برطانیہ کے گارڈین اخبار کے مطابق، پوپ لیو نے ویٹیکن کے سینیئر کارڈینلوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ "ٹیکنالوجی، رقم، طاقت اور ظاہری لذت" عیسائیت پر ایمان سے زیادہ قیمتی قرار دی جا رہی ہے جو کہ انتہائی افسوسناک ہے۔
انہوں نے کہا کہ دنیا کے بہت سے علاقوں میں عیسائیت اور اس دین کے پیروکاروں کو حقارت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔
نئے پوپ نے کہا کہ عیسی مسیح کو صرف مغناطیسی خصوصیات کے مالک ایک رہبر یا سوپر ہیرو تک محدود کردیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ آج بہت سے عیسائی، خدا سے دور الحاد کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔
آپ کا تبصرہ