13 ستمبر، 2024، 10:37 AM
Journalist ID: 5632
News ID: 85594966
T T
0 Persons

لیبلز

ایران کی سیکورٹی ڈپلومیسی

13 ستمبر، 2024، 10:37 AM
News ID: 85594966
ایران کی سیکورٹی ڈپلومیسی

تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلین قومی سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری اپنے بیلاروس کے ہم منصب کی دعوت پر منسک  پہنچ گئے

ارنا کے مطابق اسلامی جہموریہ ایران کی اعلی قومی سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری علی اکبر احمدیان سینٹ پیٹرز برگ میں برکس کے رکن ملکوں کے اعلی سیکورٹی عہدیداروں کے اجلاس میں شرکت کے بعد سرکاری دورے پر بیلاروس کے دارالحکومت منسک پہنچ گئے۔

 وہ اپنے بیلاروس کے ہم منصب  کی سرکاری دعوت پر منسک گئے ہیں۔

 ارنا کے مطابق منسک کے انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر بیلاروس کی قومی  سیکورٹی کونسل کے فرسٹ سیکریٹرڈیمی ڈنکو اور اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر علی رضا صانعی نیزدیگراہم شخصیات نے ان کا استقبال کیا۔

  ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹریری علی اکبر احمدیان اپنے اس دورے میں بیلاروس کے صدر لوکاشنکوف سے بھی ملاقات کریں گے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .