-
تصویرفلسطین کا سب سے بڑا پرچم لہرانے کی تقریب
بدھ کی شام تہران کے عباس آباد سیاحتی علاقے میں شہدائے غزہ کے لواحقین کی ایک جماعت کی موجودگی میں فلسطین کا سب سے بڑا پرچم لہرایا گیا
-
سیاستلبنان صیہونیوں کے لئے ایسا جہنم ہوگا جہاں سے نکلنا نا ممکن، باقری
تہران - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ لبنان صیہونیوں کے لیے یقینی طور پر ایسا جہنم بن جائے گا جہاں سے واپسی ممکن نہيں ہوگی۔
-
عالم اسلامغاصب صیہونی حکومت کے فوجی مراکز پر حزب اللہ کے میزائلوں کی بارش
تہران – ارنا – حزب اللہ لبنان نے اپنے ایک مجاہد کمانڈر کی شہادت کے جواب میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی مراکز پر میزائلوں کی بارش کردی
-
سیاستاسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں فلسطین کا سب سے بڑا پرچم لہرا دیا گیا
تہران – ارنا – بدھ 3 جولائی 2024 کو تہران کے سیاحتی علاقے عباس آباد میں فلسطین کا سب سے بڑا پرچم لہرا دیا گیا
-
عالم اسلام24 گھنٹوں میں 24 صیہونی زخمی
تہران - ارنا - صیہونی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس کے 24 فوجی زخمی ہوئے ہیں۔
-
سیاستامریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی، ایران نے پابندیاں عائد کر دیں
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے فلسطین کے حامیوں کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے بعض امریکیوں پر پابندیاں عائد کی ہیں۔
-
تصویرمشہد مقدس میں میڈیکل کے طلبا وطالبات کا سالانہ جلسہ تقسیم اسناد
مشہد مقدس کی یونیورسٹیز آف میڈیکل سائنس کے طلبا و طالبات کا سالانہ جلسہ تقسیم اسناد بدھ 3 جولائی کو فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ الصلوات والسلام کے روضہ اطہر میں منعقد ہوا
-
سیاست ترجمان دفتر خارجہ : فلسطین کی حمایت پر فرانس میں گرفتار ہونے والے ایرانی شہری کی آزادی پر خوشی کا اظہار
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے فرانس میں فلسطین کی حمایت پر گرفتارکئے جانے والے ایرانی شہری بشیر بی آزار کی رہائی پر خوشی کا اظہار کیا ہے
-
دنیا صیہونیوں کا خوف:حزب اللہ سے جنگ کی صورت میں گیس کی سپلائی بند ہوسکتی ہے
تہران – ارنا – ایک اقتصادی صیہونی جریدے نے حزب اللہ کے ساتھ مکمل جنگ شروع ہوجانے کی صورت میں گیس کی سپلائی رک جانے اور صیہونی حکومت کے بنیادی ڈھانچوں کو پہنچنے والے نقصانات کی بابت سخت انتباہ دیا ہے
-
سیاستمغرب دہشت گردی کے خلاف مہم کے نام پر دوسرے ملکوں میں مداخلت اور ان کے حق خود ارادیت کی خلاف ورزی نہ کرے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے انٹرنیشنل لا سیل کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ مغرب والوں کو دہشت گردی کے خلاف مہم کے نام پر دوسرے ملکوں میں مداخلت اور ان کے حق خود ارادیت کی خلاف ورزی نہیں کرنا چاہئے۔
-
عالم اسلامغزہ میں 24 گھنٹے میں 28 شہید
تہران – ارنا- غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے بدھ کی شام اعلان کیا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں 153 شہید اور زخمی ہوئے جس کے بعد شہدائے غزہ کی تعداد تقریبا 38 ہزار ہوگئی
-
معیشتاسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے رکن ملکوں کے لئے ایران کی برآمدات میں 15 فیصدن اضافہ
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ کسٹم کے سربراہ نے بتایا ہے کہ او آئی سی کے رکن 56 ملکوں کے لئے ایرانی برآمدات میں 15 فیصد اضافہ ہوا ہے
-
سیاستشنگھائی تنظیم کے سربراہی اجلاس میں رکن کی حیثیت سے ایران کی پہلی شرکت
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں صدر ڈاکٹر محمد مخبر شنگھائی تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے آج رات قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ جارہے ہیں
-
انفوگرافکس اور پوسٹرہمہ گیر جنگ کی صورت میں حزب اللہ کی مکمل حمایت کریں گے
رہبر انقلاب اسلامی ایران کے مشیر نے خبردار کیا کہ اگر صیہونی حکومت نے حزب اللہ لبنان پر حملہ کیا تو مشرق وسطیٰ میں جنگ شروع ہونے کا خطرہ ہے جس میں تہران اور مزاحمت کا محور اپنی پوری طاقت کے ساتھ اس گروہ کا ساتھ دے گا۔
-
عالم اسلاماسرائیلی ہوٹل، پناہ گزينوں کی پناہ گاہ بن چکے ہيں، صیہونی عہدیدار
تہران - ارنا - مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع صہیونی قصبے مرگلیوت کے سربراہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس حکومت کے ہوٹل مکمل طور پر پناہ گزینوں کے کیمپوں میں تبدیل ہو چکے ہیں۔
-
سیاست2 جولائی ایران کی تاریخ میں امریکی انسانی حقوق کی قلعی کھلنے کا وقت ہے، باقری
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے امریکہ کی طرف سے ایرانی مسافر بردار طیارے کو نشانہ بنائے جانے کی برسی کے موقع پر ایکس چینل پر ایک پیغام میں لکھا ہے : امریکہ کی جانب سے ایرانی قوم کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ غیر منصفانہ پابنیدیاں عائد کرنے سمیت مختلف شکلوں میں بدستور جاری ہے ۔
-
تصویرشہدائے غزہ کے اہل خانہ کا استقبال
منگل کے روز تہران کے فلسطین اسکوائر پر غزہ کے شہداء کے اہل خانہ کو " اصحاب طوفان" پرگرام کے تحت استقبالیہ دیا گيا۔
-
پاکستانپاکستان میں شہدائے خدمت کا چالسیواں، شہید رئيسی اور ان کے ساتھیوں کو خراج عقیدت
اسلام آباد - ارنا - ایران کے شہید صدر اور ان کے ہمراہ شہداء کے 40 ویں یوم شہادت اور اسلامی جمہوریہ ایران و پاکستان کے درمیان تعلقات میں فروغ کے لئے شہید سید ابراہیم رئیسی اور شہید حسین امیرعبداللہیان کے کردار پر روشنی ڈالنے کی غرض سے ایک اجتماع منعقد ہوا جس کی میزبانی اسلام آباد میں ایرانی سفارت خانے نے کی۔