اردن کی تائیکوانڈو کیھلاڑی نے اسرائیلی حریف کے سامنا کرنے سے انکار کردیا

تہران، ارنا - اردن کی ایک خاتون ایتھلیٹس نے بلغاریہ میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ مقابلوں میں اسرائیلی حریف کے سامنا کرنے سے انکار کر دیا۔

فلسطینی میڈیا کے مطابق، بلغاریہ میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں اردنی خاتون تائیکوانڈو کیھلاڑی میسر الدہامشہ نے اسرائیلی حریف کے سامنا کرنے سے انکار کردیا۔

اردنی تائیکوانڈو کھیلاڑی قابض حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی مخالفت کی علامت میں کانسی کے تمغے جیتنے کے لیے اسرائیلی حریف کے ساتھ مقابلے سے دستبردار ہو گیا۔

دو مہینے قبل ایک اور اردنی کیھلاڑی نے مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور قابض حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی مخالفت میں اسرائیلی حریف کا سامنا کرنے سے گریز کیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .