قطر
-
سیاستماسکو، عراقچی کی قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سے ملاقات
ماسکو/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جمعے کی شام کو قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی سے ملاقات کی جو اس وقت ماسکو کے دورے پر ہیں۔
-
عالم اسلاممصر اور قطر کے حکام نے ایران اور امریکہ کے مذاکرات کا خیرمقدم کیا
تہران/ ارنا- مصر کے صدر اور قطر کے امیر نے دوحہ میں ہونے والی مشترکہ نشست کے بعد ایک بیان جاری کیا ہے۔
-
عالم اسلام قطر، اسرائیل کی یونان میں مشترکہ فضائی مشقیں
تہران -ارنا- اسرائیلی ٹیلی ویژن نے دعویٰ کیا ہے کہ قطر نے یونان میں ہونے والی مشترکہ فضائی مشق میں حصہ لیا جس میں اسرائیل بھی شریک تھا۔
-
سیاستشام کی حکومت میں تمام مذہبی اور قومی گروہوں کی شمولیت ضروری، ایران اور قطر متفق
تہران/ ارنا- شام کے امور میں ایران کے وزیر خارجہ کے خصوصی ایلچی محمدرضا رئوف شیبانی نے جو دوحہ کے دورے پر ہیں، قطر کے وزیر مشیر برائے امور خارجہ محمد الخلیفی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
عالم اسلامصہیونی قیدیوں کی رہائی صرف مذاکرات کے ذریعے ممکن ہے، حماس
تہران (ارنا) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ قابضین کا غزہ پٹی میں دوبارہ جنگ شروع کرنے کا منصوبہ ناکام ہو گیا ہے، کہا ہے کہ صہیونی قیدیوں کی رہائی صرف مذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے۔
-
عالم اسلامقطر: صیہونی حکومت کی ایٹمی تنصیبات پر ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کی نگرانی ہونی چاہئے
تہران – ارنا- قطر کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے مطالبہ کیا کہ صیہونی حکومت کو ایٹمی اسلحے کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے این پی ٹی میں شامل کیا جائے اور اس کی ایٹمی تنصیبات پر ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کی نگرانی ہو
-
سیاستعراقچی: پڑوسی ہماری اولین ترجیحات میں ہیں
تہران – ارنا – وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے قطر اور ایران کے حکام کی ملاقات کو ثمربخش قرار دیا اور کہا کہ پڑوسی ہماری اولین ترجیحات میں ہیں
-
تصویررہبر انقلاب اسلامی سے امیر قطر کی ملاقات
امیر قطر شیخ تمیم بن حمد بن خلیفہ آل ثانی نے اپنے وفد کے ہمراہ رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی
-
سیاستآیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای: ہم ایران کے واجبات کی واپسی کے لئے قطر کے اقدام کے منتطر ہیں
تہران – ارنا – آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج شام امیر قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی سے ملاقات میں فرمایا کہ پڑوسیوں سے روابط کا فروغ اسلامی جمہوریہ ایران کی ٹھوس پالیسی ہے
-
سیاستپزشکیان: دنیا کی سبھی اقوام کو آج مظلوم فلسطینی عوام کے دفاع کی کوشش کرنی چاہئے
تہران -ارنا – صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے امیر قطرکے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی میں، دوست اور برادر ملک قطر کو خاص حیثیت حاصل ہے
-
تصویرامیر قطر تہران پہنچ گئے
امیر قطر شیخ تمیم بن حمد بن خلیفہ آل ثانی آج بدھ 19 فروری کوتھوڑی دیر قبل اسلاسمی جمہوریہ ایران کے سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے اور تہران کے مہرآباد ایئر پورٹ پر ایران کے وزیر توانائی عباس علی آبادی نے ان کا استقبال کیا
-
تصویرتہران میں امیر قطر کا سرکاری استقبال
ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے تہران کے سعد آباد تاریخی و ثقافتی کمپلیکس میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کا استقبال کیا
-
عالم اسلامقیدیوں کا تبادلہ جنگ بندی کے معاہدے کے تحت انجام پائے گا، حماس
تہران/ ارنا- فلسطین کی اسلامی استقامتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ قیدیوں کا تبادلہ صیہونی حکومت کے ساتھ ہونے والے جنگ بندی معاہدے کے تحت انجام پائے گا۔
-
سیاستایرانی وزارت خارجہ: نیتن یاہو کے دورہ واشنگٹن پر گہری نظر ہے
تہران (ارنا) صیہونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے امریکہ کے دورے کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اگرچہ یہ دورہ دو طرفہ معاملہ ہے لیکن ہم اس کے علاقائی صورتحال پر اثرات کے باعث گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔
-
سیاستحماس کونسل کے سربراہ سے ایران کے وزیرخارجہ کی ملاقات
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ قطر میں حماس کونسل کے سربراہ محمد اسماعیل درویش اور دیگر رہنماؤں سے ملاقات اور گفتگو کی
-
سیاستڈیوس: ایران کے نائب صدر کی مختلف ممالک کے اعلیٰ سیاسی عہدیداروں سے ملاقاتیں
لندن (ارنا) ایران کے نائب صدر محمد جواد ظریف نے ڈیوس میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت اور اس موقع پر مختلف ممالک کے اعلیٰ سیاسی حکام سے ملاقاتیں کیں۔
-
دنیاایران کے ساتھ ڈپلومیسی بہترین راستہ ہے، امریکا مذاکرات کی میزپر واپس آئے: قطر کے وزیر اعظم کی تاکید
لندن- ارنا- قطر کے وزیر اعظم نے پیچیدہ مسائل کے حل کے لئے ڈپلومیسی کو بہترین راستہ قرار دیتے ہوئے، امریکا سے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی معاملے میں نئے سمجھوتے کے لئے مذاکرات کی میز پر واپس آئے
-
سیاستغزہ کے پناہ گزینوں تک جلد از جلد امداد پہنچائی جائے، سید عباس عراقچی
تہران/ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران و قطر کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو کے دوران غزہ کی صورتحال کا جائزہ لیا اور پناہ گزینوں تک جلد از جلد امداد پہنچانے پر زور دیا۔
-
عالم اسلامقطر کے وزیر خارجہ کا غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں کی کامیابی کا اعلان
تہران - ارنا - قطر کے وزیر خارجہ نے غزہ میں جنگ بندی کی کامیاب کوششوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ قطر، مصر اور امریکہ غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی کامیابی پر خوش ہیں۔
-
تصویرقطر کے وزیر مشیر برائے خارجہ امور سے سید عباس عراقچی کی ملاقات اور گفتگو
قطر کے وزیر مشیر برائے امور خارجہ محمد بن عبدالعزیز بن صالح الخلیفی جو تہران کے دورے پر ہیں، بدھ کی شام وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
عالم اسلامقطر: ہمیں اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنے تعلقات پر فخر ہے
تہران - ارنا – قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں زور دیا ہے کہ دوحہ کو اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دوطرفہ تعلقات پر فخر ہے۔
-
اسپورٹسایرانی لڑکی، ایشین ویٹ لفٹنگ مقابلوں کا چاندی کا تمغہ جیتنے میں کامیاب
تہران/ ارنا- 87 کلوگرام کے گروپ میں ایرانی لڑکی نے قطر کے ایشین چیمپین شپ مقابلوں کا سلور میڈل حاصل کرلیا۔
-
عالم اسلامحماس: غزہ پٹی میں جنگ بندی معاہدہ صیہونی حکومت کی طرف سے نئی شرائط کے عدم تعین سے مشروط ہے
تہران (ارنا) غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے پر جلد دستخط ہونے کے بارے میں کچھ خبروں کی اشاعت کے ساتھ ہی حماس نے تاکید کی ہے کہ یہ معاہدہ اسی صورت میں ممکن ہے جب صیہونی حکومت کی نئی شرائط نہ ہوں۔
-
سیاستشام کے بنیادی ڈھانچے پر صیہونی حکومت کے حملوں کو روکنے پر ایران و قطر نے زور دیا
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں فریقین نے شام کے بنیادی ڈھانچے پر صیہونی حکومت کے حملوں اور اس ملک کے مزید علاقوں پر قبضے کو روکنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔
-
سیاستہم شام کے عوام اور حکومت کی حمایت جاری رکھیں گے، ایران
تہران (ارنا) ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تبدیلیاں بہت تیزی سے ہو رہی ہیں اور ہم ایک غیر متوقع صورتحال کا مشاہدہ کر رہے ہیں، یہ فطری بات ہے کہ ہم شام کی عوام اور حکومت کی حمایت جاری رکھیں گے، یہ ایک سیاسی مسئلہ ہے جس میں ہمیں اپنا کردار ادا کرنا ہے۔
-
سیاستآستانہ پیس پراسیس کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہونے جارہا ہے
تہران – ارنا – وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے کابینہ کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں بتایا کہ وہ جمعے کو بغداد جارہے ہیں۔
-
سیاستخطے میں دہشت گردی کا پھیلاؤ کسی ملک کے مفاد میں نہیں، صدر ایران
تہران (ارنا) صدر ایران نے کہا ہے کہ خطے میں عدم تحفظ اور دہشت گردی کا پھیلاؤ کسی بھی ملک کے مفاد میں نہیں ہے اور اس مذموم رجحان سے نمٹنے کے لیے خطے کے تمام ممالک کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔
-
سیاستقطر سے تعلقات کو مزید فروغ دیں گے: صدر مملکت
تہران/ ارنا- صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے بدھ کی شام قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
تصویرتہران، وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور قطر کے وزیر خارجہ کی ملاقات
وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے تہران میں قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستسید عباس عراقچی: خطے کی ترقی اور پیشرفت اس کے استحکام اور سلامتی پر منحصر
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران اور خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا خیر مقدم کرتے ہوئے پڑوسیوں پر ایران کی مسلسل توجہ اور تمام علاقائی ملکوں کے تعاون سے ایک مضبوط علاقہ بنانے کی سمت گامزن رہنے پر زور دیا ہے۔