21 اکتوبر، 2022، 4:27 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84919242
T T
0 Persons

لیبلز

برطانیہ نے ایرانی تائیکوانڈو کھیلاڑیوں کو ویزا نہیں دیا

تہران، ارنا - برطانیہ نے مانچسٹر میں گراں پری کے مقابلوں میں شرکت کے لیے ایرانی تائیکوانڈو کھلاڑیوں کو ویزا دینے سے انکار کر دیا۔

2022 کے گراں پری مقابلوں کا تیسرا مرحلہ آج بروز جمعہ 21 اکتوبر بروز جمعہ برطانیہ کے شہر مانچسٹر کی میزبانی میں 61 ممالک کے 256 تائیکوانڈو کھلاڑیوں کی شرکت کے ساتھ شروع ہوا جبکہ ایران کے کھیلاڑی انقرہ میں برطانیہ کے سفارتخانے کی جانب سے ویزا جاری نہ کرنے کی وجہ سے اس مقابلوں کی شرکت سے محروم ہوگئے۔

واضح رہے کہ ایرانی کھیلاڑیوں کے ویزے کے جلد اجرا‎ء کے لیے فیڈریشن کی جانب سے ضروری کوششوں اور ورلڈ فیڈریشن اور برطانیہ کی تائیکوانڈو فیڈریشن کو کئی خطوط کے بھیجنے کے باوجود ہمارا ملک ان مقابلوں کی شرکت سے محروم ہو گیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .