ارنا رپورٹ کے مطابق، "حسین امیر عبداللہیان" نے آج بروز بدھ کو تہران کے دورے پر آئے ہوئے قطری وزیر خارجہ "محمد بن عبدالرحمن آل ثانی" سے ملاقات اور گفتگو کی۔
دونوں فریقین نے باہمی دلچسبی امور، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر بات چیت کی۔
یہ دورہ ایک ایسا وقت میں ہوا ہے جب قطر نے 28 اور 29 جون کو ایران کیخلاف پابندیوں کی منسوخی کے مذاکرات کی میزبانی کی۔
اس مذاکرات کے بعد دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، گفتگو کی۔
واضح رہے اس ملاقات کے بعد ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ صحافیوں کی شرکت کیساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کریں گے۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ