-
تصویرشنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس
شنگھائي تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع ایران کے قائم مقام صدر نے روسی صدر پوتین سمیت کئ سربراہوں سے ملاقات کی
-
تصویرایران، ارومیہ جھیل تک پانی پہنچانے کے منصوبے کے دوسرے مرحلے کا افتتاح
ایران کی معروف جھیل ارومیہ تک پانی پہنچانے کے منصوبے کے دوسرے مرحلے کا افتتاح وزير توانائی کی موجودگی میں کیا گیا۔
-
عالم اسلامایران و چین کے تعلقات اسٹریٹجک، قائم مقام صدر
تہران - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کے تعلقات اسٹریٹجک اور باہمی مفادات اور احترام پر مبنی ہیں۔
-
عالم اسلامغزہ میں شہداء کی تعداد 38 ہزار تک پہنچی
تہران – ارنا- فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق غزہ پر صیہونی فوج کے حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 38 ہزار ہو گئی ہے۔
-
پاکستانپاکستان میں مذہبی آزادی پر امریکی رپورٹ حقائق کے منافی، پاکستان
اسلام آباد - ارنا - رواں سال دوسری مرتبہ حکومت پاکستان نے مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسے زمینی حقائق کے منافی اوردوسرے ممالک کے خلاف اپنی مرضی کی کارروائی قرار دیا۔
-
ہندوستانہندوستان اور چین نے سرحدی معاملات پر بات چیت میں استحکام پر اتفاق کیا
تہران - ارنا – ہندوستان اور چین کے وزرائے خارجہ نے سن 2020 سے کشیدہ سرحدی تعاون پر دونوں فریقوں کے درمیان بات چیت کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔
-
سیاستایران، شہید رئيسی کی پہل کی وجہ سے شنگھائی تنظیم کے فیصلوں میں شریک، باقری
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شہید رئیسی حکومت کے اقدام کی بدولت ایران شنگھائی تعاون تنظیم کے فیصلوں میں شریک ہے۔
-
سیاستنئ دہلی میں شہدائے خدمت کانفرنس کا انعقاد
تہران- ارنا- ہندوستان کے دار الحکومت نئی دہلی میں ہندوستان اور ایران کی ممتاز سیاسی و ثقافتی شخصیات کی شرکت سے پردیس کے مجاہد عنوان سے نواں اجلاس منعقد ہوا جس میں ایران کے شہدائے خدمت کو خراج عقیدت پیش کی گئی۔
-
تصویرصنعتی شریف یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے طلباء کی گریجویشن تقریب
صنعتی شریف یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے 2000 سے زائد فارغ التحصیل طلباء کی گریجویشن تقریب جمعرات کی صبح (4 جولائی 2024) روح اللہ دھقانی فیروزآبادی، مشیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
سیاستشنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس، محمد مخبر کی ولادیمیر پوتین سے ملاقات
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام صدر نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات کی۔
-
تصویرشنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس
شنگھائی تعاون تنظیم کا 24 واں سربراہی اجلاس جمعرات کی صبح قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں رکن ممالک کے سربراہان کی موجودگی میں منعقد ہوا۔
-
پاکستانشنگھائی تنظیم کے ارکان سے غزہ میں فوری جنگ بندی کے مطالبے کی اپیل، پاکستان
اسلام آباد (ارنا) شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں پاکستانی وزیر اعظم نے صیہونی حکومت کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف کیے جانے والے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کیا اور شنگھائی کے اراکین سے اپیل کی کہ وہ غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کریں۔
-
سیاستشنگھائی تعاون تنظیم میں کامن فری زونز کا نیٹ ورک قائم کیا جائے، ایران
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام صدر نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں تجویز پیش کی کہ رکن ممالک کے درمیان مشترکہ فری زونز کا نیٹ ورک قائم کیا جائے اور ترجیحی و آزاد تجارتی معاہدے کیے جائیں۔
-
دنیاغزہ کے 10 میں سے 9 مکینوں کو کم از کم ایک بار بے گھر ہونا پڑا: اقوام متحدہ
تہران( ارنا ) اقوام متحدہ نے جمعرات کی صبح ایک چونکا دینے والی رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ غزہ کے ہر 10 میں سے کم از کم ایک رہائشی اس پٹی کے اندر بے گھر ہوا ہے جو 9 ماہ سے زیادہ عرصے سے اسرائیل کے ساتھ جنگ میں مصروف ہے۔
-
عالم اسلامحماس نے جنگ بندی تجاویز کا جواب دے دیا
تہران( ارنا) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کی جنگ بندی کی تجویز کا جواب دیئے جانے کی تصدیق کی ہے۔