اردن
-
سیاستایران اور اردن کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو
تہران – ارنا – ایران اور اردن کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونی گفتگو میں باہمی روابط اور فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
-
سیاستدہشت گردی صیہونیوں کی گھٹی میں شامل ہے، کنعانی
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ دہشت گردی صیہونیوں کی گھٹی میں شامل ہے۔ نہ صرف اس حکومت کی بنیاد دہشت گردی پر ہے بلکہ اس کی بقا کا دارومدار بھی ریاستی دہشت گردی جاری رکھنے میں ہے۔
-
سیاستاسرائیل کو فیصلہ کن اور سخت جواب ملنا چاہیے، باقری
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے دوسرے ممالک میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے خلاف جارحیت اور دہشت گردی کا سہارا لینے میں صیہونی حکومت کی طویل تاریخ کا ذکر کرتے ہوئے تاکید کی کہ اسرائیل کو سخت اور فیصلہ کن جواب ملنا چاہیے تاکہ وہ جان سکے کہ سیکورٹی میں خلل ڈالنے کی بھاری قیمت ہے۔
-
سیاستشہید ہنیہ کا قتل صیہونیوں کی بہت بڑی غلطی، جس کا جواب ضرور دیا جائے گا، صدر پزشکیان
تہران - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے تہران میں شہید ہنیہ کے بزدلانہ قتل کو صیہونیوں کی بڑی غلطی قرار دیا ہے ۔
-
عالم اسلاممیں اسرائيل کا پیغام لے کر تہران نہيں آیا ہوں، اردن کے وزير خارجہ
تہران - ارنا - تہران کے دورے پر آئے اردن کے وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ وہ صیہونی حکومت کا کوئی پیغام نہیں لے کر آئے ہیں۔
-
سیاستصیہونی حکومت نے خطے کے امن و سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے، باقری
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا: اگر دہشت گرد مجرموں کو نہ روکا گیا تو وہ علاقائی اور بین الاقوامی امن و سلامتی کو شدید خطرے میں ڈال دیں گے۔
-
عالم اسلامشاہ اردن کی ایران کے نو منتخب صدر کو مبارکباد
تہران (ارنا) اردن کے شاہ عبداللہ نے مسعود پزشکیان کے نام ایک پیغام میں انہیں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
عالم اسلامیمن اور اردن میں غزہ کی حمایت میں زبردست ریلیاں
صنعا(ارنا) یمن اور اردن کے عوام نے آج غزہ میں فلسطینی عوام کی حمایت میں زبردست مظاہرے کیے ہیں۔
-
دنیالندن کا صیہونی حکومت سے مطالبہ، UNRWA کو شمالی غزہ تک بلا روک ٹوک رسائی فراہم کرنا ہوگی
تہران (ارنا) اقوام متحدہ میں برطانیہ کی سفیر باربرا ووڈ وارڈ نے بدھ کے روز مغربی ایشیا اور فلسطین میں پیش رفت سے متعلق سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران کہا کہ صیہونی حکومت کو اس تنظیم کو شمالی غزہ تک بلا روک ٹوک رسائی فراہم کرنی چاہیے۔
-
دفاعصیہونی حکومت پر حملہ ایران کا ضروری اور مناسب اقدام تھا، ایران کی وزارت خارجہ
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایران خطے میں کشیدگی کا خواہاں نہیں ہے مگر بین الاقوامی قوانین کے تحت کسی بھی جارح کو روکنے اور اسے سزا دینے کا مجاز ہے، کہا کہ صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدام کے جواب میں صیہونی فوجی اہداف پر حملہ ایران کا ضروری اور مناسب ردعمل تھا۔
-
سیاستمختلف ممالک کے سربراہان کی جانب سے ایران کے صدر کو مبارکباد کے پیغامات
تہران (ارنا) مختلف ممالک کے سربراہان نے اپنےالگ الگ پیغامات میں صدر ایران کو نئے ایرانی سال اور عید الفطر پر مبارکباد پیش کی۔
-
عالم اسلام اردن میں غزہ کی حمایت میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے
تہران – ارنا- اردن میں عوام نے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں مسلسل چھٹے دن بھی اپنے مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھا
-
عالم اسلام اردن میں عوام نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھا ہے
تہران – ارنا- اردن کے عوام نے بدھ کی ایک بار پھر سڑکوں پر نکل کر صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
عالم اسلاماردن کے دارالحکومت امان میں صیہونی حکومت کے سفارتخانے کے سامنے عوام کا مظاہرہ
تہران – ارنا- بڑی تعداد میں اردنی عوام نے امان میں غاصب صیہونی حکومت کے سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کرکے غزہ کا محاصرہ ختم کرنے اور جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے
-
عالم اسلامغزہ بچوں اور بین الاقوامی قوانین کا قبرستان بن گیا ہے، اردن
تہران (ارنا) اردن کے وزیر خارجہ نے کہا کہ غزہ نہ صرف بچوں بلکہ بین الاقوامی قوانین کے لیے بھی قبرستان بن چکا ہے اور اس کے نتائج تباہ کن ہیں۔
-
عالم اسلامفلسطینیوں کے حقوق کی بازیابی سے ہی علاقے میں قیام امن ممکن ہوگا: اردن
تہران/ ارنا- اردن کے وزیر خارجہ نے غزہ میں جنگ کو علاقے کے لئے خطرناک قرار دیا ہے۔
-
عالم اسلاماسرائیل کے لئے اردن پل بن گیا ہے ؟ اردن کا رد عمل
تہران-ارنا- اردن کے وزیر اعظم نے ان رپورٹوں پر رد عمل ظاہر کیا ہے جن میں یہ کہا گیا ہے کہ اردن سمیت کچھ عرب ملک، بحیرہ یمن میں صیہونی حکومت کے خلاف سمندری محاصرہ توڑنے کے لئے زمینی پل بن گئے ہيں۔
-
عالم اسلام"اے غزہ والو، ہمارا کپ تمھارے نام!" ایشین فٹبال کپ کے فائنل میچ سے قبل اردنی شائقین کا نعرہ
تہران/ ارنا- اردنی شائقین نے ایشین کپ کے فائنل میچ سے قبل کہ جس میں اردن کی ٹیم قطر کے مدمقابل آرہی ہے، اعلان کیا ہے کہ وہ کبھی بھی غزہ اور فلسطین کے عوام کو بھول نہیں سکتے۔
-
عالم اسلامعراق اور شام میں تازہ امریکی حملے رسمی نوعیت کے تھے: NBC نیوز
تہران (ارنا) اردن میں ڈرون حملوں میں 3 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ لینے کا دعویٰ کرتے ہوئے امریکی فوج نے عراق اور شام میں حملے کیے جنکے متعلق NBC نیوز سمیت کچھ دوسرے میڈیا گروپ کا کہنا ہے کہ یہ ناکام حملے محض رسمی نوعیت کے تھے اور اپنے حقیقی مقاصد کو حاصل کرنے میں ناکام رہے۔
-
دنیاامریکہ ایران سے جنگ نہيں چاہتا
تہران-ارنا- امریکہ کے چیف آف آرمی اسٹاف چارلز براؤن نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ جنگ کا خواہاں نہیں ہے لیکن اگر ایران کے ساتھ زیادہ وسیع تصادم ہوا تو ہم جواب دیں گے۔
-
عالم اسلاماردن میں ڈرون حملہ، 3 امریکی فوجی ہلاک 25 زخمی
تہران-ارنا- سی این این نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ اردن میں امریکہ کی ایک چھوٹی چھاونی پر گزشتہ شب ڈرون حملے میں 3 فوجی ہلاک ہو گئے اور 25 زخمی ہوئے ہیں۔
-
عالم اسلامغزہ کی پر بمباری جنگی جرائم، جنگ فورا روکی جائے، شاہ اردن
تہران- اردن کے شاہ نے قاہرہ امن کانفرنس 2023 میں کہا ہے کہ تمام عام شہریوں کی جانیں قیمتی ہيں۔
-
سیاستاسرائیلی نسل پرست حکومت خطے اور مسلمانوں کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے: ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی نسل پرست حکومت خطے اور مسلم اقوام کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔
-
تصویرایشیائی باسکٹ بال کنفڈریشن کا ایشیائی مقابلوں میں 16 سال سے کم عمر لڑکیوں کی شرکت کیلیے گرین لایٹ
تہران، ارنا - ایشیائی باسکٹ بال کنفڈریشن نے 2023 کے ایشیائی مقابلوں میں 16 سال سے کم عمر لڑکیوں کی شرکت کی تصدیق کی۔
-
اسپورٹسایرانی خواتین کی فٹ بال ٹیم کی اردن کیخلاف فتح
تہران، ارنا- ایرانی خواتین کی فٹ بال ٹیم نے اردن میں کھیلے گئے تین فریقی ٹورنامنٹ میں اپنے پہلے میچ میں میزبان ملک اردن کے خلاف شاندار فتح حاصل کی۔
-
سیاستسعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا خیرمقدم کرتے ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
امان، ارنا – ایرانی وزریر خارجہ نے کہا ہے کہا کہ ہم ریاض کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ نے صدر رئیسی کے پیغام کو بادشاہ اردن کا حوالہ کردیا
تہران۔ ارنا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے بادشاہ اردن سے ایک ملاقات میں صدر رئیسی کے پیغام کو ان کا حوالہ کر دیا۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ کی اردن کے بادشاہ سے عمان میں ملاقات
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے اردن کے بادشاہ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ کا علاقائی باہمی تعاون کی اہمیت پر زور
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے عمانی ہم منصب کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران علاقائی مسائل کے حل کے لئے باہمی تعاون کی اہمیت اور خطے کے ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے پر زور دیا۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ امان پہنچ گئے
تہران، ارنا - ایرانی وزیرخارجہ بغداد 2 اجلاس میں شرکت کے لئے اردن کے دارالحکومت امان پہنچے ہیں جہاں پر وہ عراق کے ہمسایہ ممالک کے اجلاس میں عراق کے حوالے سے ایرانی نقطہ نظر پیش کریں گے۔