26 اکتوبر، 2022، 1:11 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84923976
T T
0 Persons

لیبلز

امیر عبداللہیان کی جانب سے بیلاروسی وزیر خارجہ کا استقبال

تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے آج ایرانی وزارت خارجہ میں اپنے بیلاروسی ہم منصب کا استقبال کیا۔

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے آج بروز بدھ ایرانی وزارت خارجہ میں اپنے بیلاروسی ہم منصب ولاڈیمیر ماکی  کا پرتپاک استقبال کیا۔

فریقین نے 27 ستمبر کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ایک دوسرے کے ساتھ ملاقات کی تھی۔

 ایران اور بیلاروس کے وزرائے خارجہ دوطرفہ ملاقات کے بعد ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .