برطانیہ
-
سیاستانسانی حقوق کے سلسلے میں یورپ اور برطانیہ کا رویہ متضاد اور غیرذمہ دارانہ ہے: وزیر خارجہ سید عباس عراقچی
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایران کی ایرلائنوں اور شپنگ لائنز پر یورپی یونین اور برطانیہ کی بلاوجہ اور بغیر کسی ثبوت کے پابندی کو ان ممالک کے دوہرے معیار اور متضاد رویہ کا ثبوت قرار دیا۔
-
سیاستیورپی یونین اور برطانیہ کی حالیہ پابندیاں انسانی حقوق کی منظم خلاف ورزی کی مثال ہیں
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے خلاف یورپی یونین اور برطانیہ کی پابندیوں بالخصوص سول ایئر لائن اور شپنگ کمپنی کے خلاف حالیہ پابندیوں کو انسانی حقوق کی منظم خلاف ورزی کی واضح مثال قرار دیا۔
-
سیاستایرانی وزارت خارجہ: برطانوی وزیرخارجہ کی غزہ میں نسل کشی کی تردید انتہائی غیر انسانی ہے
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے غزہ میں نسل کشی کی تردید کے حوالے سے برطانوی وزیر خارجہ کے بیانات کو انتہائی ہولناک اور غیر انسانی قرار دیا۔
-
سیاستایران ایئر پر پابندی لگائے پر یورپ ميں مقیم ایرانیوں کی احتجاجی مہم
لندن – ارنا-یورپ میں مقیم ایرانیوں نے، یورپی یونین اور برطانوی حکومت کی جانب سے ایران ايئر پر پابندی لگائے جانے کے خلاف لیکٹرانک دستخطی مہم کا اعلان کیا ہے
-
عالم اسلامیمن کی مسلح افواج کی شبیہ سازی کے ذریعے تیار کردہ جدید ترین آبدوز کی رونمائی
تہران – ارنا - یمن کی مسلح افواج نے شبیہ سازی کے ذریعے تیار کردہ جدید ترین آبدوز " القارعہ " کی رونمائی کردی
-
سیاستعراقچی: صیہونی حکومت کی حمایت بند کی جائے/ ہم ملک کی ارضی سالمیت کے دفاع میں ذرہ برابر ہچکچاہٹ سے کام نہیں لیں گے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے برطانوی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں مطالبہ کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی اسلحہ جاتی اور سیاسی حمایت بند کی جائے
-
سیاستبقائی : یمن پر امریکا اور برطانیہ کی فضائی جارحیت صیہونیوں کے جرائم میں ان کی مشارکت کی دلیل ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمن کے خلاف امریکا اور برطانیہ کی فضائی جارحیت کو صیہونی حکومت کے جرائم میں ان کی مشارکت کی دلیل قرار دیا ہے
-
سیاستیورپی یونین اور برطانیہ کی نئی پابندیاں / ایران کی جانب سے سخت مذمت
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جھوٹے اور بے بنیاد بہانوں کی بنیاد پر ایران کے متعدد افراد کے خلاف یورپی یونین اور برطانیہ کی جانب سے نئی پابندیاں عائد کرنے کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو غیر منصفانہ اور بین الاقوامی قوانین، خاص طور پر انسانی حقوق کے خلاف قرار دیا ہے۔
-
سیاستایران نے روس کو بیلسٹک میزائل نہیں دیے / یورپ کو چاہیےکوئی اور کہانی ڈھونڈے
تہران (ارنا) نیو یارک میں جوزف بورل اور اینریکہ مورا کے ساتھ اپنی ملاقات کا حوالہ دیتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ میں یہ بات واضح کرنا چاہتا ہوں کہ ہم نے روس کو بیلسٹک میزائل فراہم نہیں کیے اور اگر یورپ کو صیہونی بلیک میلنگ کے سامنے گھٹنے ٹیکنے کے لیے کسی بہانے کی ضرورت ہے تو بہتر ہے کہ وہ کوئی اور کہانی ڈھونڈے۔
-
سیاستلندن بے بنیاد الزامات لگانے کے بجائے غاصب صیہونی حکومت کے جرائم رکوانے کے لئے اپنے اثرورسوخ سے کام لے
تہران- ارنا – ترجمان وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ برطانوی حکام بے بنیاد الزامات لگانے اور گمراہ کن باتیں کرنے کے بجائے غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت اور جرائم رکوانے کے لئے اپنا اثرورسوخ استعمال کریں۔
-
دنیاغزہ اور لبنان کی حمایت میں برطانوی عوام کا احتجاج
لندن - ارنا - فلسطین کے دسیوں ہزار حامیوں نے اس ہفتہ کے روز وسطی لندن کی سڑکوں پر احتجاج کیا۔
-
سیاستایران کا میزائل آپریشن اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 اور جائز دفاع کے حق پر مبنی تھا۔
تہران - ارنا – ایران کے وزیر خارجہ نے برطانیہ، جرمنی اور فرانس کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 کی بنیاد پر صرف اپنے جائز دفاع کا حق استعمال کرتے ہوئے صرف صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
سیاستسلامتی کونسل سے صیہونی جارحیت اور غزہ و لبنان میں نسل کشی روکنے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ، ایران
نیویارک (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جمعرات کی صبح لبنان کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا کہ سلامتی کونسل کو صیہونی حکومت کی جارحیت اور جرائم کا فیصلہ کن جواب دینا چاہیے۔
-
سیاست کنعانی ایران کے خلاف یورپی یونین اور پانچ دیگر ممالک کے بیان کی مذمت
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی یونین اور پانچ دیگر ممالک، امریکا، برطانیہ، کینیڈا، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے ایران مخالف بیان کی سخت مذمت کی ہے
-
سیاستلندن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے میزائل سے متعلق برطانوی میڈیا کے دعووں کو مہم پسندانہ داستان سرائی سے تعبیر کیا ہے۔
لندن – ارنا – لندن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے ایران سے روس میزائلوں کی منتقلی کے بارے میں اسکائی نیوز کے دعوے پر کہاہے کہ یہ جرنلزم نہیں بلکہ مہم پسندانہ داستان سرائی ہے۔
-
سیاستبرطانیہ ، فرانس، ہالینڈ اور جرمنی کے سفارت خانوں کے سربراہوں کی ، ایران کی وزارت خارجہ میں طلبی
تہران- ارنا- یورپی فریقوں کے غیر روایتی اور غیر تعمیری بیانات کے بعد برطانوی، فرانسیسی، ڈچ اور جرمن سفارت خانے کے سربراہوں کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔
-
سیاستغزہ کے بارے میں انسان دوستانہ اشتہارکی بھی اجازت نہیں ہے: لندن میں ایرانی سفارت خانے کا بیان
تہران – ارنا – لندن میں اسلامی جمہوریہ ایران کےسفارت خانے نے بی بی سی ٹی وی چینل پر غزہ کے بارے میں انسان دوستانہ اشتہارپر بھی پابندی کو غیر انسانی قرار دیا ہے
-
دنیابرطانوی دارالحکومت میں فلسطین کےحامیوں کے مظاہرے
لندن – ارنا – فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے ایک بار پھر لندن کی سڑکوں پر مظاہرہ کرکے غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا
-
سیاستبرطانوی ناظم الامور وزارت خارجہ میں طلب
تہران - ارنا - تین ایرانی شہریوں اور ایک ایرانی ادارے کے خلاف حالیہ برطانوی پابندیوں کے بعد، منگل کو، تہران میں برطانوی سفارت خانے کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔
-
سیاستکنعانی: قلب عالم اسلام میں اپارتھائید اسرائیلی حکومت قائم کرنے میں برطانیہ کا کردار بھلایا نہیں جاسکتا
تہران – ارنا – ترجمان وزارت خارجہ ناصر کنعانی نے ایران کے مجاہد آزادی رئیس علی دلواری کی شہادت کی برسی کی مناسبت سے اپنی ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ علاقے اور دنیا کی اقوام یہ بات کبھی فراموش نہیں کرسکتیں کہ برطانوی حکومت نے کس طرح قلب عالم اسلام میں نسل پرست اسرائیلی حکومت قائم کردی
-
سیاستدہشتگردی کے بارے میں برطانیہ کے دوہری معیار پر تنقید
لندن (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران نے دہشت گردی کے بارے میں برطانیہ کے دوہری موقف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ" ایرانیوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا جاتا ہے تو قابل برداشت ہے، لیکن کہیں اور ہو تو اس کی مذمت کی جاتی ہے۔
-
سیاستصیہونی حکومت کو جواب کے اپنے یقینی حق سے پیچھے نہيں ہٹیں گے، عباس عراقچی
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے برطانوی اور فرانسیسی ہم منصبوں کے فون کال کے جواب میں تہران میں صیہونی حکومت کے مجرمانہ اور دہشت گردانہ اقدام کا جواب دینے کے اسلامی جمہوریہ ایران کے مکمل حق پر زور دیا ہے۔
-
تصویر19 اگست 1953 کی بغاوت کے مقدمے کی پہلی سماعت
19 اگست 1953 (ایرانی تاریخ: 29 مرداد 1332) کی بغاوت کے مقدمے کی پہلی سماعت اتوار کی صبح (18 اگست 2024) اس تاریخی واقعہ کی برسی کے موقع پر اور 71 سال بعد تہران کی عدالت میں بین الاقوامی امور کی برانچ 55 میں ہوئی۔
-
سیاستبرطانوی وزیراعظم اور صدر ایران کی ٹیلیفونک بات چیت، خطے اور دنیا میں امن و استحکام کے قیام اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال
تہران (ارنا) برطانوی وزیراعظم کیرسٹارمر نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں مشرق وسطیٰ اور دنیا میں امن و استحکام کے قیام کے طریقوں کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
عالم اسلام3 یورپی ممالک کا مشترکہ بیان اور صیہونی حکومت کے خلاف ایران کے ردعمل کا خوف
تہران - ارنا - برطانیہ، جرمنی اور فرانس نے پیر کے روز ایک مشترکہ بیان میں ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت پر حملہ کرنے سے پرہیز ، جو ان تینوں ممالک کے مطابق کشیدگی میں اضافہ اور جنگ بندی کے امکان کو ختم کرنے کا باعث بنے گا۔
-
عالم اسلامبحیرہ احمر میں یمنی افواج کی صیہونیت مخالف کارروائیاں
تہران – ارنا – یمنی افواج نے بحیرہ احمر میں صیہونیت مخالف کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے ایک اور بحری جہاز پر حملہ کیا ہے
-
دنیابرطانیہ کی طرف سے اسرائیل پر ہتھیاروں کی سپلائی پر پابندی
تہران(ارنا) روزنامہ ڈیلی میل کے مطابق جنگی جرائم کی وجہ سے برطانوی حکومت نے صیہونی حکومت(اسرائیل ) کو ہتھیاروں کی سپلائی بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
سیاستایران کی وزارت خارجہ میں برطانوی سفیر کی طلبی
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے پابندیوں کی خلاف ورزی کے الزام میں ایک ایرانی شہری کو امریکہ کے حوالے کئے جانے کے بعد تہران میں برطانوی سفیر سائمن شیرکلف کو طلب کر لیا۔
-
سیاستاقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے امریکا، برطانیہ اور فرانس کے الزامات کو مسترد کردیا
نیویارک – ارنا – اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے سلامتی کونسل کے چیئر مین کے نام خط میں امریکا، برطانیہ اور فرانس کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان الزامات کا مقصد، علاقے کی موجودہ صورتحال کے علل و اسباب سے بین الاقوامی توجہہ ہٹانا اور اسرائیلی حکومت کی حمایت ہے۔
-
عالم اسلامامریکی و برطانوی اتحاد کا یمن پر حملہ
تہران - ارنا - یمنی خبر رساں ذرائع نے اتوار کو یمن کے مغرب میں الحدیدہ اور شمال مغرب میں "حجہ" صوبوں میں امریکہ اور برطانیہ کے حملے کی اطلاع دی ہے۔