3 جولائی، 2024، 12:18 PM
Journalist ID: 5480
News ID: 85527941
T T
0 Persons

لیبلز

جنوبی کوریا میں تاریخ رقم، خواتین کی تائیکوانڈو ٹیم عالمی چیمپئن بنی

تہران - ارنا - ایران کی خواتین کی تائیکوانڈو ٹیم نے پہلی بار ورلڈ کپ چیمپئن شپ جیت لی۔

منگل کو جنوبی کوریا کی میزبانی میں ہونے والے تائیکوانڈو ورلڈ کپ کے مقابلوں کے تحت  ایران کی خواتین تايکوانڈو ٹیم کا فائنل میں مراکش سے مقابلہ ہوا اور ایرانی ٹیم نے  2-0 سے میچ جیت کر پہلی بار یہ کپ اپنے نام کیا۔

جنوبی کوریا میں تاریخ رقم، خواتین کی تائیکوانڈو ٹیم عالمی چیمپئن بنی

ایران کی  قومی خواتین تائیکوانڈو ٹیم نے گزشتہ راؤنڈ میں میزبان جنوبی کوریا کے خلاف 2-0 کے اسکور سے کامیابی حاصل کی تھی۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .