ایرانی خواتین
-
اسپورٹسکینوپولو کے عالمی مقابلے: ایرانی خواتین نے تاریخ رقم کردی
تہران/ ارنا- ایران کی کینوپولو کی خواتین کی ٹیم نے چین کے مقابلوں میں چوتھی پوزیشن حاصل کرکے عالمی مقابلوں کا ٹکٹ بھی جیت لیا۔
-
تصویرایران ، خواتین کا قومی چیمپئن شپ یوتھ ٹریک اینڈ فیلڈ مقابلہ
خواتین کے قومی چیمپئن شپ یوتھ ٹریک اینڈ فیلڈ مقابلے منگل اور بدھ کو سنندج شہر میں صوبہ کردستان کی میزبانی میں منعقد ہوئے جن میں ایران کے مخلتف صوبوں سے تعلق رکھنے والی خاتون ایتھیلٹس نے حصہ لیا
-
اسپورٹسبرکس گيمز، ایران کی گرلز ٹیم نے روئینگ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
تہران(ارنا) روس کے شہر کازان میں منعقدہ برکس گیمز میں ایران کی گرلز ٹیم نے روئينگ کے مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔
-
تصویرایران میں خواتین کے ٹیبل ٹینس کے فائنل قومی مقابلے
خواتین کی ٹیبل ٹینس کی نیشنل لیگ کا 27واں دور ہفتے کی دوپہر کو اپنے اختتام پر پہنچا۔ اس دور میں اوپن یونیورسٹی کی کھلاڑیوں نے چیمپین شپ اپنے نام کی۔
-
سیاستانتظامی عہدوں پر خواتین کی موجودگی پر کوئي پابندی نہيں ، معیار، اہلیت ہے: رہبر انقلاب اسلامی
تہران - ارنا- رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کی صبح مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی ہزاروں خواتین سے ملاقات میں گھرانے، سماج، سیاست اور مختلف سطحوں کی انتظامی امور سے متعلق سرگرمیوں میں خواتین کی موجودگي کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں اسلام کے منطقی اور عاقلانہ نظریے پر روشنی ڈالی۔
-
ہزاروں خواتین کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
معاشرہرہبر انقلاب اسلامی: خواتین کے بارے میں مغربی تہذیب کا نقطہ نظر اقتصادی مفادات اور عیش و عشرت تک محدود ہے۔
تہران (ارنا) رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ مغربی تہذیب کے نقطہ نظرسے خواتین جیسا حساس اور اہم موضع صرف دو عوامل، اقتصادی مفادات اورعیش وعشرت تک محدود ہے۔