24 جولائی، 2023، 9:24 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85179931
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی تائیکوانڈو کھلاڑی عالمی چیمپین بن گیئں

ہان مادانگ عالمی مقابلے میں ایرانی تائیکوانڈو کھلاڑی نے شاندار فتح حاصل کی ہے۔

سئول(ارنا) عالمی ہان مدانگ مقابلےمیں ایران کے صوبہ کردستان کی کھلاڑی روناک حسین زادہ ایک  گولڈ اور ایک  سلور میڈل جیت کر عالمی چیمپین بن گیئں۔

یہ عالمی مقابلے 22 سے 24 جولائی کوجنوبی کوریا کی میزبانی میں منعقد ہوۓ جن میں 58 ممالک کے تائیکوانڈو کھلاڑیوں نے شرکت کی۔  

 ہمیں اس ٹوئٹر لنک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu   

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .