ارنا رپورٹ کے مطابق، انہوں نے حالیہ مہینوں میں دونوں ممالک کے حکام کے درمیان گہری اور سفارتی مشاورتوں اور ملاقاتوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ان ملاقاتوں سے تہران- دوحہ کے درمیان طے پانے والے معاہدوں کے نفاذ پر اچھے اثرات پڑے ہیں۔
دراین اثنا امیر قطر نے بھی ایرانی حکومت اور عوام بالخصوص قائد اسلامی انقلاب کو عیدالاضحی کی آمد پر مبارکباد دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کرلیا کہ اللہ اس عید کی برکت سے ایران اور قطر کی دونوں قوم پر نعمات نازل فرمائے گا۔
انہوں نے دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات و نیز طے پانے والے معاہدوں کے نفاذ پر اطمینان کا اظہار کرلیا۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ