بروز پیر ایران کے دورے پر آئے ہوئے بیلاروسی ہم منصب کا باضابطہ استقبال کیا۔
-
سیاستایرانی صدر نے اپنے بیلاروسی ہم منصب کا باضابطہ استقبال کیا
تہران، ارنا - ایران کے صدر مملکت نے پیر کے روز سعد آباد محل میں بیلاروسی ہم منصب کا با ضابطہ استقبال کیا.
-
تصویرایران اور بیلاروس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
بیلاروس کے وزیر خارجہ سرگئی ایلنیک نے اتوار کی دوپہر کو وزارت خارجہ میں شرکت کے دوران حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستآزاد ممالک کے تعلقات کو مضبوط بنانا پابندیوں پر قابو پانے کا ایک موثر طریقہ ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ جن ممالک پر عالمی طاقتوں نے پابندیاں عائد کی ہیں وہ ایک دوسرے کے ساتھ قریبی تعاون کے ذریعے پابندیوں کو ختم کر سکتے ہیں۔
-
سیاستبیلاورس کے وزیر اعظم دورہ ایران پہنچ گئے
تہران۔ ارنا- بیلاروس کے وزیر اعظم کچھ لمحات پہلے ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کی قیادت میں دورہ تہران پہنچ گئے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ:
سیاستیورپ کو غیر تعمیری اور دہرائے گئے راستے کو جاری نہ رکھنا چاہیے، یوکرین کی جنگ کے خلاف ہیں
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے حالیہ دنوں میں یورپ کے غیر تعمیری اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کیجانب سے 8 یورپی افراد اور 12 اداروں کے خلاف پابندیوں کی نئی فہرست کا اعلان کیا گیا۔
-
تصویرتہران میں ایران اور بیلاروس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات کے مناظر
بیلاروسی وزیر خارجہ ولادیمیر ماکی جنہوں نے آج تہران کا دورہ کیا ہے، ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستامریکہ کی بڑھتی ہوئی دشمنی کی وجہ ایران کی بڑھتی ہوئی طاقت ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا- ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ پابندیوں کو بے اثر کرنے کا ایک طریقہ آزاد ممالک کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانا ہے، پابندیوں نے ہمیں کبھی نہیں روکا اور نہ کبھی روکے گی، اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ امریکہ کی بڑھتی ہوئی دشمنی کی وجہ ایران کی بڑھتی ہوئی طاقت ہے۔
-
سیاستامیر عبداللہیان کی جانب سے بیلاروسی وزیر خارجہ کا استقبال
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے آج ایرانی وزارت خارجہ میں اپنے بیلاروسی ہم منصب کا استقبال کیا۔
-
سیاستایران اور بیلاروس کے وزرائے خارجہ کی نیویارک میں ملاقات
تہران۔ ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے پیر کی صبح کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 72ویں اجلاس کے موقع پر اپنے بیلاروس کے ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستایران اور بیلاروس کے صدور نے ملاقات کی
تہران۔ ارنا- ایران اور بیلاروس کے صدرو نے ازبکستان کے شہر سمرقند میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم کے 22 ویں سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاست بیلاروس کیخلاف پر کوئی بھی حملہ روس پر حملہ تصور کیا جاتا ہے: ماسکو
تہران، ارنا - روسی صدارتی دفتر کریملن کے ترجمان نے کہا ہے کہ بیلاروس کو روس کی بھرپور اور مکمل فوجی مدد حاصل ہے اور ماسکو بیلاروس پر کسی بھی حملے کو روس پر حملہ تصور کرے گا۔