ایران، تائیکوانڈو
-
اسپورٹستائکوانڈو کے عالمی مقابلے، پہلے ہی دن ایران نے 8 میڈل جیت لیے!
تہران/ ارنا- چین کے "تائی آن" شہر میں دنیا کے 491 تائیکوانڈو کے کھلاڑی اکٹھا ہوکر ورلڈ تائیکوانڈو پریزیڈنٹ کپ میں حصہ لے رہے ہیں۔
-
اسپورٹسنئے عیسوی سال میں ایران کی خاتون تائیکوانڈو ٹیم کی پہلی کامیابی
تہران – ارنا – ایران کی قومی تائیکوانڈو ٹیم نے انواع و اقسام کے گیارہ میڈل کے ساتھ اوپن فجیرہ تائیکوانڈو چیمپئن شپ جیت لی
-
اسپورٹسایران کے قومی یوتھ تائیکوانڈو چیپمئن شپ جیتنے پر رہبر انقلاب اسلامی کا مبارکباد کا پیغام
تہران – ارنا – رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کی لڑکوں اور لڑکیوں کی قومی ٹیموں کے عالمی چیپمئن شپ جیتنے پر مبارکباد کا پیغام جاری کیا ہے۔
-
-
اسپورٹسعالمی چیپمئن شپ جیتنے پر ایران کی قومی تائیکوانڈو ٹیم کی نگراں صدر کی مبارکباد
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں صدر محمد مخبر نے ملک کی قومی تائیکوانڈو ٹیم کو جنوبی کوریا میں عالمی چیپمئن شپ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے