ارنا رپورٹ کے مطابق، ازبکستان کے شہر سمرقند میں منعقدہ شنگھائی کے حالیہ سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران اور بیلاروس کے صدور کے درمیان کیے گئے مذاکرات کے تسلسل میں بیلاروس کے وزیر اعظم کچھ لمحات پہلے ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کی قیادت میں دورہ تہران پہنچ گئے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ