کھیل کود
-
تصویردیزین نیشنل اسنو والی بال ٹورنامنٹ
دیزین نیشنل اسنو والی بال ٹورنامنٹ جمعہ کی صبح دیزین انٹرنیشنل سرکٹ میں منعقد ہوا اور اس کا اختتام تہران کے رھام صنعت کی چیمپئن شپ کے ساتھ ہوا۔
-
دنیاصیہونی کھلاڑی برطانیہ میں ہونے والی ورلڈ باؤلنگ چیمپئن شپ سے باہر
لندن - ارنا - فلسطینی حامیوں کے وسیع دباؤ کے بعد صیہونی کھلاڑیوں نے برطانیہ کے شہر نورفولک میں ہونے والی ورلڈ لان باؤلنگ چیمپئن شپ میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔
-
اسپورٹسایران کی قومی شطرنج ٹیم نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا
تہران- ارنا- ایران کی چار رکنی قومی شطرنج ٹیم نے سماعت سے محروم 10ویں ایشیائی کھیلوں میں ایران کو پہلا طلائی تمغہ دلا دیا۔
-
تصویربیچ والی بال پریمیئر لیگ - مشہد
ایران کی پریمیئر بیچ والی بال لیگ کا چوتھا ہفتہ بدھ کی صبح مشہد کے شہید یاسین رحیمی بیچ کورٹس میں شروع ہوا ۔
-
تصویرسائیکلنگ لیگ کا تیسرا مرحلہ
سائیکلنگ لیگ کا تیسرا مرحلہ بدھ کو آزادی اسپورٹس کمپلیکس کے سائیکلنگ ٹریک پر منعقد ہوا۔
-
تصویردھان کی فصل کے کھیل
دھان کے کھیتوں کے کھیلوں کا دوسرا فیسٹیول ہفتے کے روز ایران کے آستانہ اشرفیہ علاقے میں منعقد ہوا۔
-
تصویرمشہد میں تیراکی کی قومی ٹیم کا کیمپ
ایران کے مختلف صوبوں سے 16 تیراکوں کی شرکت کے ساتھ قومی تیراکی ٹیم کے تیاری کے کیمپ کا پہلا مرحلہ شہید حججی پول میں چار روز تک جاری ر ہے گا۔
-
اسپورٹسایران کی قومی ووشو ٹیم ایشیا میں دوسری پوزیشن پر
تہران- ارنا- ایران کی قومی ووشو ٹیم نے ایشیائی چیمپئن شپ میں دو کیٹیگریز میں رنر اپ پوزیشن حاصل کی۔
-
اسپورٹسسومو ایشین اوپن ٹورنامنٹ کی چیمپئن شپ پر ایران کا قبضہ
تہران - ارنا - ایران کی سومو ٹیم نے 4 گولڈ اور 1 سلور میڈل کے ساتھ ایشین اوپن ٹورنامنٹ کی چیمپئن شپ جیت لی۔
-
تصویرقومی فٹ بال ٹیم کی مشق
ورلڈ کپ 2026 کے تیسرے کوالیفائنگ راؤنڈ میں قرقیزستان کے خلاف میچ سے قبل قومی فٹ بال ٹیم کی پہلی پریکٹس منگل شام کی اصفہان کے فولاد شہر اسٹیڈیم میں ہوئی۔ ایران و قرقیزستان کی قومی ٹیموں کام مقابلہ اصفہان کے فولاد شہر اسٹيڈیئم میں جمعرات کو ہوگا۔
-
اسپورٹسورلڈ جونیئر والی بال چیمپئن شپ؛ ایران پانچویں پوزيشن پر
تہران- ارنا- ایران کی انڈر 17 والی بال ٹیم نے عالمی چیمپئن شپ میں پانچویں پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
-
اسپورٹسپیرس اولمپکس، ایرانی کھلاڑیوں کا شاندار استقبال + تصویریں
تہران- ارنا- پیرس اولمپکس میں شرکت کے لیے بھیجے گئے ایرانی کھلاڑیوں کے دستے کی چوتھی ٹیم امام خمینی ایئرپورٹ جب پہنچی تو اس کا شاندار استقبال کیا گيا۔
-
اسپورٹسایران طلبہ نے کیمسٹری اولمپیاڈ میں 4 میڈل حاصل کئے
تہران - ارنا - ایرانی طلباء نے سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض میں 56 ویں کیمسٹری اولمپیاڈ میں چار میڈل جیتے ہیں۔
-
تصویرایران ، خواتین کا قومی چیمپئن شپ یوتھ ٹریک اینڈ فیلڈ مقابلہ
خواتین کے قومی چیمپئن شپ یوتھ ٹریک اینڈ فیلڈ مقابلے منگل اور بدھ کو سنندج شہر میں صوبہ کردستان کی میزبانی میں منعقد ہوئے جن میں ایران کے مخلتف صوبوں سے تعلق رکھنے والی خاتون ایتھیلٹس نے حصہ لیا
-
تصویروالیبال انڈر 20 ایشین چیمیپيئن شپ ، ایران و چین تایپہ کا مقابلہ
انڈونیشیا کے شہر سورابایا میں بدھ کو دوپہر کے وقت ایشیائی انڈر 20 مردوں کی چیمپئن شپ میں ایرانی اور چین تائپے کی والیبال ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوا اور ایران کی 3-0 سے جیت کے ساتھ اختتام ہوا۔
-
-
تصویرایران، ایلیمینیشن کپ کا فائنل، سپاہان چیمپیئن
ایران میں فٹبال کلبوں کے ایلیمینیشن کپ کا فائنل "مس رفسنجان اور سپاہان کے بیچ جمعرات کی شام کھیلا گيا۔ آزادی اسٹیڈیئم میں کھیلے گئے اس میچ میں سپاہان نے 2-0 سے مقابلہ جیت لیا۔
-
تصویرایران، شیراز میں ہادی چوپان کا زبردست استقبال
ایران کے معروف باڈی بلڈر جنہیں "پرشین وولف" کہا جاتا ہے، امریکہ اور برطانیہ میں چیمپیئن شپ جیتنے کے بعد ایران واپس آئے جہاں شیراز میں عوام نے ان کا پر جوش استقبال کیا۔
-
اسپورٹسپہلی بار ایران ان ڈور ہاکی میں دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی ان ڈورہاکی ٹیم نے عالمی رینکنگ کے چارٹ میں دوسرا نمبر حاصل کر لیا ہے۔